counter easy hit

sargodha

مدثر سلطان کی طرف سے چوہدری وقاص ندیم کو یونین کونسل113 سرگودھا سے وائس چیئرمین منتخب ہونے پر دلی مبارکباد

مدثر سلطان کی طرف سے چوہدری وقاص ندیم کو یونین کونسل113 سرگودھا سے وائس چیئرمین منتخب ہونے پر دلی مبارکباد

مدثر سلطان کی طرف سے چوہدری وقاص ندیم کو یونین کونسل113 سرگودھا سے وائس چیئرمین منتخب ہونے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 82

سرگودھا : پرانی دشمنی کا بدلہ، خاتون سمیت 2 افراد قتل، 3 افراد زخمی

سرگودھا : پرانی دشمنی کا بدلہ، خاتون سمیت 2 افراد قتل، 3 افراد زخمی

سرگودھا : نواحی گاؤں میں پرانی دشمنی کا بدلہ لینے کیلئے مخالفین نے گھر میں گھس کر فائرنگ کر دی۔خاتون سمیت 2 افراد قتل جبکہ 3 افراد زخمی کر دیے۔ نواحی گاؤں کوٹلہ وطنی میں پرانی دشمنی کا بدلہ لینے کیلئے مخالفین نے گھر میں سوئے ہوئے افراد پر فائرنگ کر دی۔پولیس کے مطابق فائرنگ […]

پنجاب میں سزائے موت کے دو قیدیوں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

پنجاب میں سزائے موت کے دو قیدیوں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

پنجاب : سرگودھا اور بہاولپور کی جیلوں میں سزائے موت کے دو قیدیوں کو پھانسی دے دی گئی۔ ڈسٹرکٹ جیل سرگودھا اور نیو سینٹرل جیل بہاولپور میں آج صبح سزائے موت کے قیدیوں طارق اور محمد اسرار کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا جب کہ اس موقع پر جیل کے اطراف میں سیکیورٹی کے […]

پنجاب کی مختلف جیلوں میں قتل کے 7 مجرموں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

پنجاب کی مختلف جیلوں میں قتل کے 7 مجرموں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

پنجاب : پنجاب کی مختلف جیلوں میں آج بھی قتل کے 7 مجرموں کو سزائے موت دے دی گئی۔ اٹک، سرگودھا، گجرات، ملتان اور قصور میں سزائے موت کے 7 مجرموں کو علی الصبح تختہ دار پر لٹکا دیا گیا۔ اٹک میں قتل کے 3 مجرموں کو محمد صفدر، آفتاب خان اور اس کے باپ […]

سرگودھا میں دھماکے کے نتیجے میں 2 مبینہ خودکش حملہ آور ہلاک

سرگودھا میں دھماکے کے نتیجے میں 2 مبینہ خودکش حملہ آور ہلاک

سرگودھا : خیام چوک کے قریب دھماکے کے نتیجے میں 2 مبینہ خود کش حملہ آور ہلاک جب کہ ایک کو گرفتار کرلیا گیا۔ سرگودھا کے خیام چوک پر آر پی او آفس کے قریب کھڑے 2 افراد کے درمیان جھگڑا ہوگیا، اسی دوران زوردار دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں دونوں افراد موقعہ پر […]

ملک کے مختلف شہروں میں قتل کے 10 مجرموں کو پھانسی دے دی گئی

ملک کے مختلف شہروں میں قتل کے 10 مجرموں کو پھانسی دے دی گئی

لاہور : ملک کی مختلف جیلوں میں قید قتل کے مجرموں پر عرصہ حیات تنگ ہو گیا ہے۔ آج لاہور میں 2، فیصل آباد میں 2، ملتان 1، ساہیوال 1، گوجرانوالہ 1، ٹوبہ ٹیک سنگھ 1، مچھ 1 اور سرگودھا میں بھی ایک مجرم کو پھانسی دے دی گئی۔ پھانسی پانے والوں میں ٹوبہ ٹیک […]

بھکر میں 12 افراد کے قتل کے الزام میں 9 ملزمان کو سزائے موت سنا دی گئی

بھکر میں 12 افراد کے قتل کے الزام میں 9 ملزمان کو سزائے موت سنا دی گئی

سرگودھا (جیوڈیسک) انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے بھکر میں دو برس قبل 2 گروپوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 12 افراد کی ہلاکت پر 9 ملزمان کو سزائے موت جب کہ 5 کو عمر قید کی سزا سنا دی۔ سرگودھا میں انسداد دہشت گردی کی عدالت میں اگست 2013 میں بھکر فسادات کے […]

