counter easy hit

Saladin

صلاح الدین قتل انقلاب کی وجہ بن گیا ۔۔۔ وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اب تک کا دبنگ اعلان کر دیا

صلاح الدین قتل انقلاب کی وجہ بن گیا ۔۔۔ وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اب تک کا دبنگ اعلان کر دیا

لاہور(ویب ڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے زیر حراست بعض ملزموں کی مبینہ پولیس تشدد سے ہلاکتوں کے واقعا ت پرشدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئےتشدد کے ذمہ دار پولیس اہلکاروں کے خلاف سخت محکمانہ کارروائی کاحکم دے دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب نے وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار نےپولیس حراست میں بعض ملزموں کی […]