counter easy hit

saudi

سعودی عرب ہمیشہ خاموشی سے کام کرتا ہے، اس لیے مجھے نہیں لگتا کہ وہ ۔۔۔۔۔۔ نامور صحافی نے وزیراعظم عمران خان کے دورہ سعوری عرب پر سوالیہ نشان لگا دیا

سعودی عرب ہمیشہ خاموشی سے کام کرتا ہے، اس لیے مجھے نہیں لگتا کہ وہ ۔۔۔۔۔۔ نامور صحافی نے وزیراعظم عمران خان کے دورہ سعوری عرب پر سوالیہ نشان لگا دیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) تجزیہ کار احتشام الحق نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت سے لوگوں کو بہت امیدیں تھیں، لیکن حکومت میں آنے سے قبل ان کی کوئی تیاری نہیں تھی۔پروگرام ’نیوزلائن‘ میں ڈاکٹر ماریہ ذوالفقار سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اسد عمر نے بھی کوئی معاشی حکمت […]

نہ لندن اور نہ ہی سعودی عرب۔۔۔۔ نواز شریف اور مریم نواز جیل سے رہائی حاصل کرتے ہی کہاں جائیں گے؟

نہ لندن اور نہ ہی سعودی عرب۔۔۔۔ نواز شریف اور مریم نواز جیل سے رہائی حاصل کرتے ہی کہاں جائیں گے؟

نہ لندن اور نہ ہی سعودی عرب۔۔۔۔ نواز شریف اور مریم نواز جیل سے رہائی حاصل کرتے ہی کہاں جائیں گے؟۔۔۔۔اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف ، ان کی صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن (ر) صفدر کی سزا معطل کرتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم جاریکر دیا […]

اب ان غیر ملکیوں کو سعودی عرب میں نہیں رہنے دیا جائے گا جو ۔۔۔سعودی حکومت نے بڑا اعلان کر دیا

اب ان غیر ملکیوں کو سعودی عرب میں نہیں رہنے دیا جائے گا جو ۔۔۔سعودی حکومت نے بڑا اعلان کر دیا

ریاض ; سعودی عرب کے وزیر اسلامی امور شیخ ڈاکٹر عبداللطیف آل الشیخ نے واضح کیا ہے کہ ملک کی کسی بھی مسجد میں غیر ملکی موذن اور امام تعینات نہیں کئے جائیں گے، فی الوقت جو غیر ملکی موذن یا اما م کے طور پر کام کررہے ہیں انہیں اس سے روک دیاجا ئے […]

سعودی جیلوں میں کتنے پاکستانی قید ہیں ؟ بین الاقوامی رپورٹ میں دنگ کر ڈالنے والے عدادوشمار سامنے آگئے

سعودی جیلوں میں کتنے پاکستانی قید ہیں ؟ بین الاقوامی رپورٹ میں دنگ کر ڈالنے والے عدادوشمار سامنے آگئے

جدہ ؛ سعودی عرب میں پاکستانی سفیر ہشام بن صدیق نے شمیسی سینٹرکا دورہ کیا اور موجود پاکستانی قیدیوں سے حالات دریافت کئے۔اس موقع پر قونصل جنرل شہریار اکبر خان اور قونصل محمد حسن بھی انکے ہمراہ تھے۔عرب ٹی وی کے مطابق شمیسی ڈیپوٹیشن سینٹرکے ڈائریکٹر جنرل نے انکا استقبال کیا اور سینٹر میں موجود […]

عمران خان کے وزیراعظم بنتے ہی سعودی عرب نے بھی تجوریوں کا منہ کھول دیا

عمران خان کے وزیراعظم بنتے ہی سعودی عرب نے بھی تجوریوں کا منہ کھول دیا

اسلام آباد: حالیہ الیکشن میں تحریک انصاف کو اکثریت ملی ہے اور عمران خان وزیراعظم بننے جارہے ہیں اور ایسے میں سعودی عرب بھی میدان میں آگیا اور اپنے خزانے کی تجوریوں کی منہ کھول دیئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب نے پاکستان کو ایک ارب ڈالر (ایک کھرب چوبیس ارب روپے تقریباً) دے […]

