By Web Editor on November 11, 2017 clean, established, Farooq, MQM, of, sattar, successfully, up اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: شر پسندوں کو اپنی صفوں سے نکالیں گے کیونکہ ہم نے عدم تصادم والی ایم کیو ایم کیلئے قربانیاں دیں: سربراہ ایم کیو ایم پاکستان کی میڈیا سے گفتگو فاروق ستار کا کہنا ہے شہداء ہماری تحریک کا اہم حصہ ہیں،انکے لہو کو رائیگاں نہیں جانے دیں گے، ہر حال میں یادگار ایم کیو ایم […]
By Web Editor on November 11, 2017 Farooq, forbidden, go, mother, MQM, sattar, son, the, to, was اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: ایم کیو ایم کے سربراہ فاروق ستارکی والدہ کا کہنا ہے کہ ان کا ایک ہی بیٹا ہے جسے انہوں نے پارٹی میں جانے سے منع کیا تھا لیکن وہ نہیں مانا اور منع کرنے کے باوجود پارٹی جوائن کرلی۔ یادگار شہدا پرحاضری سے قبل فاروق ستار کی والدہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ’میرا ایک […]
By MH Kazmi on November 8, 2017 A, Farooq, For, good, have, Mustafa Kamal and, news, people, sattar, we اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم ایک تحریک ہے، کچھ نہ کچھ تو ہونا چاہیے،ایم کیوایم سیاسی وژن رکھتی ہے۔فاروق ستار ایم کیو ایم پاکستان اور پاک سرزمین پارٹی کے ہونے جارہے اتحاد کے حوالے سے اظہار خیال کر رہے تھے۔اس حوالے سے پاک سرزمین […]
By Web Editor on September 23, 2017 be, can, Farooq, head, how, of, party, person, sattar, the, uneffective اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کراچی: ایم کیوایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا ہےکہ ہم نے پیپلزپارٹی کی ترمیم کے حق میں ووٹ دیا کیونکہ نااہل شخص پارٹی کا سربراہ کیسے ہوسکتا ہے۔ کراچی میں انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیشی کے بعد ڈاکٹر فاروق ستار نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ نااہل شخص پارٹی […]
By Web Editor on September 11, 2017 angry, expressed, Farooq, Karachi's, mayor, over, Performance, sattar اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: ایم کیوایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار نے میئر کراچی وسیم اختر کی کارکردگی پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ کراچی میں حالیہ بارشوں کے بعد شہر کی بدترین صورتحال کے پیش نظر ڈپٹی میئر نے فوج سے مدد طلب کی تھی۔ ذرائع کے مطابق فاروق ستار میئر اور ڈپٹی میئر کی کارکردگی […]
By MH Kazmi on August 25, 2017 A, behind, boycott, conference, else, Farooq, is, multi-coalition, of, sattar, someone, the, there اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹرفاروق ستار کا کہنا ہے ہم نے ایک اچھے مقصد کے لئے آل پارٹیز کانفرنس بلائی تھی لیکن تمام جماعتوں نے حامی بھرنے کے بعد معذرت کرلی اس بائیکاٹ کے پیچھے ضرور کسی کا ہاتھ ہے۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے فاروق ستار کا کہنا […]
By MH Kazmi on July 13, 2017 Farooq, meets, mehmood, Qureshi, sattar, Shah, to, with خبریں, مقامی خبریں
وزیر اعظم سے استعفے پر اپوزیشن جماعتوں کے رابطے جاری ہیں، اسی سلسلے میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شا ہ محمود قریشی نے ایم کیوایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستارسے ملاقات کی ہے۔ ملاقات کے دوران شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کی ریکوزیشن […]
By MH Kazmi on July 8, 2017 abdul, anniversary, edhi, first, leader, of, sattar, social اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کراچی: سماجی خدمت کے شعبے میں عالمگیر شہرت پانے والے مولانا عبدالستار ایدھی کی وفات کو ایک سال بیت گیا۔ دکھی انسانیت کے مددگار، “بابائے خدمت”، ایدھی فائونڈیشن انٹر نیشنل کے بانی عبدالستار ایدھی کی انسانیت کے لئے خدمات بھلائی نہیں جاسکتیں، لڑکپن سے ہی ایدھی میں سماجی خدمت کا جذبہ نمایاں تھا۔ آج ایدھی ہم […]
