counter easy hit

saudi arabia

سعودی عرب: مسجد پر فائرنگ سے متعدد افراد زخمی، جوابی کارووائی میں حملہ آور ہلاک

سعودی عرب: مسجد پر فائرنگ سے متعدد افراد زخمی، جوابی کارووائی میں حملہ آور ہلاک

ریاض : سعودی عرب کے مشرقی شہر صحیت کی مسجد میں شہری معمول کے مطابق عبادت میں مصروف تھے کہ اچانک ایک نوجوان نے آ کر اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی۔ فائرنگ سے ہر طرف کہرام مچ گیا اور متعدد افراد شدید زخمی ہو گئے۔ حملہ آور کی عمر بیس سے بائیس سال کے […]

سانحہ منیٰ، سازشوں کا خاتمہ ہونا چاہئے

سانحہ منیٰ، سازشوں کا خاتمہ ہونا چاہئے

تحریر: محمد شاہد محمود سعودی عرب کے فرمانرواشاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے واضح کیا ہے کہ ان کے ملک کے خلاف سرگرم خفیہ سازشی ہاتھ اپنی ریشہ دوانیوں میں کسی صورت کامیاب نہیں ہوں گے۔ سعودی عرب میں بدامنی، سیاسی انارکی، فرقہ واریت اور عالم اسلام میں انتشار پھیلا کر سعودی عرب کو […]

سعودی عرب میں حجاج کرام کے ساتھ امتیازی سلوک

سعودی عرب میں حجاج کرام کے ساتھ امتیازی سلوک

تحریر: قیصر ملک، برلن، جرمنی پاکستان پیپلز پارٹی جرمنی کے بنیادی کارکن و سینئر رہنما قیصر ملک کا امسال حج کے دوران منیٰ کے مقام پر بد انتظامی کی وجہ سے قدموں تلے آ کر حاجیوں کی شہادت پر تنقیدی تبصرہ قابل غو رہے۔انکے مطابقِ ”اس سال عیدالضحیٰ کا تہوار تمام عالم اسلام کو سوگوار […]

سعودی یوم الوطنی کی تقریب اور سانحہ منیٰ

سعودی یوم الوطنی کی تقریب اور سانحہ منیٰ

تحریر: حبیب اللہ سلفی سعودی عرب کے 85ویں قومی دن کی تقریب اسلام آباد کے ایک مقامی ہوٹل میں انتہائی سادگی سے منعقدکی گئی ۔ سعودی ایمبیسی کی دعوت پر میں پچھلے سال تقریب میں شریک ہوا تو سعودی ثقافت کو قریب سے دیکھنے کو ملاتاہم امسال سانحہ منیٰ کے باعث ماحول سوگوار رہا اور […]

منی حادثہ اور سعودی حکومت

منی حادثہ اور سعودی حکومت

تحریر : فرخ شہباز وڑائچ کچھ لوگ جو ان دنوں رنگ برنگی پوسٹیں بنا بنا کر سوشل میڈیا پر عوام الناس کی ”گمراہی کا فریضہ سرانجام دے رہے ہیں،ان دنوں لٹھ لے کر سعودی عرب کے پیچھے پڑے ہوئے ہیں۔ان کا مسئلہ انسانی جانوں سے بڑھ کر مذہب ہے۔۔۔سعودی عرب میں پیش آئے افسوسناک واقعے […]

سانحہ منیٰ اور سوگوارعالمِ اسلام ..!!

سانحہ منیٰ اور سوگوارعالمِ اسلام ..!!

