By F A Farooqi on May 21, 2016 afghanistan, pakistan, Peace, Sartaj Aziz, vital اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیراعظم کے مشیر برائے امور خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ افغانستان میں امن و امان پاکستان کے لئے بہت ضروری ہے‘ افغان مہاجرین کی واپسی دونوں ملکوں کے لئے بڑا چیلنج ہے‘ دونوں ملکوں کے درمیان موثر سرحدی نظام ہونا چاہئے‘ افغان مفاہمتی عمل کے لئے چاروں ملک سنجیدہ […]
By Yesurdu on December 10, 2015 Sartaj Aziz, پاک بھارت کرکٹ اسلام آباد
اسلام آباد……مشیر خارجہ سرتاج عزیزنے کہا ہے کہ پاک بھارت کرکٹ سیریز پر فی الحال کوئی بات چیت نہیں ہوئی۔کرکٹ کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے سرتاج عزیز کا مزید کہنا ہے کہ کرکٹ سے متعلق بات چیت دونوں ممالک کے بورڈ کرتے ہیں،پاکستان اور بھارت کے درمیان مذاکرات مثبت جانب گامزن ہیں۔ Post Views […]
By Yes 2 Webmaster on December 8, 2015 afghanistan, Asia, Islamabad..., pakistan, peaceful, Sartaj Aziz, Sustainable, اسلام آباد, افغانستان, امن, ایشیا, سرتاج عزیز, پائیدار, پاکستان اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ پاکستان افغانستان میں پائیدار امن چاہتا ہے، افغانستان میں عدم استحکام ہمارے مفاد میں نہیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے اسلام آباد میں پانچویں ہارٹ آف ایشیا کانفرنس کے اجلاس میں کیا۔ پانچویں ہارٹ آف ایشیاء کانفرنس سے خطاب میں مشیر خارجہ سرتاج عزیز […]
By Yes 1 Webmaster on November 21, 2015 evidence, Indian intervention, pakistan, Sartaj Aziz, United Nations, اقوام متحد, بھارتی مداخلت, ثبوت, سرتاج عزیز, پاکستان اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد: قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران سرتاج عزیز نے بتایا کہ کراچی، فاٹا اور بلوچستان میں بھارت کی جانب سے مداخلت کی جا رہی ہے جس کے ثبوت اقوام متحدہ کو دے دیئے ہیں مگر ذرائع افشاء ہونے کے ڈر سے ڈوزیئرز میں مددگاری دستاویزات شامل نہیں کیں۔ وزیر تجارت خرم دستگیر […]
By Yes 2 Webmaster on November 14, 2015 afghanistan, application, Maintenance, process of reconciliation, Sartaj Aziz, support, افغانستان, بحالی, درخواست, سرتاج عزیز, مدد, مفاہمتی عمل اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد: اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے خصوصی نمائندہ برائے افغانستان نکولس ہیسوم نے جمعہ کو مشیر برائے امور خارجہ سرتاج عزیز سے ملاقات کی۔ دفتر خارجہ کے بیان کے مطابق اس موقع پر سیکریٹری خارجہ اعزاز چوہدری بھی موجود تھے۔ ملاقات میں افغانستان میں امن اور استحکام کے سلسلے میں کی جانے والی […]
By Yes 1 Webmaster on November 1, 2015 afghanistan, fight, Islamabad..., pakistan, Sartaj Aziz, talk, اسلام آباد, افغانستان, سرتاج عزیز, طالبان, لڑنا, مذاکرات اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : مشیر برائے امورخارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ افغان حکومت کو فیصلہ کرنا ہوگا کہ وہ طالبان سے لڑائی چاہتی ہے یا پھر مذاکرات کے ذریعے اس مسئلے کو حل کرنے کی خواہاں ہے۔ ’’اسرتاج عزیز نے کہاکہ پاکستان کا افغانستان کے مسئلے اور وہاں امن وامان کے قیام کے لیے […]
