سردار صغیر سمیت راولاکوٹ سے گرفتار تمام سیاسی اسیروں کو فوری رہا کیا جائے، جے کے ایل ایف برطانیہ
لوٹن : نیشنل ایکشن پلان کی آڑ میں پاکستان کے زیر کنٹرول کشمیر میں قوم پرستوں پر مظالم کی بھرپور مذمت کرتے ہوئے یہ مطالبہ کرتے ہیں کہ راولاکوٹ میں پرامن احتجاج کرتے ہوئے گرفتار ہونے والے سیاسی راہنما سردار محمد صغیر ایڈوکیٹ اور دیگر تمام سیاسی اسیروں کو فوری طور پر رہا کیا جائے […]