By MH Kazmi on July 8, 2017 been, By, by-elections, corruption, earning, Farooq, from, has, in, money, ppp, sattar, spending, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کراچی: ایم کیوایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹرفاروق ستار کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی کرپشن سے کمایا ہوا پیسہ پی ایس 114 کے ضمنی انتخاب پر لگارہی ہے لیکن اسے کچھ حاصل نہیں ہوگا۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے سربراہ ایم کیو ایم پاکستان فاروق ستار کا کہنا تھا کہ ہرکام […]
By MH Kazmi on July 5, 2017 114:, A, fallen, Farooq, has, lot, of, on, PP, PS, sattar, strikes اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی ہے،پی ایس 114 کے ضمنی انتخابات میں کامران ٹیسوری ہی کامیاب ہوں گے۔ میڈیا سے گفتگو میں فاروق ستار کا کہناتھاکہ ہمیں آر اوز اور دیگر عملے کی تفصیلات سے آگاہ نہیں کیا گیا ،پولیس بھی […]
By MH Kazmi on June 16, 2017 captive, court, Farooq, in, met, sattar, Workers اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستارنے 22 اگست کیس میں گرفتاراور نامزد کارکنان سے انسداد دہشت گردی کی عدالت میں ملاقات کی۔ کارکنان نے اپنی پریشانی سے ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما کو آگاہ کیا۔ فاروق ستار سے ملاقات کے دوران کارکنان نے کہا کہ مقدمات میں ضمانت حاصل کرنے کے بعد […]
By MH Kazmi on June 9, 2017 accept, bail, cases, Farooq, five, in, leader, MQM, sattar اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
مقدمات سیاسی بنیادوں پر قائم کئے گئے ، جانچ پڑتال کیلئے کمیٹی قائم کی جائے :میڈیا سے گفتگو کراچی: انسداد دہشت گردی عدالت نےمیڈیا ہائوسز پر حملہ اور اشتعال انگیز تقریرکے پانچ کیسز میں ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار کی ضمانت منظور کرلی ۔ انسداد دہشت گردی عدالت میں میڈیا ہاوسز […]
By MH Kazmi on June 3, 2017 23, assistance, bail, cases, Farooq, in, Inflammatory, sattar, speeches اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کراچی: انسداد دہشت گردی عدالت نے اشتعال انگیز تقاریر اور میڈیا ہاؤسز پر حملوں سے متعلق 23 مقدمات میں ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار کی عبوری ضمانت منظور کرلی۔ ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار دہشت گردی کے 23 مقدمات میں ضمانت کے لئے انسداد دہشتگردی کی عدالت کے سامنے پیش ہوئے، […]
By MH Kazmi on May 22, 2017 an, application, Arrest, bail, before, Farooq, filed, For, sattar اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار نے اشتعال انگیز تقاریر میں سہولت کاری کے 31 مقدمات کے خلاف سندھ ہائیکورٹ میں ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست دائر کردی۔ اشتعال انگیز تقاریر میں سہولت کاری سے متعلق مقدمات میں ضمانت قبل از گرفتاری کے لیے ڈاکٹرفاروق ستار ، ایم کیو ایم رہنما […]
By MH Kazmi on May 20, 2017 114:, at, court, Farooq, has, ordered, PS, re-election, sattar, Supreme, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
ایم کیوایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار کہتے ہیں کہ پی ایس 114 پر سپریم کورٹ نے دوبارہ الیکشن کرانے کا حکم دیا ہے، عرفان اللہ مروت کی دھاندلی کا بھانڈا الیکشن ٹریبونل نے بھی پھوڑ دیا ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایم کیوایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار اور بیرسٹر فروغ […]
By MH Kazmi on March 31, 2017 50, abdul, coin, edhi, father, humanity, in, memory, of, realesed, rupees, sattar, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ممتاز سماجی رہنما عبدالستار ایدھی کی یاد میں 50 روپے کا سکہ جاری کردیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ممتاز سماجی رہنما مرحوم عبدالستار ایدھی کی یاد میں 50 روپے کا سکہ جاری کردیا ہے۔ سکے کا اجرا عبدالستار ایدھی کی خدمات کے اعتراف میں کیا گیا ہے۔ تانبے […]
By MH Kazmi on March 19, 2017 court, DR. FAROOQ, OBEY, orders, sattar, should, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
