میں نے سکوتِ شب کو ایک سلسلہء سخن دیا
یہ بیسویں صدی کی آخری دھائی کا کہوٹہ ہے۔ لنگ ندی کے اس پار ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے چھ سات کلومیٹر پر پھیلے جنگل کو پیرس بنا دیا ہے۔ ملک بھر سے ہزاروں کی تعداد میں عالی دماغ دن رات سائنسی تجربات میں مصروف ہیں۔ بموں اور میزائلوں کے کامیاب تجربوں سے کہوٹہ عالمگیر شہرت […]