counter easy hit

saudi

فوجی طیاروں کے فاضل پرزے اور دیکھ بھال کا کام سعودی عرب میں ہوگا

فوجی طیاروں کے فاضل پرزے اور دیکھ بھال کا کام سعودی عرب میں ہوگا

لاس اینجلس: فوجی طیاروں کے فاضل پرزے اور دیکھ بھال کا کام سعودی عرب میں ہوگا، سعودی ولی عہد اور امریکی طیارہ ساز کمپنی بوئنگ کے درمیان سمجھوتہ طے پا گیا ہے۔ شہزادہ محمد نے مائیکرو سافٹ کے بل گیٹس اور دیگر کمپنی کے سی ای اوز سے بھی ملاقاتیں کیں، عرب ٹی وی کے مطابق […]

سعودی خاتون نے آدھا جگر شوہر کو عطیہ کردیا

سعودی خاتون نے آدھا جگر شوہر کو عطیہ کردیا

ریاض:سعودی عرب کے شہر الشملی میں سلمیٰ نامی خاتون نے شوہر کو تکلیف سے نجات دلانے کے لئے نصف جگر عطیہ کردیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کے شہر اشملی گورنری کے علاقے حائل سے تعلق رکھنے والی خاتون سلمیٰ نے اپنے بیمار شوہر کو مرض سے نجات دلانے کے لئے اپنا نصف جگر عطیہ […]

سعودی عرب: پولیس اور ٹریفک میں خواتین کے تقرر کا مطالبہ

سعودی عرب: پولیس اور ٹریفک میں خواتین کے تقرر کا مطالبہ

خواتین کو ڈرائیونگ کی اجازت ملنے کے بعد ٹریفک عدالتوں میں بھی خواتین کو تعینات کیا جانا لازمی ہے سعودی عرب کی شوریٰ کونسل کے دو ارکان میجر جنرل عبداللہ سعدون اور فیصل الفاضل نے واضح کیا ہے کہ محکمہ ٹریفک اور پولیس میں خواتین کا تقرر ایک سماجی ضرورت ہے اور خواتین کو ڈرائیونگ […]

سعودی عرب پر حوثی باغیوں کا ایک اور بیلسٹک میزائل حملہ ناکام

سعودی عرب پر حوثی باغیوں کا ایک اور بیلسٹک میزائل حملہ ناکام

ریاض: سعودی افواج نے یمن کے حوثی باغیوں کی جانب سے داغا گیا میزائل مار گرایا۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق یمن کے حوثی باغیوں نے سعودی عرب کے جنوبی صوبہ نجران پر بیلسٹک میزائل فائر کردیا تاہم سعودی افواج نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے میزائل کو فضا میں ہی تباہ کردیا۔ سعودی افواج واقعے کے فوراً […]

سعودی پٹرول سٹیشن پر خاتون کو انچارج مقرر کر دیا گیا

سعودی پٹرول سٹیشن پر خاتون کو انچارج مقرر کر دیا گیا

ولی عہد محمد بن سلمان ملک سے قدامت پسندی سے جڑی تمام رسومات کا فوری طور پر خاتمہ چاہتے ہیں سعودیہ عرب میں جدید ڈیجیٹل پٹرول پمپ کا قیام عمل میں لایا گیا ہے جس میں کسی خوبصورت ہوٹل کی سی تمام خصوصیات موجود ہیں جس کی سب سے خاص بات اس پمپ کی انچارج […]

سعودی آئل کمپنی ’ارامکو‘ کے کچھ شیئر پرائیویٹائز کرنے فیصلہ

سعودی آئل کمپنی ’ارامکو‘ کے کچھ شیئر پرائیویٹائز کرنے فیصلہ

سعودی حکومت نے ملک کی سب سے بڑی آئل کمپنی ’ارامکو‘ کے ڈھانچے میں تبدیلی کے ساتھ ساتھ اس کے کچھ شیئر پرائیویٹائز کرنے کا ایک سنجیدہ قدم اٹھایا ہے۔ سعودی عرب کے سرکاری گزٹ (جریدہ ام القریٰ) میں بتایا گیا ہے کہ کمپنی کے 60 ارب ریال کے منافع کی مکمل ادائیگی کی جا […]

