By MH Kazmi on October 7, 2019 ..., actress's, Ali's, By, call, came, it, like, looks, Me, name, of, out, people, Sajal, sister, sisters, statement, surprise, the, When, younger اہم ترین, خبریں, شوبز
لاہور(ویب ڈیسک)اداکارہ صبور علی کا کہنا ہے کہ لوگ پوچھتے ہیں کہ جب لوگ سجل کی بہن کے طور پر متعارف کراتے ہیں تو مجھے برا نہیں لگتا؟ تو میں بس یہی سوچتی ہوں کہ سجل پاکستان کے لئے ایک بڑا نام ہے، ہمیں فخر ہے اس پر، اس نے بے حد اچھا کام کیا […]
By MH Kazmi on August 28, 2019 Ahad, ali, and, are, coming, from, hot, industry, mir, news, raza, Sajal, series, Showbiz, the, up, Web, which اہم ترین, خبریں, شوبز
کراچی (ویب ڈیسک) ٹی وی اسکرین پر مقبول جوڑی کا اعزاز رکھنے والے احد رضا میر اور سجل علی جلد ہی مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم اور وہاں 2018 میں ہونے والے پلوامہ حملے کے تناظر میں بنائی جانے والی ایک ویب سیریز میں دکھائی دیں گے۔خبریں ہیں کہ احد رضا میر اور سجل علی […]
By MH Kazmi on June 22, 2019 A, Actress, After, ali, and, announces, are, big, but, fans, festival, getting, is, marriage, married, Sajal, the, what, who اہم ترین, خبریں, شوبز
لاہور(ویب ڈیسک) ٹی وی کی خوبرو اداکارہ سجل علی اور احد رضامیر کی شادی عیدالاضحی کے بعد ہو گی ۔ ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ اداکارہ سجل علی اور احد رضا میر کی شادی کیلئے دونوں خاندانوںں نے تیاریاں شروع کر دی ہے اور قوی امکان ہے کہ عید الاضحی کے بعد […]
By Web Editor on April 18, 2018 Aly, answere, feroze, karaara, Khan, Sajal, to اہم ترین, خبریں, شوبز
لاہور: نامور پاکستانی اداکارہ سجل علی نے اپنے سابق دوست فیروز خان کو جواب دینے کیلئے عنقريب شادی كرنے والی ہيں۔ سجل علی کی شادی کے بارے ميں ذرائع نے بتايا ہے كہ سجل علی يہ شادی اپنے سابقہ دوست فيروزخان كو جواب دينے كے لئے كررہی ہيں جنہوں نے گزشتہ ماہ نہايت دھوم دھام سےاپنی بہنوں […]
By Web Editor on November 20, 2017 ali, daughter, For, good, of, Sajal, Sridevi, the, wishes اہم ترین, خبریں, شوبز
مایہ ناز پاکستانی اداکارہ سجل علی نے معروف بالی ووڈ اسٹار سری دیوی کی بیٹی جھانوی کپور کی ڈیبیو فلم’دھڑک‘کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ گزشتہ روز سجل نے اپنی ایک انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے جھانوی کپور کی ڈبییو فلم کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا اور ان کی حوصلہ افزائی کی۔ […]
By Web Editor on October 11, 2017 Actress, ali, into, Music, Sajal, stepped, the, World اہم ترین, خبریں, شوبز
لاہور: پاکستانی ڈراموں سے اپنی پہچان بنانے والی اداکارہ سجل علی نے اب فن موسیقی میں بھی نام کمانے کی ٹھان لی ہے۔معروف اداکارہ سجل علی نے اداکاری کے میدان میں کامیابی کے بعد موسیقی کی دنیا میں بھی قدم رکھ دیا۔ پاکستانی ڈراموں سے اپنی پہچان اور بالی ووڈ فلم مام سے سرحد کے اس […]
By MH Kazmi on July 13, 2017 ali, bollywood, dream, in, it, My, Never, Sajal, to, was, work اہم ترین, خبریں, شوبز
