counter easy hit

satellite

70 سیٹلائٹ ٹی وی چینلز کے لائسنس کی نیلامی جاری

70 سیٹلائٹ ٹی وی چینلز کے لائسنس کی نیلامی جاری

اسلام آباد: پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی کے ہیڈ آفس میں 70 سیٹلائٹ ٹی وی چینلز کے لائسنس کی نیلامی جاری ہے، آٹھ نیوز ٹی وی چینلز کے لیے لائسنس کے لیے بھی نیلامی کی جارہی ہے۔ پیمرا آج سات مختلف کیٹیگریز میں 70 ٹی وی چینلز کے لائسنس جاری کرنے کے لیے نیلامی کررہا ہے، […]

بالاکوٹ حملے کے مقام کی سیٹیلائٹ تصاویر منظر عام پر آگئیں جس نے بھارتی دعووں کی قلعی کھول دی

بالاکوٹ حملے کے مقام کی سیٹیلائٹ تصاویر منظر عام پر آگئیں جس نے بھارتی دعووں کی قلعی کھول دی

اسلام آباد: بالاکوٹ حملے کے مقام کی سیٹیلائٹ تصاویر منظر عام پر آگئیں جس نے بھارتی دعووں کی قلعی کھول دی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹر کے مطابق سین فرانسسکو کی نجی سیٹیلائٹ آپریٹر کمپنی ‘پلینیٹ لیب’ نے اس مقام کی تصاویر جاری کیں جس کے بارے میں بھارت نے دعویٰ کیا تھا کہ […]

پاکستان نے سیٹلائٹ تیار کر لیا، پاک ٹیس ون اے سیٹلائٹ آئندہ ماہ جولائی میں خلا میں چھوڑا جائیگا، ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل

پاکستان نے سیٹلائٹ تیار کر لیا، پاک ٹیس ون اے سیٹلائٹ آئندہ ماہ جولائی میں خلا میں چھوڑا جائیگا، ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل

پاکستان نے سیٹلائٹ تیار کرلیا، پاک ٹیس ون اے سیٹلائٹ آئندہ ماہ جولائی میں خلا میں چھوڑا جائیگا، ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا ہے کہ پاکستان نے مقامی وسائل سے سیٹلائٹ تیار کر لیا ہے ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل […]

پاکستان 2018 میں اپنا پہلا ’’ریموٹ سینسنگ‘‘ سیٹلائٹ خلا میں بھیجے گا

پاکستان 2018 میں اپنا پہلا ’’ریموٹ سینسنگ‘‘ سیٹلائٹ خلا میں بھیجے گا

کراچی: پاکستان سال 2018 میں اپنا پہلا ’’ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ‘‘ خلا میں روانہ کرے گا جس سے پاکستان ریموٹ سینسنگ کے شعبے میں خودکفالت حاصل کرسکے گا۔ پاکستانی کے قومی خلائی و فضائی تحقیقی ادارے (سپارکو) کی جانب سے پاکستان میں ’’بین الاقوامیخلائی ہفتہ‘‘ کی تقاریب کے افتتاح پر چیئرمین سپارکو نے کہا ہے کہ پاکستان […]

پاکستان کا چوتھا جوہری ری ایکٹر آپریشنل ہو گیا، امریکی تھنک ٹینک

پاکستان کا چوتھا جوہری ری ایکٹر آپریشنل ہو گیا، امریکی تھنک ٹینک

کراچی (یس ڈیسک) بھارتی میڈیا نے امریکی تھنک ٹینک کے حوالے سے لکھا ہے کہ خوشاب کے مقام پر پاکستان کا چوتھا بھاری پانی ایٹمی ریکٹر آپریشنل ہو گیا ہے۔ انہوں نے یہ دعویٰ چند دن قبل ڈیجیٹل گلوب سے حاصل سیٹیلائٹ امیج کے بعد کیا ۔امریکا کے سائنس و بین الاقوامی سلامتی انسٹی ٹیوٹ […]

کوئٹہ میں سیٹلائٹ ٹاون تھانے کے ایس ایچ او کی پراسرار موت

کوئٹہ میں سیٹلائٹ ٹاون تھانے کے ایس ایچ او کی پراسرار موت

کوئٹہ (یس ڈیسک) کوئٹہ میں سیٹلائٹ ٹاؤن تھانے کے ایس ایچ او ساجد حبیب نے خود کو گولی مار کر خود کشی کرلی۔ ایس ایچ او کے بھائی کا مؤقف ہے اسے قتل کیا گیا ہے۔ ایس پی سریاب عمران قریشی نے بتایا کہ سیٹلائٹ ٹاؤن تھانے کے ایس ایچ او ساجد حبیب سی سی […]