By Web Editor on June 13, 2019 ashiq, Assistant, awan, compliment, conference, do, during, firdous, For, from, J, journalists, media, not, on, Pay, pervaiz, PFU, president, press, question, salaries, Shaukat, speaking, Special, the, to, Workers اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: صدر پی ایف یو جے ورکرز پرویز شوکت کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کی عید سے پہلے میڈیا مالکان کو کروڑوں کی اداٸیگی کرنے اور اس کے بعد بھی میڈیا ورکرز کو تنخواہیں نہ ملنے پر دوران پریس کانفرنس سوال جس پر معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے بڑے طریقے سے جواب دیا […]
By Web Editor on June 3, 2019 10, employees, Federal, in, increase, proposal, raise, salaries, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: وفاقی حکومت کی جانب سے ئندہ بجٹ میں وفاقی ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے کی تجویزپیش کردی گئی ہے جبکہ حکومت نے وفاقی ملازمین کو ریلیف دینے کے لیے گریڈ 15 یا اس سے چھوٹے ملازمین کو انکم ٹیکس میں چھوٹ دینے پر بھی غور شروع کردیا ہے۔ دوسری جانب سرکاری […]
By MH Kazmi on May 29, 2019 A, about, announces, deal, doctors, For, good, government, great, news, raising, salaries اہم ترین, خبریں

لاہور (ویب ڈیسک) محکمہ خزانہ پنجاب نے نئے مالی سال کے بجٹ میں ڈاکٹرز کی تنخواہوں میں اضافے کے لیے 16 ارب روپے کا پیکج شامل کر لیا ہے۔ یکم جولائی سے ڈاکٹرز کی تنخواہیں بڑھا دی جائیں گی۔ حکومت پنجاب کی جانب سے سپریم کورٹ کے احکامات کے بعد نئے مالی سال 2019-20ء کے […]
By Web Editor on May 13, 2019 50, demanded, employees, government, in, increase, Khursheed, percent, salaries, Shah, Syed, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سید خورشید شاہ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 50 فیصد اضافے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سید خورشید شاہ نے کہا کہ آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات پر خدا ہی رحم کرے، اگر حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہیں نہ بڑھائیں تو عوام […]
By MH Kazmi on May 8, 2019 account, and, came, employees, government, know, Non-Government, of, received, salaries, the, their, through, to, who, work اہم ترین, خبریں, کالم

پشاور(ویب ڈیسک) منی لانڈرنگ کا قلع قمع کرنے کے لئے بینکوں سے تنخواہیں وصول کرنے والے سرکاری اور غیر سرکاری ملازمین کے لئے شناختی کارڈ جمع کرنا لازمی قرار دے دیا ہے۔ بینکوں سے تنخواہیں وصول کرنے والے ملازمین اپنے شناختی کارڈ ز کی کاپی بینک انتظامیہ کے پاس جمع کرائیں گے۔ جس کے بعد […]
By Web Editor on November 17, 2018 been, get, government, have, high, how, it, Many, officers, officials, Parazakhudunts, Pay, salaries, the, to, willing اہم ترین, خبریں, لاہور

لاہور (ویب ڈیسک)افسران کی تنخواہوں پرازخودنوٹس کیس میں بڑی پیش رفت جس میں 54افسران میں سے 45زائد وصول تنخواہیں واپس کرنے پر رضامند ہوگئے ہیں جبکہ 9 افسران نے اضافی وصول کی گئی تنخواہیں واپس کرنے سے صاف انکار کردیا، عدالت نے انکار کرنے والے 9 افسران کو اضافی تنخواہیں تین ماہ میں واپس کرنے […]
By Web Editor on June 27, 2018 afzal butt, and, before, case, court, Frontier, hear, journalists, of, owner, payment, PFUJ, post, present, president, salaries, Supreme, the, themselves, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد (اصغر علی مبارک) سپریم کورٹ نے صحافیوں کو تنخواہوں کی ادائیگی سے متعلق کیس کی مختصر سماعت کی۔ صدر پی ایف یو جے افضل بٹ نے کہا کہ کچھ میڈیا ہاؤسز نے جھوٹے بیان حلفی جمع کرائے ہیں، آپ نے عید سے پہلے حکم دیا تھا تنخواہ ادائیگی کا لیکن اکثر اداروں نے جھوٹے […]
By Web Editor on June 10, 2018 against, case, court, hearing, journalists, lahore, non-payment, of, Registry, salaries, Supreme, the, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

سپریم کورٹ لاہور رجسٹری، صحافیوں کو تنخواہوں کی عدم ادائیگی کیخلاف کیس کی سماعت سلام آباد: (اصغر علی مبارک) سپریم کورٹ نے تنخواہیں نہ دینے والے میڈیا مالکان کو کل طلب کر لیا . چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی. سپریم کورٹ نے میڈیا اداروں سے نکالے […]
By Web Editor on June 10, 2018 court, demanded, did, media, not, Owners, Pay, salaries, Supreme, the, who اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں

