counter easy hit

SATEMENT

تحریک انصاف کے اہم راہنما کے ہاتھوں لڑکی کا قتل، مقتولہ کا ویڈیو بیان وائرل 

تحریک انصاف کے اہم راہنما کے ہاتھوں لڑکی کا قتل، مقتولہ کا ویڈیو بیان وائرل 

  اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پشاور میں قتل ہونے والی لڑکی کا ویڈیو بیان بہن نے شیئر کردیا۔ مقتولہ نےآخری سانسوں کے دوران قاتل کا نام بھی بتادیا۔ ڈاکٹر عاصمہ رانی کی بہن صفیہ رانی کے مطابق قاتل مجاہد آفریدی اور صدیق اللہ آفریدی وفاقی وزیر شہریار آفریدی کے رشتہ دار ہیں اور انھیں حکومتی […]