counter easy hit

Sartaj

راحیل شریف ذاتی حیثیت میں اسلامی فوجی اتحاد کی سربراہی کیلیے گئے، سرتاج عزیز

راحیل شریف ذاتی حیثیت میں اسلامی فوجی اتحاد کی سربراہی کیلیے گئے، سرتاج عزیز

اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر برائے امور خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ جنرل (ر) راحیل شریف اسلامی فوجی اتحاد کی سربراہی کے لیے ذاتی حیثیت میں سعودی عرب گئے انہیں سرکاری طور پر نہیں بھیجا گیا۔ چیر پرسن نزہت صادق کی سربراہی میں سینیٹ کی خارجہ امور کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں مشیر […]

بھارتی اور افغان خفیہ ایجنسی پاکستان میں دہشت گردی میں ملوث ہیں، سرتاج عزیز

بھارتی اور افغان خفیہ ایجنسی پاکستان میں دہشت گردی میں ملوث ہیں، سرتاج عزیز

اسلام آباد: مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ اور افغان خفیہ ایجنسی این ڈی ایس پاکستان میں دہشت گردی میں ملوث ہیں جس کے ثبوت اقوام متحدہ میں بھی پیش کر دیئے ہیں۔  سینیٹ اجلاس کے دوران پیپلز پارٹی کی سینیٹر سحر کامران کی جانب سے افغانستان بھارت گٹھ جوڑ پر […]

عالمی عدالت نے قونصلر رسائی پر کوئی فیصلہ نہیں دیا: سرتاج عزیز

عالمی عدالت نے قونصلر رسائی پر کوئی فیصلہ نہیں دیا: سرتاج عزیز

مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ عالمی عدالت نے قونصلر رسائی پر کوئی فیصلہ نہیں دیا، عالمی عدالت انصاف کلبھوشن کا کیس یا سزا ختم نہیں کرسکتی، عالمی عدالت نے صرف کلبھوشن کی سزائے موت کے بارے میں ہی حکم امتناع دیا ہے۔ مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے اسلام آباد میں میڈیا بریفنگ […]

افغانستان کی جانب سے تحفظات دور کئے جانے تک چمن بارڈر بند رہے گا، سرتاج عزیز

افغانستان کی جانب سے تحفظات دور کئے جانے تک چمن بارڈر بند رہے گا، سرتاج عزیز

 اسلام آباد: مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ جب تک افغان حکومت پاکستان کے تحفظات دور نہیں کرتی تب تک چمن بارڈر بند رہے گا۔ پاکستان میں تعینات افغان سفیرعمر ذخیل وال نے مشیر خارجہ امور سرتاج عزیز سے ملاقات کی، ملاقات کے دوران پاک افغان تناوٴ کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال ہوا […]

سرتاج عزیز سے امریکی قومی سلامتی کے مشیر کی ملاقات

سرتاج عزیز سے امریکی قومی سلامتی کے مشیر کی ملاقات

 اسلام آباد: مشیر خارجہ سرتاج عزیز سے امریکی قومی سلامتی کے مشیر جنرل مک ماسٹر نے ملاقات کی ہے۔ اسلام آباد میں امریکی قومی سلامتی کے مشیر جنرل ایچ آر میکماسٹر نے مشیر خارجہ سرتاج عزیز سے ملاقات کی۔ ملاقات میں پاک امریکا تعلقات اور خطے کی سیکیورٹی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا جب […]

آپریشن ضرب عضب نے دہشتگردی کی کمر توڑ دی ہے، سرتاج عزیز

آپریشن ضرب عضب نے دہشتگردی کی کمر توڑ دی ہے، سرتاج عزیز

مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ آپریشن ضرب عضب نے دہشت گردی کی کمر توڑ دی ہے،پاکستان ایکشن نہ لیتا تو داعش شمالی وزیرستان میں مرکز بنا چکی ہوتی ۔ اسلام آباد میں پاک امریکا تعلقات پر منعقدہ مباحثے سے خطاب میں مشیر خارجہ نے کہا ہےکہ پاکستان اور امریکا کے تعلقات میں […]

