counter easy hit

Scholars

میانمار،اقلیتیوں کے قاتل بدھ بھکشو آنگ سان سوچی کی حمایت میں نکل آئے

میانمار،اقلیتیوں کے قاتل بدھ بھکشو آنگ سان سوچی کی حمایت میں نکل آئے

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) میانمار میں فوج کیخلاف مظاہروں میں تیسرے دن بھی ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے۔ مظاہروں میں بدھ مذہب کے راہب، سرکاری اہلکار، نرسیں اور ہر شعبہ زندگی کے افراد شریک ہورہے ہیں۔ غیر ملکی نشریاتی ادارے کے مطابق میانمار کے دارالحکومت نیپیداو میں پیر کو فوجی حکومت کے خلاف مظاہرے […]

حضر ت بلالؓ نےکہاانہوں نے غلام سے نجات اس رقم سے نہیں پائی جو ابوبکرؓنے اداکی بلکہ غلامی سے اصل رہائی ایک نادانستہ سوال تھاجومیری غلامی سے قطعی نجات کا سبب بنا ۔۔۔ایسی فکرانگیزتحقیق جو1994میںسامنے آئی

پاکستان کے نامورکالم نگار اوردانشور حسن نثار کااچھوتا کالم جو ہرلحاظ سے بے مثل اورقابل رشک ہے۔ گیلانی مرحوم ریڈیو پاکستان کے ڈائریکٹر جنرل ہوا کرتے تھے۔ نہ صرف خود بے پناہ تخلیقی صلاحیتوں کے مالک تھے بلکہ تخلیق کاروں کی تلاش بھی ان کی پہچان تھی۔ یہ سلیم گیلانی ہی تھے جنہوں نے مہدی […]

طلاق نعمت ہے۔۔۔۔جی ؟ سعودی عالم کے بیان نے تہلکہ مچا دیا

طلاق نعمت ہے۔۔۔۔جی ؟ سعودی عالم کے بیان نے تہلکہ مچا دیا

مکہ مکرمہ (ویب ڈیسک)ممتاز سعودی عالم ڈاکٹرعالم شیخ نےکہا کہ طلاق کا معاملہ کو بڑا پیچیدہ اور مشکل ترین ہوتا ہے۔ خود اللہ تعالیٰ کو بھی پسند نہیں ہے، مگر انتہائی مجبوری کے عالم میں اس کی اجازت بھی دی گئی ہے۔ اسلام کے مطابق طلاق بدترین حلال ہے۔ لیکن اگر مسئلے کاحل طلاق کے […]

حجاب پر یونیورسٹی طالبہ اور اسکالر کے درمیان دلچسپ مکالمہ

حجاب پر یونیورسٹی طالبہ اور اسکالر کے درمیان دلچسپ مکالمہ

طالبہ: کیا قرآن پاک میں کوئی ایک بھی ایسی آیت ہے جو عورت پر حجاب کی فرضیت یا پابندی ثابت کرتی ہو؟ ڈاکٹر جاسم: پہلے اپنا تعارف تو کروائیے. طالبہ: میں یونیورسٹی میں آخری سال کی طالبہ ہوں، اور میرے بہترین علم کے مطابق اللہ تبارک و تعالیٰ نے عورت کو حجاب کا ہرگز حکم […]

پشاور کے کئی علاقوں میں عید ۔۔ ادھر پورے ملک کے علمائے کرام نے بھی اپنا فیصلہ سنا دیا

پشاور کے کئی علاقوں میں عید ۔۔ ادھر پورے ملک کے علمائے کرام نے بھی اپنا فیصلہ سنا دیا

پشاور(ویب ڈیسک) ملک کے ممتاز اور جید علمائے کرام نے خیبر پختون خوا میں عید کے اعلان کو مسترد کرتے ہوئے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ آج رمضان کا انتیس واں روزہ رکھیں۔تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے بھر میں آج عید الفطر منانے کا اعلان کیا ہے، جسے ملک کے نامور […]

