counter easy hit

Sarfraz

فائنل میں بھارت کیخلاف جیت سے کھلاڑیوں کو بہت اعتماد ملا ہے: سرفراز احمد

فائنل میں بھارت کیخلاف جیت سے کھلاڑیوں کو بہت اعتماد ملا ہے: سرفراز احمد

گرین شرٹس کی بھارت کیخلاف پہلے میچ میں پرفارمنس بہت مایو س کن تھی، لیکن کھلاڑیوں نے جس طرح کم بیک کیا ، جتنی تعریف کی جائے کم ہے:قومی کپتان لاہور: چیمپئنز ٹرافی کی فاتح ٹیم کے سرفراز احمد کا برطانوی میڈیا کو انٹرویو میں کہنا ہے کہ میگا ایونٹ میں جیت کے بعد کھلاڑیوں […]

سرفراز احمد، اصل زندگی میں بھی ہیرو

سرفراز احمد، اصل زندگی میں بھی ہیرو

 کراچی: چیمپئنز ٹرافی کے فاتح پاکستانی کپتان سرفراز احمد صرف میدان میں ہی نہیں اصل زندگی میں بھی ہیرو ہیں، وہ اپنے مداحوں کو اپنا قیمتی سرمایہ سمجھتے ہیں اور انہیں کبھی بھی مایوس نہیں کرتے۔ فاتح کپتان جب سے واپس آئے ہیں ان کے گھر کے باہر مداحوں کا تانتا بندھا ہوا ہے، کپتان اپنے […]

سرفراز کا مذاق اڑانے والے بھارتی کامیڈین شکست پر روپڑے

سرفراز کا مذاق اڑانے والے بھارتی کامیڈین شکست پر روپڑے

بھارت کے معروف کامیڈین راجو شری واستو آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان کے ہاتھوں بھارتی کرکٹ ٹیم کی ذلت آمیز شکست پر روپڑے۔ کامیڈین راجو شری واستو آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی  کے فائنل سے قبل بھارتی ٹیم کی جیت کے لیے کافی پر امید تھے اور ٹی وی پر پاکستانی ٹیم اور […]

ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی، سرفراز احمد فیورٹ بن گئے

ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی، سرفراز احمد فیورٹ بن گئے

 کراچی: پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریارخان نے سرفراز احمد کو پاکستان کی ٹیسٹ ٹیم کا کپتان مقرر کرنے کا عندیہ دے دیا ہے اور ان کا کہنا ہے کہ رسمی اعلان جلد ہی کر دیا جائے گا۔ سرفراز احمد اس وقت پاکستان کی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیموں کی قیادت کر رہے ہیں اور […]

چیمپئینز ٹرافی میں کامیابی سب کی مشترکہ محنت کا نتیجہ ہے، سرفراز احمد

چیمپئینز ٹرافی میں کامیابی سب کی مشترکہ محنت کا نتیجہ ہے، سرفراز احمد

کراچی: پاکستانی کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ چیمپئینز ٹرافی میں کامیابی کسی ایک کی کاوش نہیں بلکہ سب کی مشترکہ محنت کا نتیجہ ہے۔ چیمپئنزٹرافی کے فائنل میں بھارتی ٹیم کو شکست دینے والے قومی ٹیم کے کپتان سرفرازاحمد کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ بھارت کو فائنل ہرا کر بہت خوشی ملی، […]

سرفراز احمد جیسا جارح مزاج کپتان پاکستان ٹیم کی ضرورت ہے، شاہد آفریدی

سرفراز احمد جیسا جارح مزاج کپتان پاکستان ٹیم کی ضرورت ہے، شاہد آفریدی

 لاہور: شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ سرفراز احمد ایک جارح مزاج کپتان ہیں اور ٹیم کو ایسے ہی قائد کی ضرورت ہے جب کہ میری نیک خواہشات ان کے ساتھ ہیں۔ پاکستان کے سابق کپتان بوم بوم شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم کو آگے بڑھنے کے لیے بہت زیادہ محنت کی ضرورت […]

ورلڈ کپ میں براہ راست شرکت چاہتے ہیں، سرفراز

ورلڈ کپ میں براہ راست شرکت چاہتے ہیں، سرفراز

پاکستان ون ڈے اور ٹی 20کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ میرے سب سے تعلقات اچھے ہیں۔ ٹیم میں سینئر کھلاڑیوں کی موجودگی سے مجھ پر کوئی دبائو نہیں ہے۔کپتانی یقیناً کسی بھی کھلاڑی کے لیے اعزاز کی بات ہوتی ہے۔ وہ منگل کی شب ویسٹ انڈیز روانگی سے قبل میڈیا […]