یوحنا آباد میں جلائے جانے والا دوسرا شخص سرگودھا کا شہری نکلا

یوحنا آباد میں جلائے جانے والا دوسرا شخص سرگودھا کا شہری نکلا

لاہور (جیوڈیسک) یوحنا آباد دھماکوں کے بعد مشتعل ہجوم کے ہاتھوں جلائے جانے والے دوسرے شخص کی شناخت بابر نعمان کے نام سے ہوگئی جو سرگودھا کا رہائشی تھا۔ ورثا کا کہنا ہے بابر نعمان کو بے گناہ قتل کیا گیا۔ ورثا نے پولیس سے درخواست کی کہ بابر نعمان کی لاش ہمارے حوالے کی […]

سرگودھا میں اپنی بچی کو قتل کرنے والی ماں کو عمر قید کی سزا

سرگودھا میں اپنی بچی کو قتل کرنے والی ماں کو عمر قید کی سزا

سرگودھا (یس ڈیسک) سرگودھا کی سیشن جج عدالت نے اپنی بچی کے قتل کی مجرم خاتون کو عمر قید اور 50 ہزار جرمانے کی سزا سنا دی۔ عدالتی ذرائع کے مطابق سرگودھا کے گائوں 82 شمالی میں سائرہ نامی خاتون نے گزشتہ سال اگست میں ناجائز بچی کو جنم دیا، 10 دن بعد سائرہ نے […]

سرگودھا:رشتے کے تنازع پر فائرنگ، 2 خواتین سمیت 3 افراد ہلاک

سرگودھا:رشتے کے تنازع پر فائرنگ، 2 خواتین سمیت 3 افراد ہلاک

سرگودھا (یس ڈیسک) چاؤوال میں رشتے کے تنازع پر فائرنگ کے نتیجے میں 2 خواتین سمیت 3 افراد جاں بحق جبکہ 2 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ سرگودھا کے علاقے چاؤوال میں پیش آیا جہاں پر رشتے کے تنازع پر فائرنگ ہوئی۔ فائرنگ سے 2 خواتین سمیت 3 افراد ہلاک […]

چوکیدار صحافی……

چوکیدار صحافی……

تحریر: تجمل محمود جنجوعہ میرے ایک عزیز ایک نجی سکول کے پرنسپل ہیں۔ وہ سرگودہا میں رہائش پذیر ہیں۔ پچھلے ہفتے کسی کام کے سلسلہ میں میں سرگودہا گیا تو ان سے بھی ملاقات ہو گئی۔ حال احوال دریافت کرنے کے بعد انہوں نے مجھ سے پوچھا کہ پڑھائی کیسی جا رہی ہے تمہاری۔ میں […]

سرگودھا کے باغات رس بھرے کینو سے بھر گئے

سرگودھا کے باغات رس بھرے کینو سے بھر گئے

سرگودھا (یس ڈیسک) رس بھر ے پھل کینو کا نام آتے ہی منہ میں پانی بھر آتا ہے۔ان دنوں کھٹے میٹھے کینو بازاروں میں ہرطرف اپنے رنگ اورخوشبو بکھیر رہے ہیں۔ کینو کے شہر سرگودھا میں باغات خوش ذائقہ پھل سے بھرے ہوئے ہیں۔ سرگودھا کا شمار پاکستان کے ان اضلا ع میں ہوتا ہے […]

سرگودھا میں بنک ڈکیتی، گارڈ زخمی، ڈاکو فرار

سرگودھا میں بنک ڈکیتی، گارڈ زخمی، ڈاکو فرار

سرگودھا (یس ڈیسک) سرگودھا میں بنک ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر ملزمان نے بنک کے گارڈ کو گولی مار کر زخمی کیا اور لوٹ مار کے بعد فرار ہوگئے۔ ڈکیتی کی واردات سرگودھا کے فاطمہ جناح روڈ پر نجی بنک میں پیش آئی جہاں پانچ مسلح ڈاکو نجی بنک میں داخل ہوئے۔ لوٹ مار کی […]

مڈ ٹرم الیکشن نہیں ہوں گے، یہ مسائل کا حل نہیں،چوہدری شجاعت

مڈ ٹرم الیکشن نہیں ہوں گے، یہ مسائل کا حل نہیں،چوہدری شجاعت

سرگودھا (یس ڈیسک) مسلم لیگ ق کے رہنما چوہدری شجاعت کہتےہیں کہ مڈ ٹرم الیکشن نہیں ہوں گے، یہ مسائل کا حل نہیں، حکومت اپنی کارکردگی کی بنیاد پر جائے گی۔ وہ سرگودھا میں سابق وفاقی وزیر چوہدری انور علی چیمہ کی بھابھی کے انتقال پر تعزیت کے بعد میڈیا سے بات چیت کررہے تھے۔ […]