دہشت گردی سےنمٹنے کیلئے مل کرکوششیں کرنا ہوں گی،سرتاج

دہشت گردی سےنمٹنے کیلئے مل کرکوششیں کرنا ہوں گی،سرتاج

مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ خطے کو دہشت گردی اورانتہاپسندی سمیت مختلف چیلنجز کا سامنا ہے جن سےنمٹنے کے لیے مل کر کوششیں کرنا ہوں گی۔ مشیر خارجہ سرتاج عزیز کو اجلاس کے دوران وزارتی کونسل کاچیئرمین منتخب کیا گیا ہے۔ اسلام آباد میں اقتصادی تعاون تنظیم کے 22 ویں اجلاس میںانہوں […]

ہم بحر ہند میں تبدیلیوں سے لاتعلق نہیں رہ سکتے، سرتاج عزیز

ہم بحر ہند میں تبدیلیوں سے لاتعلق نہیں رہ سکتے، سرتاج عزیز

مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا کہناہے کہ ہم بحر ہند میں تبدیلیوں سے لاتعلق نہیں رہ سکتے،پاکستان کی تجارت کا بڑا حصہ بحر ہند سے گزرتاہے جبکہ نیول چیف کا کہنا ہے کہ کوئی ملک سمندری راستے کو اکیلا محفوظ نہیں بنا سکتا۔ کراچی میں ساتویں بین الاقوامی میری ٹائم کانفرنس کا افتتاح ہوا جس […]

دہشت گردی کے خلاف جنگ کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا، سرتاج عزیز

دہشت گردی کے خلاف جنگ کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا، سرتاج عزیز

 اسلام آباد: مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ آپریشن ضرب عضب میں ہمیں نمایاں کامیابیاں حاصل ہوئیں تاہم اب دہشت گردی کے خلاف جنگ کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا۔ اسلام آباد میں سفارتی کورسز کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے مشیر خارجہ سرتاج عزیز  کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کے خاتمہ […]

ہرقسم کی دہشت گردی کی پرزور مذمت کرتے ہیں، سرتاج عزیز

ہرقسم کی دہشت گردی کی پرزور مذمت کرتے ہیں، سرتاج عزیز

 اسلام آباد: مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ پاکستان ہر قسم کی دہشت گردی کی پر زور مذمت کرتا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق مشیر خارجہ امورسرتاج عزیز نے جرمن وزیر خارجہ کو تعزیتی خط لکھا جس میں انہوں نے برلن ٹرک حملے میں مرنے والوں کے اہل خانہ اور دوستوں سے تعزیت کی […]

گل بھوشن کے نیٹ ورک کو مزید دریافت کررہے ہیں،سرتاج عزیز

گل بھوشن کے نیٹ ورک کو مزید دریافت کررہے ہیں،سرتاج عزیز

مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ کل بھوشن کے نیٹ ورک کو مزید دریافت کررہے ہیں،بھارت ایل او سی پر فائرنگ کا جواز سرحد پار سے دہشت گرد آنے کا دیتا ہے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے سرتاج عزیز اور سیکریٹری خارجہ اعزاز چودھری نے کہا کہ طالبان اور حقانی […]

اقتصادی راہداری پاک چین مثالی تعلقات کی عکاس ہے، سرتاج عزیز

اقتصادی راہداری پاک چین مثالی تعلقات کی عکاس ہے، سرتاج عزیز

 اسلام آباد: مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ علاقائی تعاون اورتجربات سےاستفادے سے خطے میں ترقی واستحکام لایا جا سکتا ہے پاک چین اقتصادی راہداری دونوں ممالک کےمثالی تعلقات کی عکاسی ہے۔ اسلام آباد میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا تھا کہ علاقائی تعاون اورتجربات سےاستفادے کے ذریعے […]

