By MH Kazmi on July 26, 2020 26-27, For, had, July, My, originally, pakistan, postpone, scheduled, to, visit, volkan_bozkir اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد( ایس ایم حسنین) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر وولکن بازکرکا دورہ پاکستان پرواز میں تکنیکی خرابی کے باعث ملتوی کر دیا گیا ہے۔ صدر جنرل اسمبلی وولکن بازکر نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں دورہ پاکستان ملتوی ہونے کی وجوہ بیان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کی […]
By MH Kazmi on May 29, 2020 Airports, all, Carriers, chartered, flights, OUTBOUND, pakistan, permitted, scheduled, start اہم ترین
حکومت پاکستان کے فیصلہ کے مطابق تمام قومی اوربین الاقوامی کیئرئرز29 مئی سے بیرونی مسافروں کیلئے گوادر کے علاوہ تمام ائرپورٹس سے شیڈولڈ، نان شیڈولڈ اورچارٹرفلائٹس شروع کرسکتے ہیں۔ ان بائونڈ مسافروں کیلئے پاکستان میں پابندیاں برقرار رہینگی۔ تاہم حکومت سے خصوصی اجازت نامے کے ذریعے پاکستان میں موجود ملکی اورغیرملکی مسافروں کیلئے سہولت حاصل […]
By Web Editor on June 22, 2018 3, before, Expensive, For, in, japan, lunch, minutes, officials, scheduled, the, time, were اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ٹوکیو: جاپان میں سرکاری افسران کو لنچ کرنے کے لیے مقررہ وقت سے صرف 3 منٹ قبل اٹھنے پر نہ صرف جرمانہ کیا گیا بلکہ کیمروں کے سامنے ان سے معافی بھی منگوائی گئی۔ خبررساں ادارے کے مطابق سرکاری ملازمین کے لیے سخت قوانین والے اس ملک میں عوامی خدمات میں ذرا سے لاپرواہی یا کام میں غفلت برتنے […]
By Web Editor on May 11, 2018 accept, as, holidays, in, private, Punjab, refuse, scheduled, schools, Summer, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: پنجاب کے نجی اسکولوں نے صوبائی حکومت کی جانب سے 17 مئی سے گرمی کی چھٹیوں کا حکم ماننے سے انکار کردیا ہے۔ گزشتہ روز صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود نے میڈیا کے سامنے اعلان کرتے ہوئے بتایا تھا کہ رمضان المبارک کی آمد کی وجہ سے گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان جلد کیا جا رہا ہے لہذٰا صوبے […]
By MH Kazmi on October 17, 2016 18, and, ansustmnt, council, For, meeting, October, scheduled, the, trade, Us اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
پاکستان امریکہ ٹریڈ اینڈ انسوسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ کونسل کا آٹھواں اجلاس 18 اکتوبر کو اسلام آباد میں ہو گا۔ اجلاس میں پاکستانی مصنوعات کی عالمی منڈیوں تک رسائی ،پاکستان میں کاپی رائٹس کے معملات کے ساتھ پاکستان میں سیکورٹی بہتر ی آنے کے بعد امریکی سرمایہ کاروں کے لیے جاری ایڈوائزری کا دوبارہ جائزہ […]
By F A Farooqi on July 19, 2016 center, Friday, Minhaj, prayers, Qur'an, scheduled, time, vienna تارکین وطن
ویانا (محمد اکرم باجوہ) منہاج القرآن سنٹر ویانا میں نماز جمعہ کا ٹائم 2-00بجے مقرر کیا گیا ہے۔ علامہ مدثر حسین اعوان ہر جمعتہ المبارک کو قرآن و حدیث کی روشنی میں مختلف موضوعات پر خطاب فرماتے ہے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 83
By Yes 1 Webmaster on September 21, 2015 election commission, islamabad, municipal elections, ongoing, phase, Punjab, scheduled, اسلام آباد, الیکشن کمیشن, بلدیاتی انتخابات, جاری, شیڈول, مرحلے, پنجاب اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے پنجاب اور سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے تیسرے مرحلے کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ جس کے مطابق پنجاب کے بارہ اور سندھ کے چھ اضلاع میں تین دسمبر کو پولنگ ہو گی۔ الیکشن کمیشن کی طرف سے جاری شیڈول کے مطابق کاغذات نامزدگی تین سے سات اکتوبر تک […]