علم نجوم پر یقین رکھنے والوں کے کام کی تحریر

علم نجوم پر یقین رکھنے والوں کے کام کی تحریر

لاہور (ویب ڈیسک )حمل:نئے معاہدے کرنا سود مند رہے گا۔ لیکن احتیاط ضروری ہے۔ خود اعتمادی اور مستقل مزاجی سے کیے گئے کام میں کامیابی متوقع ہے۔۔۔ثور:حکام بالا کے ساتھ مستحکم تعلقات اور حدود میں رہتے ہوئے بہتر فیصلے کر سکیں گے۔ جس سے آپ کی کامیابی و ترقی یقینی ہو گی۔ مالی پوزیشن میں […]

سکواڈرن لیڈر حسن صدیقی اور ان کے کو پائلٹ کوعلمائے اہلسنت کی جانب سے گولڈ میڈل اور اعزازی شیلڈ پیش کی جائے گی

سکواڈرن لیڈر حسن صدیقی اور ان کے کو پائلٹ کوعلمائے اہلسنت کی جانب سے گولڈ میڈل اور اعزازی شیلڈ پیش کی جائے گی

کراچی: چیئرمین رویت ہلال کمیٹی ومفتی اعظم پاکستان مفتی منیب الرحمن نے کہا ہے کہ بھارتی طیاروں کو گرانے والے پاکستانی پائلٹس پوری قوم کے محسن ہیں۔ ان کی شجاعت سے انڈین ائیر فورس کا مورال ڈاؤن ہوا ہے اور پاکستانی قوم کے حوصلے بلند ہوئے ہیں۔ ہم ان کو سلام پیش کرتے ہیں۔ جلد […]

حسن نثار عصر حاضر کے عظیم دانشور ہیں : حفیظ اللہ خان نیازی

حسن نثار عصر حاضر کے عظیم دانشور ہیں : حفیظ اللہ خان نیازی

اسلام آباد (مانیرہنگ ڈیسک) سینئر صحافی و تجزیہ نگار حفیظ اللہ خان نیازی کا کہنا ہے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف کا میاں شریف کے کاروبار سے کوئی تعلق نہیں، سیاسی جماعتوں میں منافقت پائی جاتی ہے، اس حوالے سے عصر حاضر کے عظیم دانشور حسن نثار کی بات سے اتفاق کرتا ہوں۔ تفصیلات کے […]

ہالینڈ میں گستاخانہ خاکوں کا معاملہ،ترکی اور پاکستان نے مل کر کیا کام کرنے کا اعلان کر دیا؟ عالم کفر کی نیندیں حرام ہو گئیں

ہالینڈ میں گستاخانہ خاکوں کا معاملہ،ترکی اور پاکستان نے مل کر کیا کام کرنے کا اعلان کر دیا؟ عالم کفر کی نیندیں حرام ہو گئیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے خلاف پاکستانی حکومت نے اہم اقدام اٹھاتے ہوئے اسلامی تعاون کی تنظیم (او آئی سی) کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ کردیا۔مشیر پارلیمانی امور بابر اعوان نے ترکی کے سفیر سے ملاقات کی اور او آئی سی کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ کیا۔مذکورہ ملاقات کے دورانبابر […]

تمام مسالک سے تعلق رکھنے والے اٹھارہ سو انتیس علماء کا متفقہ فتویٰ , خودکش حملے حرام ہیں

تمام مسالک سے تعلق رکھنے والے اٹھارہ سو انتیس علماء کا متفقہ فتویٰ , خودکش حملے حرام ہیں

تمام مسالک سے تعلق رکھنے والے اٹھارہ سو انتیس علمائے کرام نے اتفاق رائے سےپاکستان میں خود کُش حملوں کو حرام قرار دیا ہے۔ پاکستان میں خودکش حملوں کے خلاف1829علماء کے فتوے کی تفصیل سامنے آگئی ہیں، فتوے میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں خودکش حملے کرنے اور کرانے والے اسلام کی رو سے […]

اسلام آباد دھرنا ختم کرانے کیلئے تمام مکاتب فکر کے علما کی بیٹھک آج ہوگی

اسلام آباد دھرنا ختم کرانے کیلئے تمام مکاتب فکر کے علما کی بیٹھک آج ہوگی

اسلام آباد: ہمار ے صبر کا پیمانہ لبریز ہو گیا، اگر ضد اور انا کی بنیاد پر اسے طول دیا گیا تو پاکستان کے سکیورٹی ادارے اس کے خلاف کارروائی کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں: احسن اقبال اسلام آباد میں دھر نا پندرہویں روز بھی جاری ہے۔ وزارت داخلہ نے دھرنا ختم کرانے کیلئے تمام مکاتب […]