By Yes 1 Webmaster on October 24, 2015 India, involved, pakistan, Sartaj Aziz, terrorism, بھارت, دہشتگردی, سرتاج عزیز, ملوث, پاکستان اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : وزیر اعظم کے مشیر برائے امور خارجہ اور نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر سر تاج عزیز نے میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا وزیراعظم کا دورہ امریکا مجموعی طور پر کامیاب رہا اور امریکا سے گزشتہ دو سال میں تعلقات میں مزید بہتری آئی ہے۔ دنیا نے تسلیم کیا کہ پاکستان کا کمانڈ اینڈ […]
By Yes 1 Webmaster on October 13, 2015 Negotiable, nuclear, pakistan, Prime Minister, Sartaj Aziz, جوہری پروگرام, سرتاج عزیز, سمجھوتا, وزیراعظم, پاکستان اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : وزیراعظم کے مشیر برائے امور خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ بھارت غیر ریاستی عناصر کی بات کرتا ہے۔ ہم پاکستان میں بھارت کے ریاستی عناصر کے ملوث ہونے کی بات کر رہے ہیں۔ بھارت کے ریاستی عناصر پاکستان میں سرگرمیوں میں ملوث ہیں۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ بلوچستان، کراچی اور […]
By Yes 1 Webmaster on October 2, 2015 Indian government, involved, pakistan, Sartaj Aziz, terrorism, بھارتی حکومت, دہشت گردی, سرتاج عزیز, ملوث, پاکستان اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں
نیو یارک : بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج کی پریس کانفرنس اور الزامات کے جواب میں پاکستانی مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا کہ وہ مذاکرات کے لیے تیار ہیں جبکہ بھارت مذاکرات سے ہمیشہ بھاگتا ہے۔ مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا کہ پندرہ ممالک کے وزرائے خارجہ سے ملاقات کی اور انھیں بھارتی […]
By Yes 2 Webmaster on September 30, 2015 fair, issue, kashmir, meeting, new york, pakistan, Sartaj Aziz, solution, اجلاس, حل, سرتاج عزیز, مسئلہ, منصفانہ, نیویارک, پاکستان, کشمیر اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں
نیویارک : او آئی سی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سرتاج عزیز کا کہنا تھا کہ مسئلہ کشمیر پر پاکستانی مؤقف اقوام متحدہ کی قراردادوں پر مشتمل ہے جو تاحال نافذ العمل نہیں ہو سکیں۔ اقوام متحدہ کی طرف سے کشمیری عوام سے کئے گئے استصواب رائے کے وعدے کے برعکس بھارت کشمیری عوام […]
By Yes 1 Webmaster on September 27, 2015 afghanistan, help, new york, pakistan, Peace, Sartaj Aziz, افغانستان, سرتاج عزیز, قیام امن, مدد, نیو یارک, پاکستان اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں
نیو یارک : مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ افغانستان میں امن پاکستان کی سیکیورٹی کے لئے انتہائی اہم ہے اس لئے پاکستان افغانستان میں قیام امن کےلیے ہر طرح کی مدد کو تیار ہے۔ نیویارک میں افغانستان میں امن اور تعمیر نو سے متعلق اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں مشیر خارجہ سرتاج […]
By Yes 1 Webmaster on September 16, 2015 government, India, invitation, New Delhi, pakistan, Sartaj Aziz, بھارت, دعوت, سرتاج عزیز, سرکار, نئی دلی, پاک, پاکستان اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں
نئی دلی : وزیراعظم نواز شریف کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ اگر بھارت چاہتا ہے کہ نیویارک میں ہونے والے جنرل اسمبلی کے اجلاس میں دونوں ممالک کے وزرائے اعظم کی ملاقات ہو تو اس کے لئے دعوت بھی انہیں خود دینی ہوگی۔ بھارتی جریدے ہندوستان ٹائمز کو دیئے […]