ڈاکٹرفاروق ستار عدالتی احکامات کی پاسداری کریں، وزیراعلیٰ سندھ فاروق ستار پر متعدد الزامات ہیں اور عدالت نے ان کی گرفتاری کے احکامات جاری کررکھے ہیں، مراد علی شاہ فوٹو: فائل خیرپور: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ عدالت نے ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار کی گرفتاری کے احکامات […]
By MH Kazmi on March 1, 2017 89th, abdul, abdul-sattar, birthday, dedicated, display, edhi, EDHI'S, google, government, great, his, in, its, letter, memory, of, on, pakistan, PHILANTHEROPIST, sattar, the, to اچھی بات, اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, کالم
پیارے پاکستانیو اور انسانو، مجھے جتنی بھی عزت و محبت ملی ہے وہ آپ لوگوں نے ہی بخشی۔ آپ سب نے مجھ پر جو اعتبار کیا اس کا شکریہ کس طرح ادا کروں مجھے خود بھی نہیں معلوم۔ میں جو کچھ تھا، جو کچھ بنا اور جو کچھ انسانیت کے فروغ کے لیے ممکن کر […]
By MH Kazmi on February 28, 2017 89th, abdul, abdul-sattar, birthday, dedicated, display, edhi, google, great, in, its, memory, of, PHILANTHEROPIST, sattar, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب, کالم
گوگل نے عبدالستار ایدھی کو ان کی 89ویں سالگرہ پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے انہیں ’رحمت کا فرشتہ‘ کہا ہے اور لوگوں سے التجا کی ہے کہ وہ آج ایدھی کی زندگی کو یاد کرتے ہوئے مدد کے سلسلے کو آگے بڑھاتے رہیں۔ عبدالستار ایدھی نے پاکستان میں دنیا کی سب سے بڑی رضاکارانہ […]
By MH Kazmi on February 27, 2017 Amir, and, control, exit, Farooq, in, include, Khalid, liaquat, list, maqbool, names, ordered, sattar, their, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں, کرائم, کراچی
کراچی: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار، خالد صدیقی اور عامر لیاقت کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا حکم دے دیا۔ یس نیوز کے مطابق پاکستان مخالف نعروں اور میڈیا ہاؤسز پر حملوں سے متعلق کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی کی عدالت میں ہوئی۔ […]
By MH Kazmi on February 11, 2017 and, Farooq, Kamal, karachi, Mustafa, sattar, Seminar, together, university اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
جامعہ کراچی میں قومی یکجہتی اور علاقائی روابط میں نوجوانوں کے کردار پرسیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار اور پاک سر زمین کے چیئر مین مصطفٰی کمال شرکا کی توجہ کا مرکز بنے رہے۔ دونوں ایک دوسرے کو دیکھ کر مسکرائے، ہاتھ ملاکریکجہتی کا […]
By MH Kazmi on January 8, 2017 abdul, be, bottom, bukhari, Chairman, congratulated, former, France, General, Heart, Hussain, Malik, My, Nayyar, of, ppp, sattar, Secretary, selected, senate, Syed, the, to اشتھارات, اہم ترین, تارکین وطن, خبریں
پیپلز پارٹی کا جنرل سیکریٹری منتخب ہونے پر سابقہ چیئیرمین سینیٹ سید نیئر حُسین بُخاری کو تہہ دل سے مبارکباد پیش کرتے ہیں عبدالستار ملک پاکستان پیپلز پارٹی،فرانس Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 98
By MH Kazmi on December 26, 2016 abdul, France, Malik, sattar تارکین وطن, خبریں, مقامی خبریں
چوہدری ندیم اصغر کائرہ کو چیئرمین میونسپل کمیٹی لالہ موسی منتخب ہونے پر مبارکباد ، عبدالستار ملک پیرس(ایس ایم حسنین)پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے سینئر راہنما عبدالستار ملک نے چوہدری ندیم اصغر کائرہ کو چیئرمین میونسپل کمیٹی لالہ موسیٰ منتخب ہونے پر دلی مبارکباد پیش کی اور کہا کہ پنجاب پیپلز پارٹی کے سرکردہ راہنما ندیم اصغر […]
By MH Kazmi on December 16, 2016 3, A, Announced, Day, Farooq, For, go, on, preaching, sattar, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار نے 3 روز كے لیے تبلیغ پر جانے كا اعلان کیا ہے۔ متحدہ قومی موومنٹ پاكستان كے سربرا ہ ڈاکٹر فاروق ستار نے 3 روز کے لیے تبلیغ پر جانے كا اعلان كر دیا ہے، ذرائع کے مطابق گزشتہ روز جنید جمشید كی نماز جنازہ كے موقع […]