By F A Farooqi on July 15, 2016 abdul, being, edhi, held, La Belle, late, Memorial, mosque, Paris, Quba, sattar, service, suburb تارکین وطن
فرانس۔ (عمیر بیگ) پیرس کے نواحی علاقے ویلئر لا بیل کی جامع مسجد قباء میں عبدالستار ایدھی مرحوم کے لیے بروز ہفتہ 16 جولائی 2016 عصر تا مغرب قرآن خوانی اور ختم شریف کا اہتمام کیا گیا ہے۔مسجد انتظامیہ کی طرف سے تمام پاکستانی کیمیونٹی کو خصوصی طور پر دعوت دی جارہی ہے،تمام پاکستانی کیمیونٹی […]
By F A Farooqi on July 12, 2016 abdul, edhi, Future, impossible, life, man, Poor, sattar, World کالم
تحریر: نادیہ خان بلوچ اگر تاریخ اٹھا کے دیکھی جائے تو آج تک پوری دنیا میں عام انسانوں میں بہت ہی کم ہی ایسی کوئی ایک مثال ملتی ہے جہاں ایک عام آدمی نے امیر ترین غریب انسان کی زندگی بسر کی ہو. جس نے اپنا کل اپنا آج اور اپنا مستقبل دوسروں کی خدمت […]
By F A Farooqi on July 11, 2016 abdul, change, edhi, Eid, late, Loss, Milan, party, PCC, sattar, vienna تارکین وطن
ویانا (اکرم باجوہ) پاکستان کرکٹ کلب آسٹریا کے زیر اہتمام عید ملن پارٹی کا اہتمام ویانا کے 2 ڈسٹرکٹ ایشین ریسٹورنٹ میں کیا گیا عید ملن پارٹی عبدالستار ایدھی مرحوم کی تعزیت میں تبدیل ہوگی جس پاکستانی کمیونٹی کی مذہبی ،سماجی ،رفاہی ،سپورٹس اور صحافیوںکی تنظیموںجن میں پی پی پی آسٹریا ،مسجد البلال ،مسجد ابراہیم […]
By F A Farooqi on July 10, 2016 abdul, ahmad, Death, edhi, France, General, Malik, munir, pakistan, party, peoples, regrets, sattar, Secretary تارکین وطن
پیرس۔ پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے سینئررہنما اور جنرل سیکریٹری ملک منیر احمد نے سماجی رہنما عبدالستار ایدھی کی وفات پر اپنے دلی رنج وغم کااظہار کرتے اسے ایک عظیم نقصان قرار دیاھے انھوں نے کہاکہ ان کے انتقال سے پورا پاکستان یتیم ھو گیا انھوں نے کہا کہ دنیا میں نوبل پرائز ریوڑیوں کی […]
By F A Farooqi on July 10, 2016 abdul, ali, Death, edhi, expressions, kasana, sattar, Shahbaz, sorrow تارکین وطن
پیرس: محترم عبدالستار ایدھی مرحوم جا آج ہم میں نہیں رہے ان کی وفات پر گہرے دکھ و رنج کا اظہار کرتے ہیں، شہباز علی کسانہ۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 45
By F A Farooqi on July 10, 2016 abdul, Community, Death, deprived, edhi, humanity, pakistan, Pakistani, sattar, vienna تارکین وطن
ویانا (اکرم باجوہ) عبدالستار ایدھی کی وفات سے پاکستان ایک عظیم خدمت انسانیت سے محروم ہوگیا۔ اس بات کا اظہار خیال پاکستانی کمیونٹی ویانا کی اہم شخصیات نے پاکستان میڈیا جنگ ویانا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا پی پی پی آسٹریا کے صدر ندیم خان ،سینئر نائب صدر حاجی باوا سید غضنفر علی شاہ ،نائب […]
By F A Farooqi on July 10, 2016 abdul, edhi, humanity, karim, sajjad, sattar, unprecedented, work تارکین وطن
برسلز (پ۔ر) رکن یورپی پارلیمنٹ اور پارلیمنٹ میں فرینڈز آف پاکستان گروپ کے چیئرمین ڈاکٹر سجاد کریم نے کہا ہے کہ عالمی شہرت یافتہ انسانی حقوق کے پاکستانی علمبردار مرحوم عبدالستار ایدھی نے اپنی زندگی غریبوں کے لیے وقف کی ہوئی تھی۔ عبدالستارایدھی کی وفات پر اظہارافسوس کرتے ہوئے اپنے بیان میں انھوں نے کہاکہ […]
By F A Farooqi on July 10, 2016 abdul, Abdul Sattar Edhi, Death, edhi, Gohar Almas Khan, Hussain, imran, Imran Hussain, Kingdom, National, sattar, space, tragedy, United تارکین وطن
یارکشائر برطانیہ (بابر علی چیمہ سے) شیڈو برطانوی وزیر عمران حسین ایم پی اور کمیونٹی راہنما اور ویسٹ یارکشائر پولیس آئی اے جی گوہر الماس خان نے ایک تعزیتی پیغام میں عبدالستار ایدھی کی وفات کو ایک قومی سانحہ قرار دیا ہے اور کہا کہ یہ خلا برسوں میں پر نہیں ہو پائے گا. ہمیں […]
