counter easy hit

saying

دونوں بڑی جماعتوں سمیت تمام لسانی اور گروہی جماعتوں نے اب تک صوبائیت اور انفرادی ایجنڈوں کو نہیں چھوڑاجبکہ قومی ایجنڈا صرف تحریک انصاف نے پیش کیا ہے، یاسر قدیر

دونوں بڑی جماعتوں سمیت تمام لسانی اور گروہی جماعتوں نے اب تک صوبائیت اور انفرادی ایجنڈوں کو نہیں چھوڑاجبکہ قومی ایجنڈا صرف تحریک انصاف نے پیش کیا ہے، یاسر قدیر

پیرس ( نامہ نگار) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے سینئر راہنما یاسر قدیر کا کہنا ہے کہ  پیپلز پارٹی اور ن لیگ سمیت تمام چھوٹی جماعتیں اپنے اپنے صوبائی چورن بیچ رہی ہیں جبکہ پچھلے دس سال کی حکومتیں گواہ ہیں کس طرح چھوٹی جماعتوں نے دونوں پی پی اور ن لیگ کو بلیک میل […]

جب بھی ہچکی آئے تو یہ عمل عادت بنالیں۔انشااللہ جب موت کی ہچکی آئے گی تو آپ کو ضرور کلمہ طیبہ یاد آئے گا

جب بھی ہچکی آئے تو یہ عمل عادت بنالیں۔انشااللہ جب موت کی ہچکی آئے گی تو آپ کو ضرور کلمہ طیبہ یاد آئے گا

  Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 111

خود کومنوانے والے فنکارہی آئیڈیل بنتے ہیں،

خود کومنوانے والے فنکارہی آئیڈیل بنتے ہیں،

Neelam, Munir were ,saying, Ahsan , Khan, is Ideal Actor, لاہور: اداکارہ وماڈل نیلم منیر نے کہا ہے کہ فنون لطیفہ کے مختلف شعبوں میں ایسے فنکار بہت کم ہیں جو اپنی فنی صلاحیتوں کوکسی ایک شعبے میں تک محدود نہیں رکھتے بلکہ وہ اپنی صلاحیتوں کے بل بوتے پراداکاری کیساتھ ماڈلنگ اورمیزبانی میں بھی ہمیشہ […]

والد مسلمان اور والدہ ہندو ہیں لیکن میں خود کو ’انسان‘ کہتا ہوں، سلمان خان

والد مسلمان اور والدہ ہندو ہیں لیکن میں خود کو ’انسان‘ کہتا ہوں، سلمان خان

والد مسلمان اور والدہ ہندو ہیں لیکن میں خود کو ’انسان‘ کہتا ہوں، سلمان خان معروف بھارتی اداکار سلمان خان کا کہنا ہے کہ ان کے والد مسلمان اور والدہ ہندو ہیں لیکن وہ خود کو ہندو یا مسلمان کے بجائے ’انسان‘ کہتے ہیں۔ ہندوستان ٹائمز کی 15 ویں لیڈرز شپ سمٹ کے دوران بھارت کے […]

ہر کسی کو خوش رکھنا ممکن نہیں، مائرہ خان

ہر کسی کو خوش رکھنا ممکن نہیں، مائرہ خان

ہر کسی کو خوش رکھنا ممکن نہیں، مائرہ خان بالی ووڈ اور لالی ووڈ فلم انڈسٹری پر کم وقت میں چھا جانیوالی خوبرو اداکارہ مائرہ خان نے کہا کہ ہر کسی کو خوش رکھنا ممکن نہیں ہے، اس لئے صرف وہ کرتی ہوں جس سے خود خوش رہوں۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ […]

بیٹی کو مفتی عبدالقوی کے کہنے پر قتل کیا گیا، والد قندیل بلوچ

بیٹی کو مفتی عبدالقوی کے کہنے پر قتل کیا گیا، والد قندیل بلوچ

ملتان: پاکستانی سوشل میڈیا اسٹار قندیل بلوچ کے والد کا کہنا ہے کہ ان کی بیٹی کو مفتی عبدالقوی کے کہنے پر قتل کیا گیا اور میں مفتی قوی کو کبھی معاف نہیں کروں گا۔ ملتان میں  ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت کے جج امیر محمد خان نے قندیل بلوچ قتل کیس کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران قندیل بلوچ […]