شادی میں بلند آواز میوزک پر نکاح نہیں پڑھائیں گے، علماء

شادی میں بلند آواز میوزک پر نکاح نہیں پڑھائیں گے، علماء

پشاور: پشاور میں علما کے ایک گروپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ ان شادیوں میں نکاح نہیں پڑھائیں گے جہاں بلند آواز سے میوزک چلا کر لاؤڈ اسپیکر ایکٹ کی خلاف ورزی کی جا رہی ہو۔ مولانا دوست محمد نے اس بات کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ ایک 30 رکنی کمیٹی قائم کی گئی ہے جو […]

14 علماء اور خطبا پر اسلام آباد میں داخلے پر پابندی

14 علماء اور خطبا پر اسلام آباد میں داخلے پر پابندی

اسلام آباد: مقامی انتظامیہ نے محرم الحرام میں نقص امن کے خدشے کے پیش نظر مختلف مکاتب فکرکے 14علماء اور خطبا پر وفاقی دارالحکومت میں داخلے پر پابندی عائد کردی۔ محرم الحرام کے دوران نقص امن سے بچنے کے لیے مختلف مکاتب فکر 14 علما اور خطبا پر وفاقی دارالحکومت کی حدود میں داخل ہونے پر پابندی لگادی […]

اسلام، پاکستان سے امتیازی سلوک ہو رہا ہے، علمائے کرام

اسلام، پاکستان سے امتیازی سلوک ہو رہا ہے، علمائے کرام

نوجوانوں میں فہم دین نہیں، اغیار کی سازشوں کو سمجھ کر جواب دینا ہو گا روزنامہ دنیا سے مفتی منیب الرحمن، مفتی زبیر اور اقبال احمد رضوی کی گفتگو کراچی: لندن میں حالیہ دہشت گردی میں مسلمانوں کا نام آنے اور بعض دیگر عالمی سطح کے دہشت گردی کے واقعات میں بھی مسلمانوں اور پاکستانیوں […]

حکومت کے ایک ہی دن روزے کے لیے خیبر پختونخوا کے علما سے رابطے

حکومت کے ایک ہی دن روزے کے لیے خیبر پختونخوا کے علما سے رابطے

وزارت مذہبی امور حکام نے ملک بھر میں ایک ہی روز پہلے روزے کے لیے کوششیں شروع کردی ہیں اور اس کے لیے چیف خطیب خیبر پختونخوا کو بھی اتفاق رائے پیدا کرنے کے لئے کردار ادا کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔ رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس مفتی […]

امام اعظم ابو حنیفہ رضی اللہ عنہ۔۔۔علمائے امت کی نظر میں

امام اعظم ابو حنیفہ رضی اللہ عنہ۔۔۔علمائے امت کی نظر میں

اللہ تعالی نے امت محمدی ﷺ کو حضرت نعمان بن ثابت رضی اللہ عنہ جن کو تمام امت امام اعظم ابو حنیفہ کہتی ہے کی صورت میں تحفہ عطا فرمایا۔کہنے پر جو حضرات معترض ہیں اُن کی نظر یہ مضمون کیا جاتا ہے۔ 1) امام ابو حنیفہ رضی اللہ عنہ بلحاظ طبقہ دیگر مشہور ہمعصر […]

کیا فتنہ قادیانیت دوبارہ سے سر اٹھا رہا ہے؟

کیا فتنہ قادیانیت دوبارہ سے سر اٹھا رہا ہے؟

تحریر: سالار سلیمان اللہ کا یہ احسا ن سب سے بڑا ہے کہ اس نے ہمیں مسلمان گھرانے میں پیدا کیا، ہم پاکستان میں پلے بھرے ہیں اور ہم کچھ نہ سہی تو اپنی اساس کے بارے میں بالکل واضح ہیں۔ بحیثیت مسلمان ہمارا ایمان ہے کہ اللہ ایک ہے’ وحد ہ لا شریک ہے’ […]

