By MH Kazmi on March 22, 2017 actor, bollywood, Khan, Most, of, payer, Salman, tax, the, who اہم ترین, خبریں, شوبز
ممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ خان نہ صرف بہترین اداکارکے حوالے سے مشہور ہیں بلکہ وہ اپنے ہمدردانہ رویے سمیت ایمانداری کے حوالے سے بھی انڈسٹری میں خاصے مشہورہیں اوراب وہ بالی ووڈ میں سب سے زیادہ ٹیکس دینے والے اداکار بھی بن گئے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کے دبنگ سلمان خان […]
By MH Kazmi on February 13, 2017 &, about, Announced, asif, butt, decision, Muhammad, Salman اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں, پنجاب, کھیل
اسلام آباد یونائیٹڈ نے اسپاٹ فکسنگ میں سزا یافتہ قومی ٹیم کے سابق کپتان سلمان بٹ اور محمد آصف کی خدمات حاصل کرنے کے حوالے سے زیر گردش افواہوں کی تردید کر دی ہے۔پاکستان سپر لیگ میں مبینہ طور پر اسپاٹ فکسنگ میں ملوث ہونے پر اسلام آباد یونائیٹڈ کے شرجیل خان اور خالد لطیف […]
By MH Kazmi on February 2, 2017 amy, broke, close, friendship, jackson, Khan, on, Salman, silence, up, with اہم ترین, خبریں, شوبز
ممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ اداکارسلمان خان کی جانب سے برطانوی نژاد اداکارہ ایمی جیکسن کی برملا تعریفیں اوران کی فلم 2.0 کی شوٹنگ کے دوران سیٹ پرآنے کے بعد گزشتہ کچھ عرصے سے دونوں کی قریبی دوستیوں کے ہر طرف چرچے ہیں لیکن اب افواہوں کے بازار کو روکنے کے لیے ایمی خود ہی میدان میں […]
By MH Kazmi on February 1, 2017 against, been, blogger, case, fia, Haider, has, not, registered, Salman, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
وفاقی تحقیقاتی ادارے(ایف آئی اے) نے کہا ہے کہ بلاگر سلمان حیدر کے خلاف کوئی مقدمہ درج نہیں کیا گیا ۔ ایف آئی اے کی جانب سے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ سلمان حیدر کے خلاف مقدمے کے لئے درخواست موصول ہوئی ہے ، درخواست احتشام نامی شخص نے گزشتہ روز دائر کی […]
By MH Kazmi on January 31, 2017 akshay, give, good, kumar, lavishedive, on, performances, praise, Salman اہم ترین, خبریں, شوبز
ممبئی: بالی وڈ اداکار اکشے کمار نے کہا کہ اداکار سلمان خان ان کی اچھی پرفارمنس پر ہمیشہ انھیں کھلے دل سے داد دیتے ہیں۔ اکشے کمار نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ اگرچہ سلمان ان کے قریبی دوستوں میں سے نہیں ہیں اور نہ ہی ان کی سلمان سے روز ملاقات ہوتی ہے […]
By MH Kazmi on January 31, 2017 akram, asked, blame, court, has, imran, is, Khan, our, Salman, Task, the, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
حسین نواز کے وکیل سلمان اکرم راجا نے پاناما کیس میں دلائل دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان نے عدالت میں کہہ دیا ہمارا کام الزام لگانا ہے، ان کی جانب سے کوئی ثبوت سامنے نہیں آیا، اگر حسین نواز کچھ چھپا رہے ہوں تو کیا اس کی سزا وزیراعظم کو دی جا سکتی […]
By MH Kazmi on January 30, 2017 contact, King, Salman, saudi, Shah, telephonic, trump, with اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور سعودی فرماں رواں شاہ سلمان کا ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ وائٹ ہائوس کے مطابق دونوں رہنماؤں نے ایرانی ایٹمی معاہدے پر سختی سے عمل کرانے پر اتفاق کیا ہےجبکہ دونوں رہنمائوں نے شام اور یمن میں محفوظ علاقوں کے قیام پر بھی اتفاق کیا ہے۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق […]
By MH Kazmi on January 30, 2017 akram, beneficial, flats, Hussain, is, London, Nawaz, of, owner, Salman, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
پاناما کیس میں وزیراعظم کے صاحبزادوں حسن نواز اور حسین نواز کے وکیل سلمان اکرم راجا نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ حسین نواز لندن فلیٹس کے بینیفیشل اونر ہیں، نواز شریف کا فلیٹس سے تعلق نہیں، میاں شریف مرحوم کا ٹرائل ہو رہا ہے،الزام منی لانڈرنگ کا ہے،تعین اس مقدمے میں نہیں ہو سکتا۔ […]
