counter easy hit

saving

کیا کویت میں پاکستانیوں کی نوکریاں متاثر ہونے کا امکان ہے؟

کیا کویت میں پاکستانیوں کی نوکریاں متاثر ہونے کا امکان ہے؟

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) کورونا بحران کے بعد کویت میں حال ہی میں ’کویتائزیشن‘ یعنی ’سب سے پہلے کویت‘ کی پالیسی کا اعلان کیا گیا ہے جس کے مطابق کویتی شہریوں کو ملازمتوں پر رکھا جائیگا۔ اس فیصلے سے کویت میں موجود پاکستانی پروفیشنلز اور مزدوروں کی نوکریاں متاثر ہونے کا امکان ہے۔ پاکستانی حکومت […]

وزیراعظم کی کفایت شعاری مہم کو سخت دھچکا ۔۔۔۔ عمران حکومت کی کونسی پالیسیاں ناقابل عمل ثابت ہوئیں ؟ جانیے

وزیراعظم کی کفایت شعاری مہم کو سخت دھچکا ۔۔۔۔ عمران حکومت کی کونسی پالیسیاں ناقابل عمل ثابت ہوئیں ؟ جانیے

اسلام آباد(ویب ڈیسک) بڑی اور بااثر کاروباری شخصیات کے اثر و رسوخ کے نتیجے میں متعلقہ وزارتوں اور ڈویژنز نے پچھلے ایک سال کے دوران وفاقی کابینہ کے اہم ترین فیصلوں پر عملدرآمد ناقابل عمل قراردیدیا ہے جس سے وزیراعظم عمران خان کی اربوں روپے کی بچت اورقوم سے کئے گئے وعدوں کی پاسداری کی […]

پیٹی بھائیوں کو بچا نے کے لیے ایف بی آر نے کتنے کروڑ کی کرپشن پر مٹی ڈال دی؟ عمران خان کے ہوش اڑا دینے والی خبر

پیٹی بھائیوں کو بچا نے کے لیے ایف بی آر نے کتنے کروڑ کی کرپشن پر مٹی ڈال دی؟ عمران خان کے ہوش اڑا دینے والی خبر

اسلام آباد(ویب ڈیسک) سپریم کورٹ نے فراڈ میں ملوث فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے افسران کے خلاف تین ماہ میں کارروائی کا حکم دیا ہے۔سپریم کورٹ میں کراچی کی تین مبینہ جعلی کمپنیوں کو 9 کروڑ روپے کے ٹیکس ریفنڈ سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔قائم مقام چیف جسٹس گلزار احمد نےغیر تسلی بخش جواب […]

زندگی کا مقصد اوروں کے کام آنا، اپنی جان دے کر دوسروں کی زندگیاں بچانا، اے ایس آئی علی حیدر غلامانی

زندگی کا مقصد اوروں کے کام آنا، اپنی جان دے کر دوسروں کی زندگیاں بچانا، اے ایس آئی علی حیدر غلامانی

کوئٹہ: زندگی کا مقصد اوروں کے کام آنا،اپنی جان دے کر دوسروں کی زندگیاں بچانا۔ اس کی عملی تصویر تھے شہید اے ایس آئی علی حیدر غلامانی جو بلوچستان کے علاقے سوراب میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے جام شہادت نوش کر گئے۔شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے سوراب میں بم […]

کھانسی سے نجات کے لیے 5 گھریلو نسخے

کھانسی سے نجات کے لیے 5 گھریلو نسخے

کھانسی کی تکلیف کا سامنا کس شخص کو نہیں ہوتا اور اکثر یہ مختلف مشکلات کو بڑھانے کا باعث بنتی ہے۔اگر آپ کھانسی کے شکار ہیں تو کسی مہنگی دوا یا ڈاکٹر سے رجوع کرنے سے قبل ان قدرتی نسخوں کو استعمال کرکے دیکھیں جو آپ کو گھر بیٹھے آرام دلا سکتے ہیں۔ شہد، السی […]

