counter easy hit

Sawant

ہندوؤں کے مذہبی جذبات مجروح کرنے پر راکھی ساونت کے دوبارہ وارنٹ گرفتاری جاری

ہندوؤں کے مذہبی جذبات مجروح کرنے پر راکھی ساونت کے دوبارہ وارنٹ گرفتاری جاری

ممبئی: عدالت نے بالی ووڈ کی متنازع اداکارہ اور اسکینڈل کوئین راکھی ساونت کے ایک بار پھر وارنٹ جاری کردئیے۔ بالی ووڈ میں اپنے بے باک بیانات کے حوالے سے مشہوراداکارہ راکھی ساونت کی پریشانیوں میں روزبروزاضافہ ہوتا جارہا ہے، وہ ایک پریشانی سے باہر نکل نہیں پاتیں کہ دوسری پریشانی میں مبتلا ہوجاتی ہیں، گزشتہ کچھ […]

راکھی ساونت کیخلاف ایک اور وارنٹ جاری ہو گیا

راکھی ساونت کیخلاف ایک اور وارنٹ جاری ہو گیا

نئی دہلی: بھارت کی ایک عدالت نے رامائن کے مصنف والمیکی کے خلاف تبصرہ کرنے پر اداکارہ راکھی ساونت کے خلاف ایک اور وارنٹ جاری کردیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ وارنٹ لدھیانہ کی ایک عدالت نے گزشتہ روز جاری کیا۔ واضح رہے کہ مقامی وکیل نریندر ادتیہ نے راکھی ساونت کے خلاف والمیکی سماج […]

شادی کے بغیرہی خوش ہوں، راکھی ساونت

شادی کے بغیرہی خوش ہوں، راکھی ساونت

ممبئی: بالی ووڈ میں آئٹم گرل کے نام سے مشہور راکھی ساونت کا کہنا ہے کہ شادی کرنے کا ان کا ابھی کوئی ارادہ نہیں ہے اورابھی ایسے ہی خوش ہوں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ میں آئٹم گرل کے نام سے مشہورراکھی ساونت سے جب شادی کے حوالے سے پوچھا گیا توان کا کہنا […]

راکھی ساونت پر مودی کی تصاویر والا لباس پہننے پر مقدمہ درج

راکھی ساونت پر مودی کی تصاویر والا لباس پہننے پر مقدمہ درج

جے پور: بالی ووڈ آئٹم گرل راکھی ساونت پر نریندر مودی کی تصاویر والا لباس پہننے پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔ بالی ووڈ اداکارہ راکھی ساونت شہ سرخیوں میں جگہ بنانے کا فن خوب جانتی ہیں یہی وجہ ہے کبھی متنازع بیان تو کبھی اداکارہ سنی لیون پر تنقید کرنے سے باز نہیں آتی ہیں لیکن […]

راکھی ساونت انگریزی اور فرانسیسی سیکھنے کیلیے کلاسیں لینے لگیں

راکھی ساونت انگریزی اور فرانسیسی سیکھنے کیلیے کلاسیں لینے لگیں

ممبئی: بالی ووڈ کی بے باک اداکارہ راکھی ساونت کو ہمیشہ اپنی انگریزی کمزور ہونے کا قلق رہتا ہے لیکن اب انہوں نے اپنی اس کمزوری پر قابو پانے کی ٹھان لی ہے۔ بالی ووڈ کی آئٹم گرل اور اسکینڈل کوئین کے نام سے مشہور اداکارہ راکھی ساونت نئے نئے طریقوں سے خبروں کی زینت بنتی رہتی […]