By MH Kazmi on January 28, 2017 behavior, Frivolous, Khan, Lulea, of, Salman, tired اہم ترین, خبریں, شوبز
ممبئی: رومانیہ کی ماڈل گرل لولیا وینتر اور سلمان خان کی گہری دوستی گزشتہ ایک عرصے سے خبروں کی زینت بنی ہوئی تھی اورلولیا کا بار بار بھارت آجانا اور اداکار سلمان خان کے خاندان کے ساتھ وقت گزارنا بھی ان دونوں کی شادی کا اشارہ دے رہے تھے لیکن اب شا ید لولیا سلمان خان […]
By MH Kazmi on January 28, 2017 back, bloggers, Haider, missing, reached, Salman, went اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد سے لاپتاہونےوالےبلاگرسلمان حیدرواپس پہنچ گئے ہیں۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ سلمان حیدر گزشتہ رات واپس پہنچےہیں اور ان کی حالت بہتر ہے۔ذرائع کے مطابق فاطمہ جناح یونیورسٹی کے پروفیسر،شاعر اور انسانی حقوق کےکارکن سلمان حیدر 6 جنوری کو بنی گالہ سے لاپتا ہوئے تھے اور 21 ویں روز واپس پہنچ گئے۔اغوا کے […]
By MH Kazmi on January 27, 2017 Hindu, Khan, Muslim, or, Salman اہم ترین, خبریں, شوبز
جودھپور: بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے خود کو بیک وقت ہندو اور مسلمان قرار دے دیا۔ بالی ووڈ اسٹار سلمان خان، سیف علی خان، سونالی باندرے اور تبو 18 سال پرانے کالے ہرن کے غیر قانونی شکار سے متعلق مقدمے میں جودھپور کی عدالت میں پیش ہوئے جہاں انہوں نے جوڈیشل مجسٹریٹ کے سامنے اپنا […]
By MH Kazmi on January 21, 2017 Chan, in, jackie, Khan, local, message, Salman, SENDS, style, to اہم ترین, خبریں, شوبز
مشہور و معروف اداکار اور مارشل آرٹ کے ماہر جیکی چن نے سلمان خان کے نام دیسی اسٹائل میں دلچسپ پیغام دے ڈالا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکار سونو سود نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک دلچسپ ویڈیو شیئر کی ہے جس میں جیکی چن دیسی اسٹائل میں سلمان خان کو […]
By MH Kazmi on January 18, 2017 bollywood, easier, Khans, Salman, toughest اہم ترین, خبریں, شوبز
بالی ووڈکے دبنگ خان کی مشکل آسان ہوگئی ،جود ھ پور کی عدالت نے سلمان خان کوغیر قانونی ہتھیار کے استعمال کے کیس سے بری کردیا ۔ جودھ پور کی سیشن کورٹ میں سلمان خان کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار کو ثبوتوں کی کمی پر عدالت نے کیس […]
By MH Kazmi on January 17, 2017 A, commitment, had, has, Khan, Salman اہم ترین, خبریں, شوبز
ممبئی: بالی ووڈ اداکارسلمان خان اپنی فلموں کو کامیاب بنانے کے لیے ان تھک محنت کرتے ہیں اوربہترین اداکاری کے لیے وہ دن رات ایک کر دیتے ہیں لیکن اس بار وہ فلم ’’ٹیوب لائٹ‘‘ کی شوٹنگ کے دوران شدید زخمی ہوگئے لیکن وہ اپنے کام سے پیچھے نہ ہٹے اور شوٹنگ جاری رکھی اور اس […]
By MH Kazmi on January 13, 2017 akshay, Amir, but, Competition, does, itself, Khan, My, not, or, Salman, shahrukh, with اہم ترین, خبریں, شوبز
ممبئی: بالی ووڈ باکس آفس پر ریکارڈ بنانے والے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان نے کہا ہے کہ شاہ رخ، سلمان اور اکشے کی بجائے میرا خود سے مقابلہ ہے اور ان سے ہمیشہ سیکھنے کو ملا ہے۔ بالی ووڈ اسٹارعامر خان کی فلم ’’دنگل‘‘ نے باکس آفس پر تمام اگلے پچھلے ریکارڈز اپنے نام کرلیے ہیں […]
By MH Kazmi on January 10, 2017 administration, big, boss, heard, Khan, Khari, of, Salman, the, to اہم ترین, خبریں, شوبز
ممبئی: بالی ووڈ اداکار سلمان خان ایک جانب جہاں بہت ہمدرد اور مدد کرنے والے کی صورت میں نظرآتے ہیں تو وہیں وہ اپنا غصہ بھی کسی سے ڈھکا چھپا نہیں رکھتے اورایسا ہوا تب جب “بگ باس” کی انتظامیہ نے ان کی بات پوری نہ کی تو وہ غصے سے آگ بگولہ ہوگئے۔ بھارتی میڈیا […]
By MH Kazmi on January 8, 2017 and, are, box, encounter, film, likely, office, on, Ranbir, Salman, to اہم ترین, خبریں, شوبز