سعودی ایئر ڈیفنس نے یمن سے آنے والا میزائل تباہ کردیا

سعودی ایئر ڈیفنس نے یمن سے آنے والا میزائل تباہ کردیا

سعودی ایئر ڈیفنس فورسز نے یمن سے آنے والا بیلسٹک میزائل فضا میں تباہ کردیا۔ عرب میڈیا کے مطابق حوثی باغیوں کے جانب سے جمعہ کی صبح فائر کئے گئے بیلسٹک میزائل کو جنوبی صوبہ نجران میں فضا میں ہی تباہ کیا گیا۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ واقعے میں کسی جانی یا مالی […]

شہبازشریف کی سعودی ولی عہد سے ملاقات

شہبازشریف کی سعودی ولی عہد سے ملاقات

وزیراعلیٰ پنجاب اور ن لیگ کےو زیراعظم کے امیدوار شہبازشریف کی سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات میں اہم امور پر بات چیت ہوئی ۔ذرائع کے مطابق ملاقات کے دوران سعودی ولی عہد نے القدس کے معاملے پر شہبازشریف کے کردار کو سراہا ۔ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور سعودی ولی […]

پانچ سو سال قدیم پینٹنگ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے خریدی لی

پانچ سو سال قدیم پینٹنگ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے خریدی لی

شہرہ آفاق اطالوی آرٹسٹ لیونارڈو ڈی ونچی کی پانچ سو سال قدیم پینٹنگ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے خریدی لی ہے۔ امریکی اخبار کا دعویٰ ہے کہ پینٹنگ غیر معروف سعودی شہزادے کے ذریعے خریدی گئی ہے۔ خیال رہے یہ پینٹنگ 45ارب روپے میں گزشتہ ماہ نیویارک میں نیلام کی گئی تھی۔ Post […]

مقبوضہ بیت المقدس کی منتقلی غیر ذمہ دارانہ قدم ہے، سعودی شاہی عدالت

مقبوضہ بیت المقدس کی منتقلی غیر ذمہ دارانہ قدم ہے، سعودی شاہی عدالت

سعودی عرب کی جانب سے امریکی صدر کے اعلان پر افسوس کا اظہا رکیا گیا، سعودی شاہی عدالت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیاہے کہ مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت قرار دینا بلا جواز اور غیر ذمہ دارانہ قدم ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے فیصلے سے فلسطینیوں کے ساتھ تعصب ظاہر […]

امریکی سفارتخانے کی بیت المقدس منتقلی تباہ کن ہوگی، سعودی عرب کا انتباہ

امریکی سفارتخانے کی بیت المقدس منتقلی تباہ کن ہوگی، سعودی عرب کا انتباہ

الریاض /  واشنگٹن: سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے اسرائیل میں امریکی سفارت خانے کی مقبوضہ بیت المقدسمنتقلی پر ڈونلڈ ٹرمپ کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اقدام عالم اسلام کے لیے اشتعال انگیز ہے اور اس سے خطے میںکشیدگی بڑھے گی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی فرمانروا شاہ […]

سعودی عرب: 1 لاکھ 32 ہزار غیر قانونی تارکین وطن گرفتار

سعودی عرب: 1 لاکھ 32 ہزار غیر قانونی تارکین وطن گرفتار

جدہ: ایسے افراد کو گرفتار کیا گیا جنہوں نے غیر قانونی تارکین کو مختلف سہولت فراہم کی تھی، سہولت کاروں میں 65 سعودی شہری ہیں جن میں سے 44 کو فوری طور پر سزا دے کررہا کردیا گیا: اعداد و شمار سعودی وزارت داخلہ کی جانب سے غیر قانونی تارکین وطن کے خلاف مہم کے آغاز […]