اسلامی نظریاتی کونسل کی قابلیت اوراصلاح

اسلامی نظریاتی کونسل کی قابلیت اوراصلاح

تحریر: شہزاد سلیم عباسی اسلامی نظریانی کونسل دستوری و آئینی حیثیت رکھنے والا ادارہ ہے جسے 73ء کے آئین کی شق 227 میں شامل کیا گیا تاکہ تمام وضع کردہ قوانین قرآن و سنت کے مطابق بنیں، چنانچہ اس غرض سے دفعات 228 ،229 ،230 میں ” اسلامی نظریانی کونسل ” کے نام پر 20 […]

معروف عالم دین علمی و ادبی شخصیت مولانا بوستان احمد قادری کی نا گہانی وفات پر متعدد علماء کا اظہار افسوس

معروف عالم دین علمی و ادبی شخصیت مولانا بوستان احمد قادری کی نا گہانی وفات پر متعدد علماء کا اظہار افسوس

برمنگھم ( ایس ایم عرفان طا ہر سے ) معروف عالم دین علمی و ادبی شخصیت مولانا بوستان احمد قادری کی نا گہانی موت پر چیرمین محی الدین ٹرسٹ و نور ٹی وی برطانیہ سجا دہ نشین نیریاں شریف آزادکشمیر برطانیہ شیخ العالم پیر محمد علاءو الدین صدیقی نقشبندی مجددی ، صاحبزادہ پیر نور العارفین […]

ممتاز قادری کو سزائے موت مشائخ عظام، علماء کرام اور عوام کا ردعمل

ممتاز قادری کو سزائے موت مشائخ عظام، علماء کرام اور عوام کا ردعمل

تحریر: محمد صدیق پرہار شہدائے ناموس رسالت صلی اللہ علیہ والہ وسلم میں ایک اور شہید کا اضافہ ہو گیا ہے۔ ممتاز قادری نے پھانسی کے پھندے کوگلے لگا کر خود کو شہدائے ناموس رسالت صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی صف میں شامل کر لیا ہے۔پھانسی کے عمل کوانتہائی خفیہ رکھاگیا۔اہل خانہ سے ملاقات […]

جعلی پیر

جعلی پیر

تحریر:سنبل خان بٹ اس زمین پر ایک ایسا بھی دور گزرا جب ہمارے نبی پاک محمد مصطفی ۖ کی اس دنیا میں ابھی تشریف آوری نہیں ہوی تھی اس زمانہ کو زمانہ جاہلیت کہا جاتاتھالیکن ہمار ے نبی پاک ۖ کی تشریف آوری کہ بعد جاہلیت کے گہرے اندھیرے چھٹ گے۔ہر طرف علم کہ نور […]

مفکراسلام سید ابوالحسن علی ندوی

مفکراسلام سید ابوالحسن علی ندوی

تحریر: عتیق الرحمن چھٹی ساتویں صدی میں پانچ سو سال کے بعد زمین کا رشتہ آسمان سے قائم ہوا تو دین اسلام کی بعثت ہوئی اور اللہ تعالیٰ نے نبی کریم ۖ کو تایوم محشر پیغمبر و رسول بناکر بھیجا۔ رب کریم نے ناصرف نبی محترم ۖ کی بعثت فرمائی بلکہ آخری دین متین اور […]

کراچی: علماء اور پولیس افسران کے قاتل سمیت 3 ٹارگٹ کلرز گرفتار

کراچی: علماء اور پولیس افسران کے قاتل سمیت 3 ٹارگٹ کلرز گرفتار

کراچی : فیڈرل بی ایریا میں سینٹرل زون پولیس نے خفیہ اطلاع پر چھاپہ مار کارروائی کرتے ہوئے سیاسی جماعت سے تعلق رکھنے والے ٹارگٹ کلر وصی حیدر کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار ٹارگٹ کلر وصی حیدر 2002 میں حیدرآباد سے کراچی منتقل ہوا۔ ملزم نے ابتدائی تفتیش میں انکشاف کیا ہے کہ وہ 2005 […]

آسیب زدہ

آسیب زدہ

تحریر: امتیاز علی شاکر، لاہور بابا جی ہم بہت پریشان ہیں،بہت سے عالموں، بزرگوں اور تعویز کرنے والوں کو اپنے گھر بلوا کر اُسے بھگانے کی کوشش کرچکے ہیں لیکن وہ آسیب کسی کے قابو نہیں آتا ہم بڑی آس لیکر آپ کے پاس آئے ہیں۔ساری جمع پونجی مکان خریدنے میں خرچ ہوگئی اب تو […]