By Yes 2 Webmaster on September 8, 2015 Adventure, Effort, illusion, India, ISIS, islamabad, response, Sartaj Aziz, اسلام آباد, ایڈونچر, بھارت, جواب, خوش فہمی, داعش, سرتاج عزیز, کوشش اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ بھارت حملہ کرنے کی خوش فہمی میں نہ رہے، اگر بھارت نے کارروائی کی تو بھرپور جواب دیا جائے گا، داعش کیخلاف امریکی اتحاد میں شامل ہونے کا فیصلہ ابھی نہیں کیا۔ اسلام آباد میں این ڈی ایم اے کی تقریب کے بعد میڈیا […]
By Yes 1 Webmaster on August 25, 2015 application, India, Negotiations, pakistan, Sartaj Aziz, بھارت, درخواست, سرتاج عزیز, مذاکرات, پاکستان اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : وزیرِ اعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی اور امورِ خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کے بغیر مذاکرات نہیں ہوسکتے اور اب پاکستان بھارت سے مذاکرات کی درخواست نہیں کرے گا۔ سرتاج عزیز کا کہنا تھا کہ کشمیر پر عوام، حکومت اور فوج کا یکساں مؤقف ہے اور مستقبل […]
By Yes 1 Webmaster on August 24, 2015 India, kashmir, Kashmir issue, pakistan, Sartaj Aziz, بھارت, سرتاج عزیز, مذاکرات, مسئلہ کشمیر, پاکستان, کشمیریوں کالم
تحریر: ممتاز حیدر مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ بھارت جامع مذاکرات کرنے کا ارادہ نہیں رکھتا۔ وہ کہتا ہے مسئلہ کشمیر کو بھول جائیں اور باقی امور پر بات کریں۔ بھارت نے اوفا سمجھوتہ لکھتے وقت کشمیرکا لفظ نہ لکھنے کے لئے کہا تھا، بھارت دہشتگردی پر بات کر سکتا ہے تو […]
By Yes 1 Webmaster on August 22, 2015 India, islamabad, Kashmir problem, Negotiations, pakistan, Sartaj Aziz, اسلام آباد, بھارت, سرتاج عزیز, مذاکرات, مسئلہ کشمیر, پاکستان اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ پاکستان بھارت کے ساتھ کشمیر سمیت تمام معاملات پر غیر مشروط مذاکرات چاہتا ہے اور اگر بھارت کوئی شرط نہ رکھے تو اب بھی نئی دلی جانے کو تیار ہوں۔ اسلام آباد میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے سرتاج عزیز کا کہنا تھا کہ […]
By Yes 2 Webmaster on August 19, 2015 cricket, easily, India, Sartaj Aziz, series, Shahryar Khan, snow melted, visited, آسانی, برف, بھارت, دورہ, سرتاج عزیز, سیریز, شہریار خان, پگھلی, کرکٹ لاہور, کھیل
لاہور : پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان نے گورننگ بورڈ کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کھیل اور سیاست کو الگ الگ رکھنا چاہیے۔ بھارت کے ساتھ کرکٹ سیریز پر بات ہوئی ہے۔ سرتاج عزیز کے دورہ بھارت سے برف پگھل گئی تو کرکٹ سیریز میں آسانی ہوگی۔ […]
By Yes 1 Webmaster on August 13, 2015 confirmed, dialogue, India, islamabad, pakistan, Sartaj Aziz, اسلام آباد, بھارت, تصدیق, سرتاج عزیز, مذاکرات, پاک اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : پاک بھارت مذاکرات 23 اور 24 اگست کو دلی میں ہونگے۔ اس بات کی تصدیق مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کردی ہے ، وہ 23اگست کو بھارت جائیں گے ،سرتاج عزیزنے اس امید کا بھی اظہار کیا ہے۔ دلی میں ہونے والی یہ ملاقات جامع مذکرات کی طرف قدم بڑھانے میں مددگار […]