لاہور: چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے صحافیوں اور ملازمین کو تنخواہیں ادا نہ کرنے والے میڈیا مالکان کو طلب کرلیا۔چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں صحافیوں کو تنخواہوں کی عدم ادائیگی کیخلاف کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے تنخواہیں نہ دینے والے میڈیا مالکان کو کل طلب […]
By Web Editor on May 24, 2018 550, 6, 666, increased, president, Rs, rupees, salaries, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: صدر مملکت کی تنخواہ میں اضافہ کر دیا گیا ہے ، سربراہ مملکت کی تنخواہ چیف جسٹس آف پاکستان سے ایک روپیہ زیادہ رکھی گئی ہے ، صدر کے عہدہ کے لئے تنخواہ کے اضافہ کی منظوری گزشتہ روز وفاقی کابینہ نے دی تھی۔ ذرائع کے مطابق صدر مملکت کی تنخواہ 81 ہزار […]
By Web Editor on April 28, 2018 56, additional, Companies, heads, of, order, Punjab, return, salaries, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں

لاہور: چیف جسٹس پاکستان نے پنجاب کی 56 کمپنیوں کے سربراہان کو اضافی تنخواہ واپس کرنے کا حکم دیتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ عوام کے ٹیکس کا پیسہ کسی کو استعمال کرنے نہیں دیں گے۔ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے پنجاب کی 56 کمپنیوں سے متعلق […]
By Web Editor on April 10, 2018 assembly, continues, front, in, increase, of, prosecution, public, salaries, Sindh اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: سندھ کے سرکاری وکلا کا تنخواہوں اور الاونس میں اضافے کیلئے صوبائی اسمبلی کے سامنے دھرنے کا دوسرا روز، مطالبات کی منظوری تک اجتجاج جاری رکھنے کا اعلان کردیا۔ صوبائی اسمبلی کا مرکزی دروازہ احتجاج کے باعث بند، پولیس کی بھاری نفری تعینات کردی گئی، وکلا الاونسز، تخواہوں اور مراعات میں اضافے کا مطالبہ […]
By Web Editor on March 20, 2018 complains, delay, DELIGATION, in, news, of, office, on, RIUJ, salaries, seven, staff, visited اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد (اصغر علی مبارک) آر آئی یو جے کی نو منتخب باڈی کے وفد کا تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر سیون نیوز کا دورہ۔تنخواؤں کی عدم ادائیگی پر بیورو چیف صدیق ساجد اور انتظامیہ سے تفصیلی بات چیت کی گئی جس پر انہوں نے تمام تحفظات چینل کے مالکان تک پہنچانے کی یقین دہانی […]
By Web Editor on February 7, 2018 and, chief, in, justice, media, non-payment, notice, of, ordered, Pay, salaries, take, their, time, to, Workers اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد(اصغر علی مبارک)چیف جسٹس نے میڈیا ورکرز کی تنخواہوں کی عدم ادائیگی کا نوٹس لے لیا ۔ اور تمام الیکٹرانک/میڈیاچینلز سے 10دنوں میں آج تک کی تنخواہوں کی تفصیلات طلب کرلیں۔ عدالت نے تنخواہوں میں تاخیر کی وجوہات بھی طلب کرلیں۔ دس دنوں کے اندر تنخواہوں کی ادائیگی کی جائے عدالت کا حکم۔ پریس ایسوسی ایشن آف […]
By MH Kazmi on March 28, 2017 december, decided, ECC, employees, Pay, salaries, steel, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پاکستان اسٹیل مل ملازمین کو دسمبر کے مہینے کی تنخواہوں کی ادائیگی کی منظوری دیدی ہے۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں اہم فیصلے کئے گئے۔ اجلاس میں 70لاکھ 50ہزار میٹرک ٹن گندم اور2لاکھ میٹرک ٹن چینی برآمد کرنے کی منظوری دیدی۔ […]
By MH Kazmi on March 25, 2017 2, Gujranwala:, health, months, non-payment, of, salaries, strike, Workers اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, گوجرانوالہ

گوجرانوالہ میں سالڈویسٹ مینجمنٹ کمپنی میں مالی بحران شدت اختیار کرگیا ،2ماہ سے تنخواہوں سے محروم سینٹری ورکرز نے کام کرنا چھوڑ دیا،جس کی وجہ سے شہر میں جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر لگ گئے ہیں۔ سالڈویسٹ مینجمنٹ کمپنی میں مالی بحران کی وجہ سےسیٹیلائٹ ٹاؤن ، ماڈل ٹاؤن ، گرجاکھ ، دھلے ، نوشہرہ […]
By MH Kazmi on January 28, 2017 chief, IG, in, increase, of, police, Punjab, recorded, salaries, Secretary, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, پنجاب

