counter easy hit

Scattered

وزیر اعلیٰ پنجاب اِن ایکشن ۔۔۔ پورے صوبے میں اُکھاڑ پچھاڑ کر ڈالی

وزیر اعلیٰ پنجاب اِن ایکشن ۔۔۔ پورے صوبے میں اُکھاڑ پچھاڑ کر ڈالی

لاہور (ویب ڈیسک )پنجاب کے تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنر ز کے تبادلے ،تبدیل کئے جانے والے ڈپٹی کمشنرز میں محمد جہانزیب انورجہلم، آصف طفیل راولپنڈی،کپیٹن ریٹائرد محمد انوار الحق لاہور،شوکت علی جھنگ،مظفر خان سرگودھا، قیصر سلیم مظفر گڑھ ،فلائٹ لیفٹیننٹ عمران قریشی اٹک،عدنان ارشد اولکھ حافظ آباد، طاہر وٹو سیالکوٹ، ذیشان جاوید ناروال مہتاب […]

تحریک انصاف پنجاب بکھر گئی

تحریک انصاف پنجاب بکھر گئی

لاہور: تین مہینے قبل تیار کی گئی فہرست کے بر خلاف پنجاب حکومت میں بھرتیوں پر تحریک انصاف کی صفوں میں ’پھوٹ‘ پڑ گئی ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل اعجاز چوہدری نے پارٹی قیادت کو معاملے پر اراکین کے تحفظات سے آگاہ کر دیا ہے۔ پارٹی لیڈر شپ کی جانب سے تعیناتیوں میں تاخیر […]

ماسکو میں کلر میراتھن، ہر طرف قوس و قزاح کے رنگ بکھر گئے

ماسکو میں کلر میراتھن، ہر طرف قوس و قزاح کے رنگ بکھر گئے

روس کے دارالحکومت ماسکو کے مشہور پارک میں رنگوں کی بہار چھائی رہی اور سینکڑوں افراد نے اس رنگا رنگ کلر میراتھن میں دوڑتے ہوئے نہ صرف رنگوں کو ایک دوسرے پر پھینک کر اپنے غموں کو بھلانے کی کوشش کی بلکہ اس سے حاصل ہونے والی آمدنی فلاحی مقاصد میں استعمال کرنے کے بھی […]

امریکی کے شہرڈینورمیں قوس و قزح کے رنگ بکھر گئے

امریکی کے شہرڈینورمیں قوس و قزح کے رنگ بکھر گئے

بعض اوقات قدرت ایسے خوبصورت مناظر سامنے لاتی ہے کہ انسان بھی مبہوت رہ جائے۔ امریکا میں قدرت کا ایسا ہی ایک حسین منظر اُس وقت دیکھنے کو ملا جب دہرے قوس و قزح کے رنگ بکھر گئے۔ امریکی ریاست کولوراڈوکے شہر ڈینورمیںآسمان پر اچانک قوس و قزح رنگ بکھر گئے جس نے نہ صرف […]

چین میں ائیر شو: طیاروں کے کرتب، فضا میں رنگ بکھیرتے رہے

چین میں ائیر شو: طیاروں کے کرتب، فضا میں رنگ بکھیرتے رہے

دنیا بھر سے ماہر ایروبیٹک ٹیمیں چین پہنچ گئیں، پیرا شوٹ سے چھلانگ لگانے کے مظاہروں سے شائقین خوب لطف اندوز ہوئے بیجنگ: چین کے صوبہ ہنان میں ژینگ ژو ائر شو کا آغاز ہو گیا۔ طیاروں کے کرتب اور پیرا شوٹ سے چھلانگ لگانے کے خوبصورت مظاہروں نے دیکھنے والوں کو خوب محظوظ کیا۔سالانہ […]

برازیل میں قوس و قزح کے رنگ بکھر گئے

برازیل میں قوس و قزح کے رنگ بکھر گئے

بعض اوقات قدرت ایسے خوبصورت مناظر سامنے لاتی ہے کہ انسان بھی مبہوت رہ جائے۔ برازیل میں قدرت کا ایسا ہی ایک حسین منظر اُس وقت دیکھنے کو ملا جب مکمل دائرے کی شکل کے قوس و قزح کے رنگ بکھر گئے۔ برازیل کی ریاست  کے شہر  میں آسمان پر اچانک دہرے قوس و قزح […]

منتشر اور بے خبر بھیڑیں

منتشر اور بے خبر بھیڑیں

ابھی امریکا میں کسی کے تصور میں بھی یہ بات نہ تھی کہ 20جنوری 2017 کو اس عالمی طاقت کا سربراہ ایک ایسا متعصب اور جنونی شخص ہو گا جو دو سو سال کے بعد سفید فام عیسائیوں کے ذریعے ایک بار پھر سیاہ فاموں‘ گندم گوں ہسپانوئیوں اور کلمہ گو مسلمانوں پر فتح حاصل […]

محکمہ موسمیات کی کراچی میں ایک بار پھر بارش کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات کی کراچی میں ایک بار پھر بارش کی پیش گوئی

 اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے رواں ہفتے ملک کے مختلف علاقوں میں مزید بارش اور برفباری کی پیش گوئی کردی ہے جب کہ کراچی میں کل اور پرسوں بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا ایک فعال سلسلہ جمعہ کے روز بلوچستان کے راستے ملک میں داخل ہوگا جس کی وجہ سے […]