سرفراز نے فتح کے جشن پر کیسے ڈانس کیا؟

سرفراز نے فتح کے جشن پر کیسے ڈانس کیا؟

سرفراز نے فتح کے جشن پر کیسے ڈانس کیا؟ پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن کے فائنل میں پہنچنے والی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے ’چوکا ڈانس‘ سے ٹیم کی فتح کا جشن منایا۔شارجہ میں کھیلے گئے ایونٹ کے پہلے پلے آف میں گلیڈی ایٹرز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پشاور […]

پہلا پلے آف سیمی فائنل سمجھ کر کھیلیں گے، سرفراز

پہلا پلے آف سیمی فائنل سمجھ کر کھیلیں گے، سرفراز

پاکستان سپر لیگ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ ان کی ٹیم پشاور زلمی کے خلاف ایونٹ کا پہلا پلے آف سیمی فائنل سمجھ کر کھیلے گی۔ڈان نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے سرفراز نے کہا کہ ہم مثبت ذہن کے ساتھ میدان میں اتریں گے جیسے کہ یہ سیمی […]

اگلا ورلڈ کپ سامنے رکھ کر سرفراز کو کپتان مقرر کیا، شہریار

اگلا ورلڈ کپ سامنے رکھ کر سرفراز کو کپتان مقرر کیا، شہریار

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریارخان کا کہنا ہے کہ سرفراز احمد کو2019 کے ورلڈ کپ کو سامنے رکھ کر کپتان مقرر کیا گیا ہے۔ ویسٹ انڈیز کے دورے کے لئے پاکستان ٹیم میں ہونے والی تبدیلیاں بھی ورلڈ کپ کی تیاریوں کو سامنے رکھتے ہوئے کی جائیں گی۔ انہوں نے کہا کہ مصباح الحق […]

سرفراز احمد کو ٹیسٹ کی قیادت سونپنے کی تیاریاں

سرفراز احمد کو ٹیسٹ کی قیادت سونپنے کی تیاریاں

جمعے کی صبح چیف سلیکٹر انضمام الحق بند کمرے میں کئی میٹنگز اور اپنا مشن مکمل کرکے دبئی سے لاہور روانہ ہوگئے۔ مشن امپوسیبل میں مصباح الحق کی جگہ سرفراز احمد کو تینوں فارمیٹ کا کپتان مقرر کرنا اہم ترین فیصلہ ہوگا۔ ون ڈے کے بعد سرفراز احمد کو ٹیسٹ ٹیم کا کپتان بنانے کی […]

سرفراز احمد کو ون ڈے ٹیم کا بھی کپتان بنا دیا گیا

سرفراز احمد کو ون ڈے ٹیم کا بھی کپتان بنا دیا گیا

ٹی ٹوئنٹی کے کپتان سرفراز احمد کو ون ڈے ٹیم کا بھی کپتان بنادیا گیا ،اظہر علی نے قیادت چھوڑنے کے فیصلے سے دبئی میں چیئرمین پی سی بی کو آگاہ کیا ، جس کے بعد سرفراز کو کپتان مقررکردیا گیا۔ چیئرمین پی سی بی شہریارخان نے بتایا کہ سرفرازاحمدکوون ڈےٹیم کابھی کپتان مقررکردیاگیا ہے۔ […]

ون ڈے ٹیم کا کپتان سرفراز کو ہونا چاہیے، سابق کرکٹرز

ون ڈے ٹیم کا کپتان سرفراز کو ہونا چاہیے، سابق کرکٹرز

سابق کرکٹرز نے اظہر علی کے بعدسرفراز احمد کو ون ڈے ٹیم کے کپتان کے لیے بہترین چوائس قرار دے دیا۔ نجی چینل پر  پرخصوصی ٹرانسمیشن ’’کرکٹ کا مقدمہ ‘‘میں گفتگو کرتے ہوئے سابق کپتان وسیم اکرم کا کہنا تھا کہ ہمارے کلچر میں دو دو ،تین تین کپتان نہیں چل سکتے، سرفراز احمد کو […]

وکٹ کیپر بیٹسمین سرفراز احمد کی والدہ کی طبیعت میں بہتری

وکٹ کیپر بیٹسمین سرفراز احمد کی والدہ کی طبیعت میں بہتری

قومی کر کٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین اور ٹی ٹوئنٹی کپتان سرفراز احمد کی والدہ کی طبیعت پہلے سے بہتر ہوئی ہے تاہم وہ اسپتال میں داخل ہیں۔ سرفراز احمد نے کہا ہے کہ زیادہ سے زیادہ وقت والدہ کے ساتھ گزارنا چاہتا ہوں ، دوبارہ آسٹریلیا جاکر ٹیم کو جوائن کرنا بہت مشکل […]

پاکستان ٹیم کوایک اوردھچکا؛ والدہ کی علالت کے باعث سرفراز احمد کی وطن واپسی

پاکستان ٹیم کوایک اوردھچکا؛ والدہ کی علالت کے باعث سرفراز احمد کی وطن واپسی

پاکستان کرکٹ ٹیم کو ایک اور دھچکا لگ گیا ہے، نائب کپتان سرفراز احمد والدہ کی علالت کے باعث وطن واپس آ رہے ہیں۔کرکٹرکے قریبی ذرائع کے مطابق سرفرازکی والدہ کواتوارکے روزکراچی کے نجی اسپتال میں پتے کی سرجری کیلئے داخل کیا گیا جس کے بعد ان کی طبیعت بگڑگئی اوروہ تاحال اسپتال میں زیرعلاج […]

