خفیہ رائے شماری سے چند گھنٹے قبل چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا قوم اور ارکان سینیٹ کے لیے خصوصی پیغام
اسلام آباد(ویب ڈیسک ) چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد کا سامنا کرنا چاہتا ہوں، سپیکراورچیئرمین سینیٹ غیر جانبدار ہوتے ہیں،میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے صادق سنجرانی نے کہا کہ خفیہ رائے شماری کا آپشن اس لیے ہے کہ ارکان آزاد فیصلہ کریں، ان کا کہنا تھا […]