By Yes 1 Webmaster on August 19, 2015 election commission, local elections, Punjab, scheduled, Sindh, الیکشن کمیشن, بلدیاتی انتخابات, سندھ, شیڈول, پنجاب اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سندھ اور پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کا شیڈول جاری کردیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق کا غذات نامزدگی 28 اگست سے یکم ستمبر تک جمع کرائے جاسکتے ہیں، جن کی جانچ پڑتال 3 سے 8 ستمبر تک کی جائے گی۔ الیکشن کمیشن کے شیڈول […]
By Yes 2 Webmaster on July 29, 2015 elections, government, islamabad, postponed, Punjab, scheduled, Sindh, supreme court, اسلام آباد, انتخابات, بلدیاتی, سندھ, سپریم کورٹ, شیڈول, موخر, پنجاب اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی ہے کہ پنجاب اور سندھ میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول 28 جولائی کی بجائے 17 اگست کو جاری کرنے کی اجازت دی جائے کیونکہ ابھی تک حلقہ بندیوں کا کام ابھی تک مکمل نہیں ہو سکا۔ سیلاب کے باعث ریٹرنگ افسر امداد اور […]
By Yes 1 Webmaster on July 28, 2015 decision, election commission, islamabad, municipal elections, Punjab, scheduled, Sindh, اسلام آباد, الیکشن کمیشن, بلدیاتی انتخابی, سندھ, شیڈول, فیصلہ, پنجاب اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد: الیکشن کمیشن اراکین نے سندھ اور پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کاشیڈول آج جاری نہ کرنیکا فیصلہ کیا ہے ذرائع کے مطابق اجلاس میں اراکین نے رائے دی ہے کہ تمام چیزیں مکمل ہونے کے بعد شیڈول جاری کیا جائے، اس حوالے سے الیکشن کمیشن نے اس سلسلے میں سپریم کورٹ سے رجوع کرنے […]
By Yes 1 Webmaster on July 8, 2015 islamabad, local elections, rejection, scheduled, supreme court, اسلام آباد, بلدیاتی الیکشن, سپریم کورٹ, شیڈول, مسترد اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : سپریم کورٹ نے اسلام آباد میں بلدیاتی الیکشن کا شیڈول مسترد کردیا ہے۔ اس موقع پر الیکشن کمیشن نے نیا شیڈول جاری کرنے کی ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ آئندہ کا شیڈول آنے تک قانونی پیچیدگیاں دور کی جائے۔ سپریم کورٹ نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا جاری کردہ شیڈول مسترد […]
By Yes 2 Webmaster on March 6, 2015 demand, Final, islamabad, March, municipal elections, scheduled, supreme court, اسلام آباد, بلدیاتی انتخابات, حتمی, سپریم کورٹ, شیڈول, طلب, مارچ اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) سپریم کورٹ نے خیبرپختونخوا میں 30 مئی اور آزاد کشمیر میں 5 ماہ کے اندر بلدیاتی انتخابات کرانے کا حکم دیتے ہوئے پنجاب، سندھ اور اسلام آباد کے لئے حتمی شیڈول 10 مارچ کو طلب کرلیا۔ جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے بلدیاتی انتخابات سے متعلق […]
By Yes 1 Webmaster on March 5, 2015 elections, municipal, rejection, scheduled, supreme court, انتخابات, بلدیاتی, سپریم کورٹ, شیڈول, مسترد اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے کیس کی سماعت کی۔ عدالت عظمیٰ کی جانب سے دی گئی مہلت ختم ہونے پر اٹارنی جنرل اور الیکشن کمیشن نے باہمی مشاورت کے بعد بلدیاتی انتخابات کا شیڈول پیش کیا جسےغیر تسلی بخش قرار دیتے ہوئے مسترد کر […]
By Yes 2 Webmaster on March 4, 2015 municipal elections, Punjab, rejection, scheduled, Sindh, الیکشن, بلدیاتی, سندھ, شیڈول, مسترد, پنجاب اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے الیکشن کمیشن کی جانب سے شیڈول پیش کیا گیا۔ سپریم کورٹ نے سندھ اور پنجاب کیلئے الیکشن کمیشن کی تاریخیں مسترد کر دیں۔ عدالت نے کہا پنجاب اور سندھ میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول اگست کے پہلے ہفتے میں جاری کیا جائے۔ جسٹس سرمد نے دوران […]