By Yes 1 Webmaster on August 11, 2015 fighting, launched, problems, Sartaj Aziz, solutions, Taliban talks, حل, سرتاج عزیز, شروع, طالبان, لڑائی, مذاکرات, مسائل اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : قومی سلامتی کے مشیر سرتاج عزیز نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ افغان حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات کی بحالی سے افغانستان میں تشدد کی لہر میں کمی آئے گی۔ پاکستان طالبان پر زور دے رہا ہے کہ وہ مذاکرات دوبارہ شروع کریں کیونکہ لڑائی مسائل کا حل نہیں۔ […]
By Yes 1 Webmaster on August 10, 2015 bad, distinguish, good, Sartaj Aziz, taliban, اچھے, برے, تمیز, سرتاج عزیز, طالبان اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ پاکستان اچھے اور برے طالبان میں تمیز نہیں کرتا، سب کے خلاف کارروائی جاری ہے۔ مشیر خارجہ کا یہ بیان امریکی حکام کی جانب سے حقانی نیٹ ورک کیخلاف کارروائی پر سامنے آیا۔ ایک سوال کے جواب میں مشیر خارجہ […]
By Yes 1 Webmaster on August 9, 2015 assembly, Jammu and Kashmir, Parliamentary Conference, Sartaj Aziz, treat, اسمبلی, دعوت, سرتاج عزیز, مقبوضہ کشمیر, پارلیمانی کانفرنس اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا کہ بھارتی جارحیت کا معاملہ پہلے بھارت کے ساتھ اٹھائیں گے۔ افغان حکومت اور طالبان کے درمیان امن مذاکرات جلد بحال ہونگے۔ سرتاج عزیز نے کہا کہ دولت مشترکہ پارلیمانی ایسوسی ایشن کے اجلاس میں مقبوضہ کشمیر اسمبلی کو دعوت نہیں دے سکتے۔ سرتاج عزیر نے […]
By Yes 2 Webmaster on August 7, 2015 India, kashmir, Kuala Lumpur, Negotiations, pakistan, problems, result, Sartaj Aziz, بھارت, سرتاج عزیز, مذاکرات, مسائل, نتیجہ, پاکستان, کشمیر, کوالالمپور اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں
کوالالمپور : وزیراعظم کے مشیربرائے امور خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ پاکستان مسئلہ کشمیر سمیت بھارت کے ساتھ تمام حل طلب مسائل پر نتیجہ خیز مذاکرات چاہتا ہے۔ ملائشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں آسیان ریجنل فورم کی 22ویں منسٹرل میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے سرتاج عزیز کا کہنا تھا کہ پاکستان ہمسایہ ممالک […]
By Yes 1 Webmaster on August 1, 2015 afghanistan, application, Destruction, Mullah Umar, peace talks, Sartaj Aziz, Suspended, افغان طالبان, امن مذاکرات, درخواست, سرتاج عزیز, ملا عمر, ملتوی, ہلاکت اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : وزیراعظم کے مشیر برائے امور خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ افغان طالبان کے سابق امیر مُلا محمد عمر کا انتقال ہو چکا ہے اور اس حوالے سے مختلف ذرائع سے تصدیق ہو گئی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ملا محمد عمر کو انتقال کے بعد افغانستان میں ہی دفن […]
By Yes 2 Webmaster on July 31, 2015 aggression, India, islamabad, national assembly, response, Sartaj Aziz, threats, اسلام آباد, بھارت, جارحیت, جواب, دھمکیوں, سرتاج عزیز, قومی اسمبلی اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ بھارت کے تمام تر الزامات کی سختی سے تردید کرتے ہیں اور نئی دلی پر واضح کردیا ہے کہ ان کی جارحیت اور دھمکیوں کا منہ توڑ جواب دے سکتے ہیں۔ قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران سرتاج عزیز کا کہنا تھا کہ پاکستان […]