counter easy hit

SANGEETTA

’’محبت نہیں غصے کی شادی‘‘ میں گھر پر تھی کہ اچانک میری اپنی والدہ سے لڑائی ہوگئی، میں غصے میں شوٹنگ کے لیے سیٹ پر گئی اور وہاں پر موجود ایک شخص کو کہا کہ مجھ سے شادی کرو گے، جیسے ہی اس شخص نے سُنا تو وہ ۔۔۔ اداکارہ سنگیتا کی شادی کس سے ہوئی اور پھر کچھ ہی سال بعد طلاق کیوں گئی؟ ناقابلِ یقین داستان منظر عام پر

لاہور(نیوز ڈیسک) اداکارہ سنگیتا کی شادی بہت کم عمری میں اپنے ساتھی اداکار ہمایوں قریشی سے ہوئی،سنگیتا بتاتی ہیں کہ یہ شادی ہرگز محبت کی نہیں تھی بلکہ یہ ایک ایسی شادی تھی جو میں نے غصے میں کی،میں بہت کم عمر تھی اور میری اپنی امی سے کسی بات پر لڑائی ہوگئی۔پھر میں اس […]