بچت بھی ،شفاء بھی۔۔ کمر درد اور جوڑوں کیلئےسستا ترین ٹوٹکہ

بچت بھی ،شفاء بھی۔۔ کمر درد اور جوڑوں کیلئےسستا ترین ٹوٹکہ

میرے پاس کمر درد اور جوڑوں کیلئے نہایت مفید ٹوٹکہ ہے جو نہایت کم خرچ ہے، ضرور استعمال کریں اور دوسروں کو بھی بتائیں۔ آدھ پاؤ میتھرے کوٹ کر سفوف بنالیں‘ ایک چھوٹا چمچ رات کو نیم گرم دودھ سے کھائیں۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 92

بحرانوں میں ڈوبتے اور اُبھرتے مشرق وسطیٰ کا سال 2017ء

بحرانوں میں ڈوبتے اور اُبھرتے مشرق وسطیٰ کا سال 2017ء

ڈاکٹر آصف شاہد مشرق وسطیٰ کے لیے سال 2017ء ڈرامائی تبدیلیوں کے ساتھ خون آلود ثابت ہوا۔ ایک طرف تو سعودی عرب میں ایسی تبدیلیاں رونما ہوئیں جن کا کوئی تصور بھی نہیں کرسکتا تھا۔ جیسے سعودی شاہی خاندان کے اندر اقتدار کی کُھلی جنگ، ایک ولی عہد کا ہٹایا جانا، تو دوسری جانب امریکی […]

ڈوبتے کیریئر کو بچانے کے بجائے عمر اکمل نے تمام کشتیاں جلا دیں

ڈوبتے کیریئر کو بچانے کے بجائے عمر اکمل نے تمام کشتیاں جلا دیں

لاہور: قومی کرکٹر عمر اکمل نےڈوبتے کیریئر کو بچانے کے بجائے تمام کشتیاں ہی جلا دیں۔ پی سی بی کی جانب سے شوکاز نوٹس ملنے کے بعد بیٹسمین کی لفظی گولہ باری میں مزید تیزی آگئی اور سوشل میڈیا پر محاذ کھول دیا،ان کا کہنا ہے کہ سازش کے تحت دیوار سے لگایا جا رہا ہے، […]

تیزی سے چارج اور 3 گنا زیادہ بجلی بچانے والی بیٹری تیار

تیزی سے چارج اور 3 گنا زیادہ بجلی بچانے والی بیٹری تیار

تیزی سے چارج اور 3 گنا زیادہ بجلی بچانے والی بیٹری تیار یہ کم خرچ بیٹری لمبے عرصے تک کارآمد رہنے کے علاوہ ہزاروں مرتبہ ری چارج بھی کی جاسکتی ہے۔ آسٹن، ٹیکساس: امریکی اور پرتگالی ماہرین کی ایک ٹیم نے ایسی ماحول دوست سالڈ اسٹیٹ بیٹری تیار کرلی ہے جو نہ صرف تیزی سے چارج […]

امریکا میں ڈے لائٹ سیونگ ٹائم نے نوزائیدہ بڑے بھائی کو چھوٹا بنادیا

امریکا میں ڈے لائٹ سیونگ ٹائم نے نوزائیدہ بڑے بھائی کو چھوٹا بنادیا

میساچیوسٹس: امریکا میں پیدا ہونے والے 2 جڑواں بچوں کی پیدائش کے وقت ایک دلچسپ واقعہ رونما ہوگیا جس میں ڈے لائٹ سیونگ نظام کے تحت پہلے دنیا میں آنے والا بچہ بڑا بھائی ہونے کے باوجود چھوٹا بھائی بن گیا۔ یہ دلچسپ واقعہ گزشتہ ہفتے اور اتوار (5 اور 6 نومبر 2016) کی درمیانی رات […]

قومی منصوبوں میں اربوں روپے بچت کی پہلے مثال نہیں ملتی، شہبازشریف

قومی منصوبوں میں اربوں روپے بچت کی پہلے مثال نہیں ملتی، شہبازشریف

لاہور : وزیر اعلیٰ پنجاب کا کہنا ہے کہ قومی منصوبوں میں اربوں روپے بچت کی ملکی تاریخ میں مثال نہیں ملتی،اس کا کریڈٹ وزیراعظم اور پنجاب حکومت کو جاتا ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے منتخب نمائندوں نے ملاقات کی۔وزیر اعلیٰ شہباز شریف کا کہنا تھا کہ […]