سجل علی کا کہنا ہے کہ فلم “موم” میں میرا کردار کسی چیلنج سے کم نہیں تھا۔ انہوں نے کہا کہ جو کردار ہم ادا کرتے ہیں اس سے اتنا جُڑ جاتے ہیں کہ بعد میں اس جیسے ہی بننے لگتے ہیں۔ لاہور: بالی ووڈ فلم “موم” سے شہرت کی بلندیوں کو پہنچنے والی اداکارہ […]
By MH Kazmi on July 8, 2017 "Mam", Acting, Adnan, Ali's, and, creature, in, living, on, publicity, Sajal, siddiqui اہم ترین, خبریں, شوبز
ممبئی: فلم ’’مام‘‘ میں پاکستانی فنکار عدنان صدیقی اور سجل علی بھارت سمیت پاکستانی شائقین پر بھی اپنی اداکاری کی دھاک جمانے میں کامایب ہوگئے فلم میں دونوں کی اداکاری کو شائقین کی جانب سے بے حد پزیرائی حاصل ہورہی ہے۔ بھارتی لیجنڈ اداکارہ سری دیوی،نوازالدین صدیقی، اکشے کھنا، سجل علی اور عدنان صدیقی کی فلم […]
By MH Kazmi on July 6, 2017 "Mam", ali, am, bollywood, happy, I, in, movie, pakistan, release, Sajal, to اہم ترین, خبریں, شوبز
کراچی: اداکارہ سجل علی نے کہا بے حد خوش ہوں کہ میری پہلی بالی ووڈ فلم ’’مام‘‘ پاکستان میں ریلیز ہو رہی ہے، فلم کو لے کر کافی توقعات ہیں۔ اداکارہ نے بتایا کہ یہ فلم میرے کیریئر میں گیم چینجر ثابت ہوگی، اس فلم کے بعد خود کو بطور اداکار زیادہ مضبوط محسوس کرتی ہوں، فلم […]
By MH Kazmi on June 25, 2017 Ali's, bollywood, film, Mom, of, released, Sajal, second, the, Trailer اہم ترین, خبریں, شوبز
اداکارہ سجل علی کے ساتھ اس فلم میں عدنان صدیقی اور سری دیوی بھی اہم کرداروں میں نظر آ رہے ہیں لاہور: اداکارہ سجل علی کی بالی ووڈ فلم مام کا دوسرا ٹریلر ریلیز ہوگیا ۔ سجل علی کا کہنا تھا میری پہلی بالی ووڈ فلم نمائش کیلئے تیار ہے جس کی نمائش پاکستان […]
By MH Kazmi on June 23, 2017 ali, getting, good, is, Mom, movie, Reviews, Sajal, still, the اہم ترین, خبریں, شوبز
پاک بھارت کشیدگی کے باعث بھارت جا کر فلم کو پروموٹ نہیں کر سکتی، فلم مام کی تشہری مہم عروج پر ہے، یہاں سے ہر وقت بھارت رابطہ میں ہوں: اداکارہ کراچی: پاکستانی فنکار بھارتی فلم انڈسٹری میں اپنا لوہا منوا چکے ہیں، اور بہت سے ابھی بھی بالی ووڈ میں کام کر رہے ہیں، […]
By MH Kazmi on January 21, 2017 Adnan, ali, India, released, Sajal, siddiqui, the, to, visa اہم ترین, خبریں, شوبز
بھارت سرکار نے بالاخر ایک طویل انتظار کے بعد پاکستانی اداکاروں عدنان صدیقی اور سجل علی کو ویزے جاری کردیے ہیں ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سجل علی اور عدنان صدیقی سری دیوی کی فلم ’’موم‘‘ میں کام کررہے ہیں ۔ جس میں سجل نے سری دیوی کی بیٹی اور عدنان نے داماد کا کردار […]
By MH Kazmi on December 20, 2016 ali, Corporate, film, in, industry, interested, investing, is, Sajal, sector, the اہم ترین, خبریں, شوبز, مقامی خبریں
لاہور: اداکارہ وماڈل سجل علی نے کہا ہے کہ پاکستان فلم انڈسٹری کا نیا دورشروع ہوچکا ہے۔ پڑھے لکھے نوجوانوں نے فلم انڈسٹری کی باگ دوڑ سنبھال لینے سے فلم انڈسٹری کا بحران کافی حدتک ختم ہوچکا ہے اور باقائدگی سے فلمیں بندرہی ہیں اوراب جہاںفنانسرزیہاں سرمایہ کاری کرنے کے لیے آگے آرہے ہیں، وہیں کارپوریٹ سیکٹرکی […]