سعودی عرب میں منشیات اسمگلنگ پر گرفتار 75 سالہ خاتون بے گناہ قرار

سعودی عرب میں منشیات اسمگلنگ پر گرفتار 75 سالہ خاتون بے گناہ قرار

ریاض: سعودیہ عرب میں منشیات اسمگلنگ کے الزام میں قید مصر کی 75 سالہ خاتون کو چار مہینے قید میں رہنے کے بعد انصاف مل گیا۔ بین الاقومی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کی عدالت نے مصر کی بزرگ خاتون ’سعدیہ‘ کو منشیات اسمگلنگ کے الزام میں باضمانت بری کرتے ہوئے خاتون کو عمرے کی […]

سعودی عرب جانے والے مسافروں سے کروڑوں روپے کی آئس ہیروئن برآمد

سعودی عرب جانے والے مسافروں سے کروڑوں روپے کی آئس ہیروئن برآمد

اسلام آباد: نجی ائیر ائن کی پروازسے سعودی عرب جانے والے دومسافروں کے سامان سے کروڑوں روپے کی آئس ہیروئن برآمد کرلی گئی۔ اسلام آباد ایئرپورٹ پراے ایس ایف حکام نے کارروائی کرتے ہوئے نجی ائیرلائن کی پروازسے سعودی عرب جانے والے دو مسافروں جان محمد سے ایک کلو238 گرام جبکہ مسافرمسعود احمد سے 2 کلو پانچ سو […]

15 برس بعد سعودی عرب میں کیا انوکھی موسمی تبدیلی آنے والی ہے جو خطے کی صورت حال کو بدل کر رکھ دے گی ؟ ناقابل یقین خبر

15 برس بعد سعودی عرب میں کیا انوکھی موسمی تبدیلی آنے والی ہے جو خطے کی صورت حال کو بدل کر رکھ دے گی ؟ ناقابل یقین خبر

ریاض; سعودی ماہر موسمیات زیاد الجہنی نے واضح کیا ہے کہ15برس بعد سعودی عرب بارش اور ژالہ باری والا ملک بن جائیگا، انہوں نے سبق ویب سائٹ سے گفتگو میں کہا کہ یورپی ممالک کا ماحول خشک اورجزیرہ نما عرب جیسا ہوجائیگا۔ کاربن ڈائی آکسائڈ کے اضافے کے باعث 2020میں ماحولیاتی المیے کے حوالے سے […]

سعودی عرب: پاکستانی کے قتل کے جرم میں 5 افراد کا سرقلم

سعودی عرب: پاکستانی کے قتل کے جرم میں 5 افراد کا سرقلم

سعودی عرب کے شہر جدہ میں ایک پاکستانی شہری کے گودام میں ڈکیتی اور قتل کے جرم میں دو سعودیوں سمیت 5 افراد کا سر قلم کردیا گیا۔ خبر ایجنسی اے پی کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کی وزارت داخلہ کا کہنا تھا کہ دو سعودی شہریوں اور افریقی ملک چاڈ سے تعلق رکھنے […]

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی کھرب پتی شہزادے سے دوستی

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی کھرب پتی شہزادے سے دوستی

جدہ: سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اور کھرب پتی شہزادے الولید بن طلال کے درمیان دوستی ہوگئی۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں ولی عہد محمد بن سلمان کے اقتدار میں آنے کے بعد ان کے حکم پر کرپشن کے الزام میں گرفتار کیے گئے کھرب پتی شہزادے الولید بن طلال اور سعودی […]

سعودی عرب میں چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ اور پھر۔۔۔ انتہائی افسوسناک خبرآگئی

سعودی عرب میں چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ اور پھر۔۔۔ انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ریاض ; سعودی عرب میں ایک دہشتگردحملے میں سکیورٹی اہلکارسمیت دوافرادجاں بحق جبکہ 2حملہ آورمارے گئے اورایک زخمی حالت میں گرفتارہوگیا۔سعودی وزارت داخلہ کے مطابق قسیم کے علاقے میں 3کارسواروں نے ایک چیک پوسٹ پرموجود اہلکاروںپرفائرکھول دیا، دوطرفہ مقابلے کے نتیجے میں سعودی سکیورٹی اہلکاراوربنگلہ دیش سے تعلق رکھنے والامحنت کش جاں بحق جبکہ دوحملہ […]

