counter easy hit

Salman

مشکل دور میں صرف سلمان نے ساتھ دیا، سنیل شیٹی

مشکل دور میں صرف سلمان نے ساتھ دیا، سنیل شیٹی

ممبئی : بالی ووڈ اداکار سنیل شیٹی نے کہا ہے کہ مشکل دور میں صرف سلمان خان نے میرا ساتھ دیا ہے۔ بالی ووڈ اسٹار نے کہا کہ سلمان خان میرے بہت اچھے دوست ہیں۔ فلم انڈسٹری میں میرے مشکل دور میں صرف ایک دوست سلمان خان ہی نے میرا ساتھ دیا ہے۔ انھوں نے […]

عامر خان نے شاہ رخ اور سلمان کو بہترین اداکار کے ساتھ گلوکار بھی قرار دے دیا

عامر خان نے شاہ رخ اور سلمان کو بہترین اداکار کے ساتھ گلوکار بھی قرار دے دیا

ممبئی : بالی ووڈ میں مسٹر پرفیکشنسٹ کے نام سے مشہور اداکار عامر خان نے شاہ رخ خان اور سلمان خان کو بہترین اداکار کے ساتھ ساتھ بہترین گلوکار بھی قرار دے دیا۔ بالی ووڈ کے تینوں حکمران خانز کے درمیان ناراضگیوں کا دور ختم ہوچکا ہے جس کے بعد اب ان کی دوستی گہری […]

کسی فلم میں عامر اور سلمان کے ساتھ کام کرسکتا ہوں، شاہ رخ خان

کسی فلم میں عامر اور سلمان کے ساتھ کام کرسکتا ہوں، شاہ رخ خان

ممبئی : شاہ رخ خان نے کہا ہے کہ کسی فلم میں عامر اور سلمان کے ساتھ کام کر سکتا ہوں اور بالی ووڈ کے تینوں خانز کا ایک ساتھ کسی فلم میں کام کرنا ناممکن نہیں۔ یہ بات انھوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہی شاہ رخ خان کا کہنا تھا کہ میرے نزدیک […]

سلمان کو 5 سالہ معطل سزا سے چھوٹ ملنے کا امکان

سلمان کو 5 سالہ معطل سزا سے چھوٹ ملنے کا امکان

لاہور : سلمان بٹ کو 5 سالہ معطل سزا سے چھوٹ ملنے کا امکان روشن ہو گیا،ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی سی سی کی جانب سے کلین چٹ ملنے پر اوپنر کو ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کی اجازت دیدی جائے گی۔ سلمان بٹ، محمد آصف اور محمد عامر 2010 میں دورئہ انگلینڈ کے دوران اسپاٹ […]

سلمان کے خلاف 250 کروڑ روپے ہرجانے کا دعویٰ دائر

سلمان کے خلاف 250 کروڑ روپے ہرجانے کا دعویٰ دائر

ممبئی: بالی ووڈ اداکار سلمان خان کی فلم ’’ویر ‘‘ کے پروڈیوسر وجے گیلانی نے اداکار کے خلاف 250 کروڑ روپے ہرجانے کا مقدمہ کردیا ہے۔ وجے گیلانی کا موقف ہے کہ سلمان خان کی وجہ سے وہ عدالت میں پیشیاں بھگتنے پر مجبور ہوئے جس کی وجہ سے ان کی کاروباری ساکھ کو نقصان […]

بالی ووڈ کے کنگ خان نے سلمان اور عامر کو ’’ ٹوئٹر‘‘ پر پیچھے چھوڑ دیا

بالی ووڈ کے کنگ خان نے سلمان اور عامر کو ’’ ٹوئٹر‘‘ پر پیچھے چھوڑ دیا

ممبئی (جیوڈیسک) بھارتی فلم نگری میں شاہ رخ خان کی سلمان خان اور عامر خان سے عداوت کسی سے دھکی چھپی نہیں دونوں ہی ایک دوسرے کو نیچا دکھانے کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے کبھی بازی دبنگ خان اور مسٹر پرفیکٹ کے ہاتھ لگتی ہے تو کبھی کنگ خان کامیاب ہوتے ہیں، […]

پریم رتن دھن پایو میں تیرہ منٹ طویل گانا ریکارڈ کیا جائے گا

پریم رتن دھن پایو میں تیرہ منٹ طویل گانا ریکارڈ کیا جائے گا

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکار سلمان خان کی نئی فلم ’’پریم رتن دھن پایو‘‘ میں بالی ووڈ کی تاریخ کا طویل دورانیے کا گانا ریکارڈ کیا جائے گا۔ تیرہ منٹ کے گانے میں سونم اور سلمان پرفارم کرتے نظر آئیں گے۔ سلمان خان کی نئی فلم ’’پریم رتن دھن پایو‘‘ بالی ووڈ میں ایک نیا […]

1 7 8 9