ممبئی: بالی ووڈ میں ایک دوسرے کے سخت حریف سلمان خان اور رنبیر کپور کی فلموں کے درمیان رواں سال کرسمس کے موقع پر باکس آفس پر تصادم کا امکان ہے۔ بالی ووڈ اسٹار رنبیر کپور اداکارہ کترینہ کیف کی وجہ سے سلمان خان کی ناراضی مول چکے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ طویل عرصے […]
By MH Kazmi on January 8, 2017 agent, as, declared, ISI, Khan, om, Salman, Swami اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
بھارتی ٹی وی شو بگ باس سیزن 10کے متنازع حریف سوامی اوم نے بھارتی اداکار سلمان خان کو اینٹی نیشنل کہتے ہوئے آئی ایس آئی ایجنٹ قرار دے دیا۔ بھارتی میڈیاکو انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ پروگرام میکرز نے انہیں جان سے مارنے کی دھمکی دی اور اغوا کروایا۔ انہوں نے پروگرام میں اپنی […]
By MH Kazmi on January 6, 2017 fulfilled, Khan, last, not, om, Puri's, Salman, was, Wish اہم ترین, خبریں, شوبز
ممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ سلمان خان لیجنڈری اداکار اوم پوری کی آخری خواہش پوری نہ کرسکے۔ لیجنڈری اداکار اوم پوری دل کا دورہ پڑنے سے چل بسے جس کے باعث فلم نگری کا ایک درخشاں باب ہمیشہ کے لیے بند ہوگیا،لیجنڈری اداکار بھارتی معاشرے کی برائیوں کے خلاف ہمیشہ آواز بلند کرتے رہے اور ان […]
By MH Kazmi on January 4, 2017 again, closer, Katrina, move, Salman, the, to اہم ترین, خبریں, شوبز
ممبئی: بالی ووڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف نے حالیہ اپنی چند فلموں کی مسلسل ناکامی کے بعد ایک مرتبہ پھر پرانے دوست سلمان خان سے آئندہ فلم کے لئے مشورہ کرنے کی ٹھان لی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کترینہ کیف ان دنوں اپنی فیملی کے ہمراہ چھٹیاں گزارنے امریکا میں موجود ہیں لیکن وہ جلد […]
By MH Kazmi on January 2, 2017 be, become, daughter, father, first, Khan, of, Salman, the, time, to, will, young اہم ترین, خبریں, شوبز, مقامی خبریں
ممبئی: بالی ووڈ اداکار سلمان خان اپنی نئی فلم میں پہلی بار نوجوان بیٹی کے باپ کا کردار نبھائیں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق عامر خان کوان کی حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم ’’دنگل‘‘ میں جوان بیٹی کا باپ دیکھنے کے بعد اب سلمان خان بھی نوجوان بیٹی کے باپ کا کردار ادا کرتے […]
By MH Kazmi on December 27, 2016 fifty, For, Khan, life, of, Salman, Spring, took, years اہم ترین, خبریں, شوبز
بالی ووڈ میں اپنے تیز مزاج اور دبنگ اسٹائل کے باعث مشہور سلمان خان نے زندگی کی پچاس بہاریں دیکھ لیں۔وہ آج اپنی51ویں سالگرہ آج منارہے ہیں۔ 27دسمبر 1965کوبھارتی ریاست مدھیا پردیش کے شہر اندور میں پیدا ہونے والے سلمان خان نے اپنے کیریئر کا آغاز1988میں فلم’بیوی ہو تو ایسی‘سے کیا۔فلم دبنگ سے دبنگ ہیرو […]
By MH Kazmi on December 24, 2016 as, Celebrity, famous, indias, Khan, Most, Salman اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, شوبز
ممبئی: بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے اس سال مشہور جریدے فوربزکی جانب سے جاری کی گئی مشہورشخصیت کی فہرست میں شاہ رخ اورعامر خان کو پیچھے چھوڑتے ہوئے پہلے نمبرپرجگہ بنائی ہے۔ برطانوی جریدے فوربزکی جانب سے بھارت میں مشہورشخصیت کی فہرست جاری کی گئی، جس میں سال 2016 میں پہلے نمبر پرمشہورشخصیت کی جگہ […]
By MH Kazmi on December 23, 2016 Amir, from, hatred, intense, Khan, revealed, Salman اہم ترین, خبریں, شوبز
ممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ سلمان خان اور مسٹرپرفیکشنسٹ عامرخان آپس میں ایک دوسرے کے اتنے اچھے دوست ہیں اکثر دونوں ایک ساتھ گھومتے نظرآتے اور ایک دوسرے کی فلموں کو بڑھ چڑھ کر پروموٹ کرتے نظر آتے ہیں لیکن سلمان خان نے اپنے تازہ ترین بیان میں انکشاف کیا ہے کہ انہیں عامر خان سے […]