سعودی عرب میں فوجی چوکی پر حملے میں اہلکار سمیت 2 افراد ہلاک

سعودی عرب میں فوجی چوکی پر حملے میں اہلکار سمیت 2 افراد ہلاک

ریاض: سعودی عرب میں نامعلوم مسلح افراد نے سیکیورٹی فورسز کی چوکی پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں اہلکار سمیت 2 افراد ہلاک ہوگئے۔ سعودی میڈیا کے مطابق صوبہ قصیم کے شہر بریدہ میں 3 کار سوار حملہ آوروں نے فوجی چوکی پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس سے دو افراد ہلاک ہوگئے۔ ہلاک شدگان […]

سعودی عرب : سوا لاکھ خواتین نے ڈرائیونگ لائسنس کیلئے درخواستیں جمع کروا دیں

سعودی عرب : سوا لاکھ خواتین نے ڈرائیونگ لائسنس کیلئے درخواستیں جمع کروا دیں

ریاض:  سعودی عرب میں خواتین کی ڈرائیونگ پر عائد پابندی ختم ہونے کے بعد بڑی تعداد میں خواتین نے ڈرائیونگ لائسنس کے حصول کے لیے درخواستیں دے دیں۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی وزارت داخلہ کے ترجمان میجر جنرل منصور الترکی نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ خواتین کو پیشہ ورانہ انداز میں ڈرائیونگ سکھانے […]

یمن میں حوثی جنگووں کی جانب سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پر بیلسٹک میزائلوں کا حملہ

یمن میں حوثی جنگووں کی جانب سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پر بیلسٹک میزائلوں کا حملہ

ریاض: یمن میں حوثی جنگووں کی جانب سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پر بیلسٹک میزائلوں کا حملہ عرب اتحاد کی فضائی دفاعی فورسز نے ناکام بنا دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کی فضائی دفاعی افواج نے گذشتہ رات یمن حوثی جنگجوو¿ں کی جانب سے دارالحکومت ریاض پر داغے گئے بیلسٹک میزائلوں کو تباہ […]

سعودی عرب: خواتین کو ڈرائیونگ کی اجازت ملنے کے بعد پہلا حادثہ

سعودی عرب: خواتین کو ڈرائیونگ کی اجازت ملنے کے بعد پہلا حادثہ

دمام: سعودی عرب میں خواتین کو گاڑی چلانے کی اجازت ملتے ہی خاتون ڈرائیور سے پہلا حادثہ ہوگیا جس میں خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ سعودی حکومت کی جانب سے اعلان کے  بعد مقامی خواتین کو 28 سال بعد آج یعنی 24 جون سے گاڑی خود چلانے کی اجازت ملی تو پولیس […]

سعودی حکومت نے پابندی لگادی

سعودی حکومت نے پابندی لگادی

اسلام آباد: سعودی حکومت نے گورنمنٹ اسکیم کے بعد پرائیوٹ اسکیم کے تمام عازمین حج کے لئے بھی بائیو میٹرکس/ فنگر پرنٹس مہیا کرنا لازمی قرار دے دیاہے ،اس مقصد کے لئے عازمین کو ان کے موبا ئل فون پر ایس ایم ایس کر کے بائیو میٹرکس کیلئےمقررہ تاریخ اور وقت پر طے شدہ جگہوں […]

سعودی فٹبال ٹیم کے طیارے میں آگ بھڑک اُٹھی

سعودی فٹبال ٹیم کے طیارے میں آگ بھڑک اُٹھی

ماسکو:سعودی فٹبال ٹیم کو لے جانے والے طیارے کے انجن میں آگ بھڑک اُٹھی تاہم پائلٹ نے مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے طیارے کو منزل مقصود پر بحفاظت اتار لیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق روس میں جاری فیفا ورلڈ کپ میں یوروگوئے کے خلاف میچ کھیلنے کے لیے روستو نادانو جانے والی سعودی […]

سعودی خواتین میں موٹر سائیکل چلانے کا رجحان ،اجازت کی متمنی

سعودی خواتین میں موٹر سائیکل چلانے کا رجحان ،اجازت کی متمنی

سعودی خواتین کار ڈرائیونگ کی اجازت ملنے کے بعد اب موٹر سائیکل چلانے کی اجازت کی بھی متمنی ہیں اور ممکنہ طور پر انہیں یہ اجازت ملنے کی بھی توقع ہے ۔ اس امیدپر سعودی خواتین کی بڑی تعداد موٹر سائیکل سکھانے کے اداروں میں اپنے اپنے نام درج کروارہی ہیں اور باقاعدگی سے اس […]

1 8 9 10 11 12 20