سعودی عرب میں ادھیڑ عمر برطانوی کے پاس سے ایسی چیز برآمد کہ 350کوڑے مارنے کی سزا سنا دی گئی ،دنیا بھر میں ہنگامہ
ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) کینسر اور دمہ کا مریض ایک معمر برطانوی شہری سعودی عرب میں قیام کے دوران اپنی ذاتی شراب کشید کرنے کی غلطی کربیٹھا جس پر اب اسے ضعیف العمری میں 350 کوڑوں کی سزا کا سامنا ہے اور اس کے گھر والے اور ہم وطن کوڑوں کی سزا پر شدید تشویش میں […]