تحریر: محمد اعظم عظیم اعظم ابھی اُمتِ مسلمہ جمعہ 11 ستمبر کو سرزمین مقدس سعودی عرب میں حرم شریف کے توسیعی کاموں کے سلسلے میں کئی سالوں سے نصب سب سے بڑی اور اُونچی کرین کے گرنے کے ناگہانی واقعے میں پاکستانیوں سمیت 107 عازمین حج کی شہادت اور متعدد کے زخمی ہونے کے غم […]

سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں عیدالاضحیٰ آج منائی جائے گی

سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں عیدالاضحیٰ آج منائی جائے گی

ریاض : آج سعودی عرب ، متحدہ عرب امارات، بحرین، شام، فلسطین، ایران، عراق اور مشرق وسطیٰ کے دیگر ممالک میں عید قربان منائی جائے گی۔ تیس لاکھ حجاج بھی عید سعودی سر زمین پر منائیں گے اور وہیں قربانی کی سعادت حاصل کریں گے۔ انڈونیشیا، ملائشیا، بنگلہ دیش اور بھارت میں کروڑوں مسلمان آج […]

سعودی عرب کا قومی دن

سعودی عرب کا قومی دن

تحریر: حبیب اللہ سلفی امت مسلمہ کے روحانی مرکز سعودی عرب کا قومی دن ہر سال 23 ستمبر کو منایا جاتا ہے اوردنیا بھر کے مسلم ملکوں میں تقریبات کا اہتمام کیا جاتا ہے۔ امسال بھی اس دن کی مناسبت سے مسلم خطوں و ملکوں میں امن و سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں کی جائیں گی۔ […]

سعودی عرب کا یمن آپریشن، کامیابی کی جانب گامزن

سعودی عرب کا یمن آپریشن، کامیابی کی جانب گامزن

تحریر: علی عمران شاہین یمن کی حکومت پر ناجائز قابض اور سارے جزیرہ عرب کے لئے خطرے کا باعث حوثی باغیوں کے خلاف سعودی اتحاد کا آپریشن جاری ہے۔4ستمبر کو ایک حوثی حملے میں 60 سعودی اتحادی فوجی شہید ہوئے جن میں 52متحدہ عرب امارات اور 8 سعودی عرب سے تعلق رکھتے تھے۔حوثی باغیوں کو […]

شامی مہاجرین اور سعودی عرب کی خدمات

شامی مہاجرین اور سعودی عرب کی خدمات

تحریر: حبیب اللہ سلفی اقوام متحدہ کے ذیلی ادارہ برائے مہاجرین نے حال ہی میں ایک رپورٹ جار ی کی ہے جس کے مطابق اس وقت دنیا میں ہر 122افراد میں سے ایک شخص پناہ گزیں ہے یا اندرون ملک بے گھر یا پناہ کی تلاش میں ہے۔سال 2014 میں جنگ اور تشدد کے باعث […]

قومی یکجہتی فورم جدہ سعودی عرب یوم دفاع کی تقریب کی تصویری جھلکیاں

قومی یکجہتی فورم جدہ سعودی عرب یوم دفاع کی تقریب کی تصویری جھلکیاں

جدہ (نوید فاروقی) قومی یکجہتی فورم جدہ سعودی عرب کے زیر اہتمام یوم دفاع بڑے جوش و جذبے سے منایا گیا جس میں تمام سیاسی ،سماجی اور صحافتی تنظیموں نے شرکت کی تقریب کے مہمان خصوصی جماعت اسلامی سعودی عرب جدہ سماجی کمیٹی کے چیرمین میاں ذوالفقار نے کی تقریب کے مہمان خصوصی ریڈیو پاکستان […]

قومی یکجہتی فورم جدہ سعودی عرب یوم دفاع بڑے جوش و جذبے سے منایا گیا

قومی یکجہتی فورم جدہ سعودی عرب یوم دفاع بڑے جوش و جذبے سے منایا گیا

جدہ (نوید فاروقی) قومی یکجہتی فورم جدہ سعودی عرب کے زیر اہتمام یوم دفاع بڑے جوش و جذبے سے منایا گیا جس میں تمام سیاسی ،سماجی اور صحافتی تنظیموں نے شرکت کی تقریب کے مہمان خصوصی جماعت اسلامی سعودی عرب جدہ سماجی کمیٹی کے چیرمین میاں ذوالفقار نے کی تقریب کے مہمان خصوصی ریڈیو پاکستان […]

