counter easy hit

satisfactory

الحمد للہ ! دوست ملک نے پاکستانی پائلٹس کی بحالی کا عندیہ دیدیا، سخت موقف اپنانے پر دیگر ممالک کے ہوابازی کے ادارے پاکستان سے سبق سیکھیں، رزق القمر

الحمد للہ ! دوست ملک نے پاکستانی پائلٹس کی بحالی کا عندیہ دیدیا، سخت موقف اپنانے پر دیگر ممالک کے ہوابازی کے ادارے پاکستان سے سبق سیکھیں، رزق القمر

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) ملائشیا کی سول ایوی ایشن کے حکام نے کہا ہے کہ جیسے ہی پاکستانی حکام کی جانب سے پائلٹس کے لائسنسز کی تصدیق کی جائے گی پاکستانی پائلٹس کو بحال کر دیا جائے گا۔ گذشتہ ہفتے ہوابازی کے وزیر غلام سرور خان کے پائلٹس کے جعلی لائسنس کے متعلق بیان کے […]

پاکستان میں پینے کے صاف پانی کی فراہمی تسلی بخش ہے، صدر ممنون

پاکستان میں پینے کے صاف پانی کی فراہمی تسلی بخش ہے، صدر ممنون

دوشنبے: صدر مملکت ممنون حسین نے بین الاقوامی کانفرنس میں پاکستان میں پینے کے صاف پانی کی فراہمی کی صورتحال کو تسلی بخش قرار دے دیا۔ تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبے میں آبی وسائل اور پائیدار ترقی کے موضوع پر بین الاقوامی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے صدر ممنون حسین نے کہا کہ پاکستان میں پینے کے صاف پانی کی فراہمی […]

بھارت: انسانیت سوز واقعہ، مودی سرکار مرُدوں کو بھی نہیں بخش رہی

بھارت: انسانیت سوز واقعہ، مودی سرکار مرُدوں کو بھی نہیں بخش رہی

بے بس شخص نے مردہ بیوی کو ہاتھ گاڑی پر ڈال کر80کلومیٹر کا سفر طے کیا ۔بھارت میں حکمرانی کرنے والی مودی سرکار کیلئے لوگوں کی زندگیوں سے کھیلنا تو عام سی بات ہے لیکن اب اس حکومت میں مردوں کو بھی نہیں بخشا جارہا ہے۔ بھارتی ریاست تلنگانہ میں ایک اسپتال انتظامیہ نے انسانیت […]

پنجاب میں سیلاب کا کوئی خطرہ نہیں، دریائوں کی صورتحال تسلی بخش ہے، ڈیزاسٹر مینجمنٹ

پنجاب میں سیلاب کا کوئی خطرہ نہیں، دریائوں کی صورتحال تسلی بخش ہے، ڈیزاسٹر مینجمنٹ

لاہور : پنجاب میں دریاؤں اور ندی نالوں میں پانی کے بہاؤ کی صورتحال تسلی بخش ہے، ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی کا کہنا ہے کہ کسی مقام پر خطرے کی کوئی بات نہیں۔ ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی کے مطابق دریائے راوی ، شاہدرہ کے مقام پر اور دریائے ستلج گنڈاسنگھ والا کے مقام پر معمول کے مطابق […]

پاکستان اور افغانستان کے درمیان بڑھتا تعاون تسلی بخش ہے، نواز شریف

پاکستان اور افغانستان کے درمیان بڑھتا تعاون تسلی بخش ہے، نواز شریف

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان بڑھتا سیکیورٹی و دفاعی تعاون تسلی بخش ہے، آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے افغانستان کے حالیہ دوروں سے معاملات کو بہتر و مضبوط بنانے میں مدد ملے گی۔ وزیراعظم نوازشریف سے افغان سفیر جانان موسی ٰ […]