سعودی عرب میں آرمکو آئل فیلڈ پر حملے میں کون ملوث تھا؟ خبر ایجنسی نے بڑا دعویٰ کر دیا
تہران (ویب ڈیسک) چند ماہ قبل سعودی عرب میں آرامکو آئل فیلڈ پر حملے ہوئے تھے جس کے بعد چند روز تک سعودی عرب کی آئل فیلڈ بند رہی، اس دوران دیکھا گیا کہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں بڑھ چکی تھیں، اس دوران سعودی عرب کے اعلیٰ حکام نے بھی کہا کہ […]