ویانا آسٹریا سے عازمین حج کے گروپ 7 ستمبر سے سعودی عرب کیلیے روانہ ہونگے

ویانا آسٹریا سے عازمین حج کے گروپ 7 ستمبر سے سعودی عرب کیلیے روانہ ہونگے

ویانا ( محمد اکرم باجوہ) ویانا آسٹریا سے عازمین حج گروپوں کی صورت میں 7 ستمبر سے ویانا سے سعودی عرب کیلیے روانہ ہونا شروع ہونگے۔ مبارک ٹریول کی جانب سے 7 اور 9 ستمبر کو دو گروپ جارڈن ایر لائن کے زریعے سعودی عرب کیلیے روانہ ہونگے۔ مبارک حج گروپ میں پاکستانیوں میں محمدارشد […]

منظور الحق کی کتاب بیادِ اقبال پر ایک نظر

منظور الحق کی کتاب بیادِ اقبال پر ایک نظر

تحریر: جاوید اختر جاوید، الریاض سعودی عرب میں متعین سفیر پاکستان منظور الحق اپنی ذات میں ایک انجمن اور ادارہ ہیں، وہ بیوروکریٹ بھی ہیں بیورو گریٹ بھی اور ٹیکنو برین بھی اور ان کی باغ و بہار شخصیت سماجیات اور عمرانیات کا خوبصورت امتزاج ہے۔ وہ خوش فکر، خوش گفتار اورخوش مزاج ہیں، جب […]

ویانا سے عازمین حج کے گروپ 7 ستمبر سے سعودی عرب کیلیے روانہ ہونا شروع ہونگے

ویانا سے عازمین حج کے گروپ 7 ستمبر سے سعودی عرب کیلیے روانہ ہونا شروع ہونگے

ویانا (محمد اکرم باجوہ) ویانا آسٹریا سے عازمین حج گروپوں کی صورت میں 7 ستمبر سے ویانا سے سعودی عرب کیلیے روانہ ہونا شروع ہونگے۔ مبارک ٹریول کی جانب سے 7 اور9 ستمبر کو دو گروپ جارڈن ایر لائن کے زریعے سعودی عرب کیلیے روانہ ہونگے۔ مبارک حج گروپ میں پاکستانیوں میں محمدارشد باجوہ، محمد […]

الحاج محمد اکرم باجوہ حج کی سعادت حاصل کرنے کیلیے 7 ستمبر کو ویانا سے سعودی عرب روانہ ہونگے

الحاج محمد اکرم باجوہ حج کی سعادت حاصل کرنے کیلیے 7 ستمبر کو ویانا سے سعودی عرب روانہ ہونگے

ویانا (محمد اکرم باجوہ) جیو اردو آسٹریا نمائندہ خصوصی الحاج محمداکرم باجوہ اپنی اہلیہ کے ساتھ حج مبارک کی سعادت حاصل کرنے کیلیے 7 ستمبر بروز سوموارشام سات بجے ویانا ایرپورٹ سے سعودی عرب کیلیے روانہ ہونگے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 74

ڈھونڈنا ہمارا جامعہ کو

ڈھونڈنا ہمارا جامعہ کو

تحریر: ابن ریاض سعودی عرب اگلے رو ز یعنی کہ پیر کو ہمیں جامعہ جانا تھا کہ اپنا وہاں بطور طالب علم اندراج کروا سکیں۔ اتوار کی رات ہی ہم نے کپڑی استری کے لئے اور گوگل میں ہم نے کانگر کا نقشہ کھولا اور لگے ڈھونڈنے جامعہ کو۔ مگر یہ کیا جدھر دیکھتا ہوں […]

درداں مارے لوگ

درداں مارے لوگ

تحریر : مسز جمشید خاکوانی ریال اتنی آسانی سے نہیں کمائے جاتے ،ذرا درجہ حرارت پہ نظر دوڑائیں ساٹھ سینٹی گریڈ ہے آپ کے پیارے اپنی کمائی آپکو بھیجتے ہیں ان کی کمائی کی قدر کریں سعودی عرب اور خلیجی ممالک میں تارکین وطن اتنی شدید گرمی میں کام کر کے اپنی خون پسینے کی […]