By F A Farooqi on July 10, 2016 abdul, ali, Death, Gilani, Messiah, people, sattar, Syed, World, ایدھی, عبدالستار, مسیحا تارکین وطن, کالم
تحریر: سید علی جیلانی اللہ تعالیٰ نے انسان کو زندگی عطا فرمائی اور اسکو امانت رکھا یعنی ہر نفس نے موت کا مزہ چکھنا ہے۔ انسان کا زندگی سے لے کر موت تک کا ٹائم ایک امتحان ہے کچھ لوگ دنیا میں اس ٹائم میں ایسے کام انجام دیتے ہیں کہ دنیا میں ہر لوگ […]
By F A Farooqi on July 10, 2016 abdul, based, Community, Death, depressed, edhi, europe, France, pakistan, Paris, sattar تارکین وطن
پیرس: عبد الستار ایدھی کی وفات پر یورپ سمیت فرانس میں مقیم پاکستانی کیمونٹی بھی افسردہ ۔ پیرس: پاکستانی کیمونٹی نے مساجد میں عبد الستار ایدھی کی مغفرت کے لئے دعائیں کی ہیں۔ پیرس: قائد اعظم نے پاکستان دیا ،اور عبد الستار ایدھی نے پاکستان کو محفوظ بنایا ۔پاکستانی کیمونٹی فرانس۔ Post Views – پوسٹ […]
By F A Farooqi on July 10, 2016 abdul, christian, Community, Death, dutch, edhi, Human, Loss, Pakistani, race, sattar تارکین وطن
ہالینڈ (واٹسن گل) ایدھی صاحب کی موت کی خبر نے جیسے پوری دنیا کو غمزدہ کر دیا اسی طرح نیدرلینڈ میں رہنے والے پاکستانی مسیحی بھی اس خبر سے افسردہ ہو گئے۔ سماجی رابطوں کے زریعے ایک دوسرے سے اپنے دُکھ کا اظہار کرتے ہوئے دی لیوینگ اسٹون اردو چرچ کے پاسٹر ندیم دین ، […]
By F A Farooqi on July 9, 2016 abdul, children, edhi, hatred, houses, pakistan, Paris, sattar تارکین وطن, کالم
تحریر: شاہ بانو میر عبدل الستار ایدھی پاکستان کا وہ خوبصورت چہرہ جو ذات پات برادری رنگ نسل تفرقات سے بالاتر صرف اللہ کی مخلوق کی بھلائی کیلئے آخری سانس تک کوشاں رہے۔ 2009 میں پیرس میں مدن جیت یونیسکو ایوارڈ کیلئے ان کی پیرس آمد اور یونیسکو کے آڈیٹوریم میں فقید المثال خراج تحسین […]
By F A Farooqi on July 9, 2016 abdul, butt, Death, edhi, humanity, Loss, maqbool, sattar, serve, Shaukat, World تارکین وطن
وٹفورڈ برطانیہ (تیمور لون) عبدالستار ایدھی کے وفات کو انسانیت کی خدمت کی دنیا کے لئے ناقابل تلافی نقصان ہے۔ انسانیت کے لئے کی جانے والی خدمات پر عبدالستار ایدھی کو جتنا بھی خراج تحسین پیش کیا جائے کم ہے ۔ انسانیت آج ایک عظیم رہنما سے محروم ہو گئی ایسے لوگ صدیوں بعد پیدا […]
By F A Farooqi on July 9, 2016 abdul, edhi, man, Poor, Poverty, rare, sattar, World تارکین وطن, کالم
تحریر : ڈاکٹر حناء امبرین، ریاض یہ ہماری خوش نصیبی ہے کہ ہم ایک ایسے دور میں پیدا ہوئے جب عبدالستار ایدھی جیسا نایاب انسان موجود تھا جس نے دکھی انسانیت کی خدمت کو اپنا فریضہ سمجھنے کے ساتھ ساتھ دنیا کو یہ باور کروایا کہ انسان ہی انسان کے کام آتا ہے۔ فرشتہ صفت، […]
By F A Farooqi on July 9, 2016 abdul, Ali Raza Syed, caste, denial, edhi, man, sattar, service تارکین وطن
برسلز (پ۔ر) کشمیر کونسل ای یوکے چیئرمین علی رضا سید نے عبدالستار ایدھی کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مرحوم ایک عظیم سماجی رہنماء تھے جنھوں نے رنگ نسل، مذہب اور فرقہ وارانہ تعصب کے بغیر انسانیت کی خدمت کی۔ عبدالستار ایدھی نے غریب، نادار اور مستحق […]
By F A Farooqi on June 18, 2016 abdul, Allah, benefactor, body, compassion, edhi, man, pakistan, sattar, work کالم
تحریر : وقار انسا اللہ نے اپنی اس دنیا میں اپنے خاص چنے ہوئے بندے بھی بھیجے جو خدمت خلق کے جذبے سے شرشار ہیں ایسی ہی ایک عظیم شخصیت عبد الستار ایدھی سسکتی بلکتی انسانیت کے جسم پر اپنی ہمدردی اور توجہ سے پھاہے رکھنے والے انسان – جن کا مقصد حیات ہی دکھی […]