کم عقل کہنے پر فرحان اختر بی جے پی ترجمان پر برس پڑے

کم عقل کہنے پر فرحان اختر بی جے پی ترجمان پر برس پڑے

بالی ووڈ اداکار و فلمساز فرحان اختر نے بھارتیہ جنتا پارٹی کے ترجمان گی وی ایل نرسما راؤ کے اس بیان پرکہ زیادہ تر بھارتی فلم اسٹار میں ذہانت اور معلومات عامہ کی شدید کمی ہوتی ہے، پر شدید غصہ کا اظہار کیا ہے۔ غصہ سے بھر پور فرحان اختر نے اپنی ٹوئٹ جس میں […]

دیوالی مبارک کہنے پر جسٹن ٹروڈو کو تنقید کا سامنا

دیوالی مبارک کہنے پر جسٹن ٹروڈو کو تنقید کا سامنا

کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کو ہندوؤں کو مذہبی تہوار پر ’دیوالی مبارک‘ کہنے کی وجہ سے شدید تنقید کا سامنا ہے۔ جسٹن ٹروڈو نے دو روز قبل ٹوئٹر پر دیوالی کی ایک تقریب میں شرکت کی تصویر شیئر کی اور ساتھ ہندوؤں کو ’دیوالی مبارک‘ لکھا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر موجود ہندوؤں […]

سکم کو بغاوت سے متاثر کہنے پر پریانکا چوپڑا پر تنقید

سکم کو بغاوت سے متاثر کہنے پر پریانکا چوپڑا پر تنقید

بولی وڈ پگی چوپس پریانکا چوپڑا کو بھارتی ریاست سکم کو بغاوت اور شورش سے متاثرہ ریاست قرار دینے پر ہندوستانی آگ بگولہ ہوگئے، اور اداکارہ کو انٹرنیٹ پر ٹرول کرنا شروع کردیا۔لوگوں کی جانب سے سخت رد عمل آنے اور ریاست سکم کے صوبائی وزراء کی جانب سے بھی مذمتی بیان سامنے آنے کے […]

سعودی عرب میں گائے اور کھوتی کہنے پر بیوی نے شوہر کیخلاف مقدمہ کردیا

سعودی عرب میں گائے اور کھوتی کہنے پر بیوی نے شوہر کیخلاف مقدمہ کردیا

 ریاض: سعودی عرب میں گائے اور کھوتی کہنے پر ایک خاتون نے اپنے شوہر کیخلاف مقدمہ دائر کرا دیا۔ سعودی عرب پینل کورٹ نے ضلعے کے میئر کو سرکاری طور پر ایک خط لکھا ہے جس میں ان سے کہا گیا ہے کہ وہ اس کے شوہر کو آئندہ پیشی کے موقع پر عدالت میں طلب […]

میرا یمان ،اسلام تلوار سے نہیں، کربلا کی عظیم قربانی کے صدقے پھیلا ہے،اوم پری

میرا یمان ،اسلام تلوار سے نہیں، کربلا کی عظیم قربانی کے صدقے پھیلا ہے،اوم پری

بمبئی(یس اردو ڈیسک) بالی ووڈ کے عظیم اداکار اوم پری نے محرم کے موقع پر اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا ہے کہ میرا ایمان ہے کہ اسلام تلوار کے زور سے نہیں پھیلایا گیا بلکہ یہ کربلا کی عظیم قربانی کا صدقہ ہے جس نے اسلام کو زندہ کیا ۔ انہوں نے مزید کہا کہ […]

بھارت کیخلاف وطن عزیز پر جان نچھاور کرنیوالے شہید سپوت کے والد کا بھارت کو ایسا جواب کہ ہر کوئی سبحان اللہ کہہ اٹھے

اسلام آباد  (مانیٹرنگ ڈیسک ) بھارت کی فائرنگ سے شہید ہونے والے شہید نائیک امتیاز کی نماز جنازہ فیصل آباد میں ادا کر دی گئی جبکہ حوالدار جمعہ خان کی نماز جنازہ آج دوپہر کو استور میں ادا کی جائے گی ۔بھارتی فوج کیخلاف دو بہادر سپوت مادر وطن پر قربان ہو گئے ۔ بھمبر […]