یمن سے سعودی عرب پر ایک بار پھر میزائل حملہ

یمن سے سعودی عرب پر ایک بار پھر میزائل حملہ

ریاض: سعودی عرب کے شہر خمیس مشیط پر یمن سے ایک بار پھر میزائل حملہ کیا گیا تاہم سعودی سیکیورٹی فورسز نے حملے کو ناکام بنادیا۔ عرب میڈیا کے مطابق یمن سے سعودی عرب کے شہر خمیس مشیط کو بیلسٹک میزائل سے نشانہ بنایا گیا تاہم سعودی سیکیورٹی فورسز نے میزائل حملے کو ناکام بنادیا اور حملے میں […]

سعودی عرب میں اٹھتی تبدیلی کی لہر

سعودی عرب میں اٹھتی تبدیلی کی لہر

اس وقت سعودی عرب ایک مشکل صورتحال سے دوچار ہے۔ ایک طرف وہ مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتے ہوئے ایرانی اثرورسوخ سے خائف ہےتودوسری طرف یہ خطرہ اسے اپنی سرحد تک پہنچتا بھی دکھائی دے رہا ہے۔ اس کی ایک مثال حال ہی میں یمن کے حوثی باغیوں کی جانب سے سعودی عرب پر فائر کیا […]

سعودی عرب کی مصروف ترین ہائی وے پر ہزاروں بندر نکل آئے, ویڈیو نے ہنسا ہنسا پاگل کردیا

سعودی عرب کی مصروف ترین ہائی وے پر ہزاروں بندر نکل آئے, ویڈیو نے ہنسا ہنسا پاگل کردیا

ریاض: سعودی عرب میں ہزاروں بندر اچانک ہائی وے پر نکل آئے۔ سوشل میڈیا پر شیئر ہونے والی ویڈیوز میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے درمیان ہائی وے پر ہزاروں بندر سڑک پار کررہے ہیں جب کہ بعض کار سواروں نے اپنی گاڑیوں کو روک کر بندروں کی کھانے پینے کی اشیا […]

بدنامِ زمانہ بلیک واٹر سعودی شہزادوں سے تفتیش کررہی ہے، برطانوی میڈیا

بدنامِ زمانہ بلیک واٹر سعودی شہزادوں سے تفتیش کررہی ہے، برطانوی میڈیا

ریاض: کرپشن کیس میں گرفتار سعودی شہزادوں پر امریکی نجی سیکیورٹی کمپنی بلیک واٹر کے اہلکار تفتیش کررہے ہیں جس کے دوران شہزادوں پر تشدد بھی کیا جارہا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں کرپشن کیس میں گرفتار شہزادوں سے تفتیش کے لیے بدنام زمانہ امریکی سیکیورٹی کمپنی بلیک واٹر کی خدمات حاصل کرلی گئی ہیں، بلیک […]

لبنان, ایران اور سعودی عرب کا نیا محاذ جنگ

لبنان, ایران اور سعودی عرب کا نیا محاذ جنگ

کیا لبنان سعودی عرب اور ایران  کے درمیان نیا محاذ جنگ بننے جا رہا ہے۔؟یہ وہ سوال ہے  جو آج کل عالمی میڈیا کی زینت بنا ہوا ہے۔ اس سوال کے پیچھے  حالیہ دنوں میں ہونے والے  وہ مختلف واقعات ہیں   جو یکے بعد دیگرے   رونما  ہوئے ہیں ، ان میں   یمن سے  ریاض  پر […]

سعودی نوجوان نے 550 کلو وزن کم کرلیا

سعودی نوجوان نے 550 کلو وزن کم کرلیا

ریاض: سعودی نوجوان نے تقریباً 550 کلو وزن کم کرکے سب کو حیران کردیا۔ عام طور پر موٹاپے کا شکار لوگ اپنا وزن کم کرنے کے لیے طرح طرح کے جتن کرتے ہیں اور  اس قدر محنت و مشقت کے بعد بھی ان میں معمولی سا فرق آتا ہےلیکن سعودی عرب میں ایک نوجوان ایسا بھی ہے جس نے […]