پنجاب کےچیف سیکریٹری او ر آئی جی پولیس کی تنخواہوں میں بالترتیب چار اور پونے چار لاکھ روپے کاریکارڈ اضافہ کردیا گیاجس کے بعد دونوں بیوروکریٹس کی تنخواہیں ساڑھے پانچ لاکھ روپے سے تجاوز کر گئیں ، تنخواہوں میں اضافہ سپیریئر ایگزیکٹو الاؤنس کے تحت کیا گیا ہے۔ ملک کے سب سے بڑے صوبے پنجاب […]
By MH Kazmi on January 9, 2017 health, karachi, lady, non-payment, of, on, protest, salaries, Workers اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی میں تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف لیڈی ہیلتھ ورکرز نے وزیراعلیٰ ہاؤس کے قریب احتجاج کیا، وزیراعلیٰ سندھ کی جانب سے تنخواہوں کی جلد ادائیگی کی یقین دہانی پر احتجاج ختم کردیا گیا۔ لیڈی ہیلتھ ورکرز نے تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف کراچی میں پی آئی ڈی سی سگنل کے قریب احتجاج […]
By MH Kazmi on December 20, 2016 civil, employees, Faisalabad, hospital, new, nonpayment, of, protest, salaries اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

فیصل آباد کے سول اسپتال میں درجہ چہارم کے ملازمین نے تنخواہ نہ ملنے کےخلاف کام بندکردیا،گوجرانوالہ میں لیڈی ڈاکٹر پر تشددکےخلاف ڈاکٹروں نے ہڑتال کردی۔ فیصل آباد کےسول اسپتال میں نئے ملازمین نے ہڑتال کردی، ملازمین نےایمرجنسی،ان ڈور اوراو پی ڈی میں کام بند کر دیا ، مظاہرین کاکہناہےکہ اسپتال انتظامیہ کی جانب سے […]
By MH Kazmi on November 23, 2016 an, approved, Cabinet, in, increase, members, of, parliament, salaries, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

وفاقی کابینہ نے ارکان پارلیمنٹ اور وفاقی وزرا کی تنخواہوں میں یکم اکتوبر سے اضافے کی منظوری دے دی،رکن پارلیمنٹ کو ڈیڑھ لاکھ جبکہ وفاقی وزیر کو 2لاکھ روپے ماہانہ تنخواہ ملے گی۔ وفاقی وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے میڈیا بریفننگ میں بتایا کہ قومی اسمبلی اور سینیٹ ارکان کی تنخواہ […]
By F A Farooqi on September 11, 2016 employees, Finance, mill, Ministry, ongoing, salaries, steel کاروبار, کراچی

کراچی (یس ڈیسک) مالی مشکلات کی شکار اسٹیل ملز اپنے ملازمین کو تنخواہیں دینے کے لیے حکومت امداد کی منتظر رہتی ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے فنڈزجاری ہونے کے بعد آج ادارے کے لگ بھگ 16 ہزار ملازمین کو دو ماہ کی تنخواہوں کے مد میں 76 کروڑ روپے جاری کر دیئے گئے۔ دوسری […]
By F A Farooqi on August 9, 2016 15, 9, days, from, hunger, months, salaries, strike اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, تارکین وطن

جدہ (یس ڈیسک ) سعودی عرب میں بن لادن سعودی کمپنی میں کام کرنے والے 400 سے زائد پاکستانی، 8 سے 9 ماہ تک کی تنخواہوں سے محروم ہیں۔ 200 سے زائد افراد کے آقامہ ختم ہو چکے ہیں۔ بن لادن کمپنی کا کہنا ہے کہ ان کے پاس ناتو کام ہے ناہی پیسے، اس […]
By F A Farooqi on June 26, 2016 -baber, category, growth, Innocence, labor, salaries کالم

تحریر: ڈاکٹر ایم ایچ بابر ابھی کل کی بات ہے کہ اسمبلی فلور پہ یہ بات گردش کر رہی تھی کہ اراکین اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافہ کیا جائے ۔اور کتنا اضافہ درکار ہے معزز ممبران پارلیمنٹ کو اپنی تنخواہوں میں ؟جو کم و بیش اڑھائی لاکھ روپے ماہانہ جیسی قلیل تنخواہ پہ اتنی مشقت […]
By Yes 2 Webmaster on July 10, 2015 assembly, back, Chairman, declaring, friends, imran khan, islamabad, salaries, sit, ارکان, اسلام آباد, اسمبلی, اعلان, تنخواہیں, دھرنے, عمران خان, واپس, چیرمین اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے دھرنے کے دنوں کی ارکان قومی اسمبلی کو ملنے والی تنخواہیں حکومت کو واپس کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اسلام آباد میں سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ اجلاس میں بلدیاتی انتخابات کی تیاری […]