بھارتی سازشیں اور پاک سعودی عرب دوستی

بھارتی سازشیں اور پاک سعودی عرب دوستی

تحریر: حبیب اللہ سلفی بھارت نے پاکستان کے ساتھ تعلقات سے ہاتھ کھینچنے پر سعودی عرب کو دفاعی تعاون کی پیشکش کی ہے جسے سعودی حکام نے مسترد کر دیا ہے۔ ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنے حالیہ دورہ متحدہ عرب امارات کے دوران اماراتی حکام سے کہا کہ عرب ممالک بشمول سعودی عرب […]

اندھیر نگری۔۔۔۔ چوپٹ راج

اندھیر نگری۔۔۔۔ چوپٹ راج

تحریر : ملک عامر نواز محترم قارئین !میں جب سے سعودی عرب سے واپس آیا تب سے تلہ گنگ کے اندر صفائی اور سیوریج کے نا قص انتظامات کو دیکھ کر اور ٹی ایم اے کی مختلف بے ضابطگیوں کو دیکھ کر قلم اٹھا نے کی سوچتا پھر رک جا تا کہ کیا معلوم ان […]

سعودی عرب کا پاکستان کے خلاف بھارتی وزیراعظم کی سازش کاحصہ بننے سے انکار

سعودی عرب کا پاکستان کے خلاف بھارتی وزیراعظم کی سازش کاحصہ بننے سے انکار

اسلام آباد : بھارت مسلم ممالک کوپاکستان کیخلاف کرنے میں ناکام ہوگیا، سعودی عرب نے پاکستان کیساتھ تعلقات سے ہاتھ کھینچنے پردفاعی تعاون کی بھارتی پیشکش مسترد کردی۔ معلوم ہوا ہے کہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنے حالیہ دورہ متحدہ عرب امارات کے دوران اماراتی حکام سے کہاکہ ہے عرب ممالک بشمول سعودی […]

مسلم کانفرنس سعودی عرب کے زیر اہتمام جدہ میں مجاہد اول سردار عبدالقیوم کی یاد میں تعزیتی ریفرنس

مسلم کانفرنس سعودی عرب کے زیر اہتمام جدہ میں مجاہد اول سردار عبدالقیوم کی یاد میں تعزیتی ریفرنس

جدہ (نوید فاروقی سے) مسلم کانفرنس سعودی عرب کے زیر اہتمام گزشتہ روز جدہ میں مجاہد اول سردار عبدالقیوم خان کی یاد میں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کے مہمان خصوصی قونصل جنرل پاکستان جدہ قونصلیٹ آفتاب احمد کھوکھر تھے۔ تقریب کی صدارت مسلم کانفرنس سعودی عرب کے صدر سردار اشفاق نے کی۔ […]

سعودی عرب کی دوستی

سعودی عرب کی دوستی

تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا پاکستان کی غیور عوام جس کو دنیا غیرت ،جرات ، بہادر ی اور دانشوری کے اعلی ٰلقبات سے جانتی بھی ہے اور مانتی بھی ہے۔ دنیا کے ہر ملک کی داخلی اور خارجی پالیسیوں سے اس ملک کے باسیوں کی پہچان ہوتی ہے۔ پاکستان کے معرض وجود میں آنے […]

خودکش حملے سعودی عرب کیخلاف خوفناک سازش

خودکش حملے سعودی عرب کیخلاف خوفناک سازش

تحریر: حبیب اللہ سلفی سعودی عرب کے جنوبی علاقے عسیر کی مسجد میں ہونے والے خودکش حملے میں 17 افراد شہید متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔یہ حملہ سعودی عرب کی اندرونی سکیورٹی کے ذمہ دار ادارے سوات کے ہی ڈکوارٹر میں واقع مسجد میں کیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق خودکش حملہ صفائی کرنے […]

1 6 7 8 9 10 13