وزیراعظم اور آرمی چیف 21 نومبر کو سعودی عرب جائیں گے

وزیراعظم اور آرمی چیف 21 نومبر کو سعودی عرب جائیں گے

اسلام آباد: وزیراعظم اور آرمی چیف 21 نومبر کو سعودی عرب جائیں گے جہاں وہ اعلیٰ حکام سے ملاقات کریں گے۔ وزیراعظم شاہد خان عباسی 21 نومبر منگل کو سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہونگے۔ وزیراعظم […]

سعودی عرب نے جرمنی سے اپنا سفیر احتجاجا واپس بلالیا

سعودی عرب نے جرمنی سے اپنا سفیر احتجاجا واپس بلالیا

ریاض: سعودی عرب نے جرمنی کے دارالحکومت برلن میں تعینات اپنے سفیر کو احتجاجاً واپس بلالیا ہے۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق جرمن وزیر خارجہ سگمار گیبرئیل نے اپنےلبنانی ہم منصب سے ملاقات کےدوران کہا تھا کہ سعودی عرب نے لبنان کے سابق وزیر اعظم سعد الحریری کو ان کی مرضی کے خلاف ریاض میں روک رکھا […]

سعودی شاہ سلمان کا بیٹے کے حق میں تخت سے دستبرداری کا امکان

سعودی شاہ سلمان کا بیٹے کے حق میں تخت سے دستبرداری کا امکان

ریاض: سعودی شاہ سلمان کا بیٹے کے حق میں تخت سے دستبرداری کا امکان ہے اوروہ اگلے ہفتے ولی عہد محمد بن سلمان کو بادشاہت کی ذمہ داریاں سونپ سکتے ہیں۔ برطانوی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ سعودی بادشاہ اگلے ہفتے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو بادشاہت کی ذمہ داریاں سونپ دیں گے۔ 81 […]

سعودی عرب میں خاتون کے ہاں بیک وقت 6 بچوں کی پیدائش

سعودی عرب میں خاتون کے ہاں بیک وقت 6 بچوں کی پیدائش

ریاض: سعودی عرب کے دارالحکومت میں خاتون نے بیک وقت 6 بچوں کو جنم دیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی دارالحکومت ریاض کے شہزادہ سلطان میڈیکل آرمی سٹی میں ایک خاتون کے ہاں بیک وقت 6 بچوں کی پیدائش ہوئی ہے اور ماں سمیت تمام بچے بھی خیریت سے ہیں۔ آپریشن کی نگرانی کرنے […]

سعد الحریری کو سعودی عرب میں یرغمال بنایا گیا ہے: حزب اللہ سربراہ کا الزام

سعد الحریری کو سعودی عرب میں یرغمال بنایا گیا ہے: حزب اللہ سربراہ کا الزام

حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ نے الزام لگایا ہے کہ سعودی عرب نے لبنان پر حملے کے لیے اسرائیل سے مدد مانگی ہے، لبنانی حکومت کا سربراہ سعودی عرب میں یرغمال بنایا گیا ہے۔ بیروت: لبنانی ٹی وی پر جاری بیان میں حسن نصر اللہ کا کہنا تھا کہ سعد الحریری کے استعفے […]

سعودی عرب: شہزادہ عبدالعزیز کی ہلاکت کی خبر کی تردید

سعودی عرب: شہزادہ عبدالعزیز کی ہلاکت کی خبر کی تردید

سعودی عرب نے سابق فرمانرواں شاہ فہد کے بیٹے شہزادہ عبدالعزیز کی ہلاکت سے متعلق خبروں کی تردید کردی ہے۔ ترجمان سعودی وزارت اطلاعات کا کہنا ہے کہ شہزادہ عبدالعزیز بن فہد سے متعلق افواہوں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔ انہوں نے مزیدکہا کہ شہزادہ عبدالعزیز بن فہد حیات ہیں اور خیریت سے ہیں۔ سابق […]