جاپان:مچھلیا ں پکڑنے کے 23ہزار سال پرانے کانٹے دریافت
ٹوکیو(یس ڈیسک)ماہر آثار قدیمہ نے جاپانی جزیرے اوکناوا کی ایک غار سے دنیا کے قدیم ترین مچھلیاں پکڑنے والے کانٹے دریافت کر لئے ہیں جو تقریبا 23ہزار سال پرانے ہیں۔ سائنسدانوں کی ایک تحقیق کے مطابق کانٹوں کی یہ جوڑی سمندری سیپی کو تراش کر بنائے گئے تھے اور اس کے ساتھ دیگر قدیم باقیات […]