ٹرمپ کے حامیوں کوگھٹیا کہنے پر ہلیری کلنٹن نے معافی مانگ لی

ٹرمپ کے حامیوں کوگھٹیا کہنے پر ہلیری کلنٹن نے معافی مانگ لی

واشنگٹن(این این آئی)امریکہ میں رپبلکن پارٹی کی جانب سے صدارتی امیدوار ہلیری کلنٹن نے اپنے حریف ڈونلڈ ٹرمپ کے نصف حامیوں کو گھٹیا کہنے پر معافی مانگ لی ہے جبکہ ڈیموکریٹک پارٹی نے کہا ہے کہ وہ رپبلکن کی ’تعصب پسندی اور نسل پرستانہ بیان بازی‘ کے خلاف لڑتے رہیں گے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق […]

فیصل واڈا پر حملے کی ٹائمنگ بہت اہمیت کی حامل ہے :عمران خان

فیصل واڈا پر حملے کی ٹائمنگ بہت اہمیت کی حامل ہے :عمران خان

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )تحریک انصاف کے رہنما عمران خان نے کہا ہے کہ فیصل واڈاپر حملے کی ٹائمنگ بہت اہمیت کی حامل ہے،ان پر ایسے وقت میں حملہ کیا جب وہ نیب میں پاناما لیکس کے شواہد جمع کرا کے واپس آ رہے تھے ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق عمران خان نے فیصل واڈا سے […]

بابر غوری نے پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگانے پر الطاف سے معافی مانگ لی , کال ریڈنگ لیک ہوگئی

بابر غوری نے پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگانے پر الطاف سے معافی مانگ لی , کال ریڈنگ لیک ہوگئی

لندن (یس اردو ویب ڈیسک) ایم کیوایم کے رہنماء بابر غوری نے ’پاکستان زندہ باد‘ کا نعرہ لگانے کے بعد متحدہ قائد الطاف حسین سے معافی مانگ لی ہے جس کی بابر غوری نے تردید کی تاہم اب اس کی ریکارڈنگ سامنے آگئی ہے جس میں معذرت کرتے ہوئے بابرغوری کو پاکستان مخالف نعرے لگاتے […]

سو سنار کی ایک لوہار کی

سو سنار کی ایک لوہار کی

تحریر : عماد ظفر ایک بہت مشہور کہاوت ہے کہ “سو سنار کی اور ایک لوہار کی”. قومی اسمبلی کے رواں سیشن میں وزیراعظم نواز شریف کے خطاب اور اپوزیشن کے اسمبلی سے بھاگنے کے بعد یہ کہاوت بالکل ٹھیک نواز شریف پر صادق آتی ہے. ایک لوہار کا بیٹا ہونے کے ناطے سے انہوں […]

سنت رسول یا زن مریدی

سنت رسول یا زن مریدی

تحریر: ممتاز ملک. پیرس مولانا فضل الرحمن جا کر اپنا دین پھر سے پڑھ کر آئیں کہ جسے لیکر آنے والے نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنی بیویوں کو بہترین شوہر بن کر دکھایا اور اپنی ساری زندگی میں کسی ایک بیوی پر بھی کبھی ہاتھ نہیں اٹھایا اور ان بیویوں کے […]

اقوام عالم دہشتگردی انتہا پسندی اور بدامنی کے خلاف ایک اکایی کی صورت اختیار کر چکا ہے، پیر علا ؤالدین صدیقی

اقوام عالم دہشتگردی انتہا پسندی اور بدامنی کے خلاف ایک اکایی کی صورت اختیار کر چکا ہے، پیر علا ؤالدین صدیقی

برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) اقوام عالم دہشتگردی انتہا پسندی اور بدامنی کے خلاف ایک اکایی کی صورت اختیار کر چکا ہے، رحمت عالم حضرت محمد کی شان میں گستاخی بھی درحقیقت عالمی دہشتگردی کی بدترین مثال ہے، دنیا میں امن اور حقیقی جمہوری اقدار کی پاسداری کے لیے ایک دوسرے کے مذہبی عقاید […]