سرفراز احمد کوکرکٹ کے تینوں فارمیٹ میں کپتانی سونپے جانے کا امکان

سرفراز احمد کوکرکٹ کے تینوں فارمیٹ میں کپتانی سونپے جانے کا امکان

 کراچی: چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ شہریارخان کا کہنا ہے کہ اظہر علی نے ون ڈے کرکٹ میں قائدانہ صلاحیتوں نے کوئی اعتماد نہیں دیا جبکہ مصباح الحق کی ریٹائرمنٹ کےبعد سرفراز احمد کرکٹ کے تینوں فارمیٹ میں کپتانی کے لئے مضبوط امیدوار ہیں۔ کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چئیرمین شہریار […]

سرفراز کے خلاف کوئی سازش نہیں ہوئی، منیجر کی ٹور رپورٹ

سرفراز کے خلاف کوئی سازش نہیں ہوئی، منیجر کی ٹور رپورٹ

کراچی : قومی کرکٹ ٹیم کے منیجر نوید اکرم چیمہ نے دورہ سری لنکا پر رپورٹ پی سی بی کے حوالے کر دی، انھوں نے سرفراز احمد کیخلاف سازش کے تاثر کو غلط قرار دیتے ہوئے انھیں ڈراپ کرنے کو خالصتاً کرکٹنگ فیصلہ قرار دیا،ان کے مطابق کوچ اور کپتان پر ذاتی عناد کا الزام […]

سرفراز کیس: چیئرمین نے ٹیم مینجمنٹ کو کلین چٹ دیدی

سرفراز کیس: چیئرمین نے ٹیم مینجمنٹ کو کلین چٹ دیدی

لاہور : چیئرمین پی سی بی شہریار خان نے سرفراز احمد کے معاملے پر ٹیم مینجمنٹ کو کلین چٹ دیدی۔ لاہور میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ لندن میں تھا کہ سری لنکا کیخلاف وکٹ کیپر بیٹسمین کو ٹوئنٹی20 سیریز سے باہر بٹھانے کا علم ہوا، سوچا کہ انھیں ہم […]

بورڈ سرفراز کو نہ کھلانے کا ’’راز‘‘ جاننے کے لیے بے چین

بورڈ سرفراز کو نہ کھلانے کا ’’راز‘‘ جاننے کے لیے بے چین

کراچی : پی سی بی بھی سرفراز احمد کو نہ کھلانے کا ’’راز‘‘ جاننے کیلیے بے چین ہے، چیئرمین ایگزیکٹیو کمیٹی نجم سیٹھی نے معاملے کی تحقیقات کرانے کا اعلان کر دیا، ان کے مطابق یہ عوام کا سوال ہے کہ نائب کپتان کو دونوں ٹوئنٹی 20میچز میں کیوں نہیں میدان میں اتاراگیا۔ تفصیلات کے […]

صوفی سرفراز کی طرف سے محترمہ بے نظیر بھٹو کا 62 یوم پیدائش کا اشتہار

صوفی سرفراز کی طرف سے محترمہ بے نظیر بھٹو کا 62 یوم پیدائش کا اشتہار

صوفی سرفراز کی طرف سے محترمہ بے نظیر بھٹو کا 62یوم پیدائش کا اشتہار۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 276

سرفراز سے اننگ کا آغاز نہیں کرا سکتے، وقار یونس

سرفراز سے اننگ کا آغاز نہیں کرا سکتے، وقار یونس

نیپئر (یس ڈیسک) پاکستان کے ورلڈ کپ میں مسلسل ناکام اوپنر ناصر جمشید کی جگہ پر اب تک ریگولر وکٹ کیپر بیٹسمین سرفراز احمد کو ٹیم میں شامل نہیں کیا جا رہا ہے، تاہم ہیڈکوچ وقار یونس کا کہنا ہے کہ سرفراز سے اننگ کا آغاز نہیں کرا سکتے۔ انہوں نے گفتگو میں کہا کہ […]

کھلونے دے کے بہلایا گیا ہوں؟

کھلونے دے کے بہلایا گیا ہوں؟

تحریر: محمد جاوید اقبال صدیقی سب ہی مانتے ہیں کہ اسلام اَمن و سلامتی کا دین ہے ، اسلام صرف اپنے ماننے والوں کے لئے نہیں بلکہ دنیا بھر کے لوگوں کے لئے امن اور سلامتی کا علمبردار ہے بلکہ یوں کہنا بے جا نہ ہوگا کہ اسلام پوری انسانیت کی فلاح و بہبود کا […]