افغان صدرپاکستان پر الزام تراشی سے گریزکریں، سرتاج عزیز

افغان صدرپاکستان پر الزام تراشی سے گریزکریں، سرتاج عزیز

امرتسر: مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ تمام حل طلب مسائل کا پرامن حل ہی علاقائی تعاون کو بہتر بنائے گا جب کہ افغانستان کی صورت حال پر الزام تراشی کے بجائے جائزہ لینے اورمثبت اقدامات پر توجہ دینے کی ضرورت ہے۔ بھارتی شہر امرتسر میں جاری ہارٹ آف ایشیا کانفرنس سے خطاب کرتے […]

پاکستان کا امن و استحکام افغانستان میں امن سے مشروط ہے، مشیر خارجہ سرتاج عزیز

پاکستان کا امن و استحکام افغانستان میں امن سے مشروط ہے، مشیر خارجہ سرتاج عزیز

امرتسر: مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ پاکستان کا امن و استحکام افغانستان میں امن سے مشروط ہے۔ بھارتی شہر امرتسر میں جاری ہارٹ آف ایشیا کانفرنس کی سائیڈ لائن میں مشیر خارجہ سرتاج عزیز کی افغان صدر اشرف غنی سے ملاقات ہوئی جس میں افغانستان میں پائیدار امن، ترقی و استحکام پر تبادلہ […]

ہارٹ آف ایشیا کانفرنس؛ سرتاج عزیز کل کے بجائے آج بھارت روانہ ہوں گے

ہارٹ آف ایشیا کانفرنس؛ سرتاج عزیز کل کے بجائے آج بھارت روانہ ہوں گے

 اسلام آباد: مشیر خارجہ سرتاج عزیز کے دورہ بھارت کا شیڈول اچانک تبدیل کردیا گیا ہے جس کے تحت وہ اتوار کے بجائے آج رات ہی روانہ ہوں گے۔ بھارتی شہر امرتسر میں دو روزہ ہارٹ آف ایشیا کانفرنس جاری ہے جس میں پاکستان کی جانب سے وزیر اعظم کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز […]

مہاجرین کا مسئلہ دنیا کا سب سے بڑا چیلنج بن چکا ہے ، سرتاج عزیز

مہاجرین کا مسئلہ دنیا کا سب سے بڑا چیلنج بن چکا ہے ، سرتاج عزیز

مشیرخارجہ سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ پناہ گزینوں اور مہاجرین کا مسئلہ دنیا کا سب سے بڑا چیلنج بن چکا ہے تاہم پاکستان مہاجرین کے مسئلے سے نمٹنے کا طویل تجربہ رکھتاہے۔ نیو یارک میں جاری لیڈرز سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے مشیرخارجہ سرتاج عزیز نے بتایاکہ پاکستان گزشتہ 4 دہائیوں سےافغان مہاجرین کے […]

ملکوں کی نئی صف بندی میں پاکستان کا مقام

ملکوں کی نئی صف بندی میں پاکستان کا مقام

تحریر : سید توقیر زیدی وزیراعظم کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ یہ تاثر غلط ہے کہ پاکستان عالمی تنہائی کا شکار ہو رہا ہے، دْنیا میں جس طرح کی نئی صف بندیاں ہو رہی ہیں پاکستان اس میں صحیح مقام پر کھڑا ہے، پاکستان کے چین، روس اور مشرقِ […]

امریکہ کو پاک بھارت سرحدی کشیدگی پر تشویش، کشمیر کے بغیر مذاکرات نہیں ہونگے، سرتاج

امریکہ کو پاک بھارت سرحدی کشیدگی پر تشویش، کشمیر کے بغیر مذاکرات نہیں ہونگے، سرتاج

اسلام آباد (یس ڈیسک) پاکستان اور امریکہ کے درمیان سٹرٹیجک ڈائیلاگ کے بعد دفتر خارجہ میں جان کیری اور سرتاج عزیز نے مشترکہ پریس کانفرنس کی جس کے دوران امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے کہا کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان تعلقات بہتر ہونے پر خوشی ہوئی، چاہتے ہیں کہ پاکستان اور افغانستان میں […]