منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کا عمل تیز کر دیا ہے,ثنا اللہ ڈھلو
سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی)ویلڈن ایس ایچ او تھانہ سٹی سرائے عالمگیر ثنا اللہ ڈھلو نے ڈی ایس پی خالد شاہ کی ہدایت پر عمل کرتے ہوئیغیرقانوں کاموں میں ملوث منفی عناصر خاص کر منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کا عمل تیز کر دیا ہے جس کے مطابق شہرکی بدنام زمانہ منشیات فروش ملزمہ شمع نورین کے […]