counter easy hit

scholarship

علامہ اقبال سکالرشپ پروگرام میں شامل افغان طلبا کا ٹیسٹ ملتوی

علامہ اقبال سکالرشپ پروگرام میں شامل افغان طلبا کا ٹیسٹ ملتوی

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) حکومت پاکستان کی طرف سے افغان طلبا کیلئے جاری علامہ اقبال سکالر شپ پروگرام کا ٹیسٹ ملتوی کردیا گیا۔ یہ بات وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے افغانستان محمد صادق نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہی۔ ان کا کہنا تھا کہ علامہ اقبال اسکالرشپ کے لیے اپلائی کرنے والے 22000 سے زائد افغان طلباء […]

کابل،پاکستانی سفارتخانے میں افغان طلبہ کے اعزاز میں تقریب

کابل،پاکستانی سفارتخانے میں افغان طلبہ کے اعزاز میں تقریب

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)کابل میں پاکستانی سفارتخانے میں علامہ اقبال اسکالرشپ پروگرام کے تحت منتخب 800افغان طلبا کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر افغان وزیر تعلیم ڈاکٹر عباس بصیر نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔کابل میں پاکستان کے سفیرمنصور احمد خان نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے افغان طلبا کا […]

ایچ ای سی، افغان طلبا کو سکالرشپس جاری، علامہ اقبال پروگرام کے تحت ایم ایس اورپی ایچ ڈی کیلئے داخلے

ایچ ای سی، افغان طلبا کو سکالرشپس جاری، علامہ اقبال پروگرام کے تحت ایم ایس اورپی ایچ ڈی کیلئے داخلے

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) ہائرایجوکیشن کیشن نے علامہ اقبال سکالرشپس پروگرام کے تحت کامیاب افغان طلبا وطالبات کی ایم ایس اور پی ایچ ڈی کے لیے سلیکٹڈ سٹوڈنٹس کی لسٹ جاری۔ افغانوں کے لئے پاکستان کی نئی سافٹ ویزا پالیسی کا معاملہ آج کابینہ کے اجلاس کے ایجنڈے میں شامل ہے۔نئی پالیسی میں عام لوگوں،تاجروں, […]

پاکستان نے افغان طلبا وطالبات کیلئے سکالرشپ پروگرام کے تحت 1٫551 بلین کے فنڈز جاری کردیے،

پاکستان نے افغان طلبا وطالبات کیلئے سکالرشپ پروگرام کے تحت 1٫551 بلین کے فنڈز جاری کردیے،

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) حکومت پاکستان نے افغان طلبا طالبات کیلئے شروع کیے گئے “پاکستان سکالرشپ پروگرام” کے تحت ہائر ایجوکیشن کمیشن کو 1٫551 بلین کے فنڈز جاری کردیے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان محمد صادق نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ  افغان نوجوان نسل کیلئے شروع کیا گیا اہم […]

اسٹیٹ بینک آف پاکستان میرٹ اسکالرشپ سکیم 2019

اسٹیٹ بینک آف پاکستان میرٹ اسکالرشپ سکیم 2019

State Bank of Pakistan Merit Scholarship Scheme 2019 24 February, 2019 State Bank of Pakistan Merit Scholarship Scheme 2019 has been announced current students in different study levels. The SBP offers this merit scholarship scheme to assist financially all the talented and meritorious children of its serving/retired/deceased employees who are pursing their studies at multiple […]

ترکی کا پاکستان سمیت دنیا بھر کے طلباء و طالبات کو سکالر شپ کا اعلان

ترکی کا پاکستان سمیت دنیا بھر کے طلباء و طالبات کو سکالر شپ کا اعلان

اسلام آباد: ترکی نے پاکستان سمیت دنیا بھر کے طلباء و طالبات کو اپنے تعلیمی اداروں میں تعلیم کے مواقع فراہم کرنے کے لئے سکالر شپ کا اعلان کیا ہے۔ سکالرشپ حاصل کرنے میں کامیاب ہونے والے طلباء و طالبات کے تمام اخراجات حکومت ترکی برداشت کرے گی۔ ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کے حکام […]

، آسٹریلیا ہر سال کتنے پاکستانیوں کو اسکالر شپ پر اپنے ملک بلائے گا

، آسٹریلیا ہر سال کتنے پاکستانیوں کو اسکالر شپ پر اپنے ملک بلائے گا

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے چیئرمین ڈاکٹر طارق بنوری کی اسلام آباد میں متعین آسٹریلوی ہائی کمشنر مارگاریٹ ایڈم سن سے ملاقات کی ۔جس کے بعد انہوں نے بتایا کہ آسٹریلیا کی یونیورسٹی نے ہر سال پانچ پاکستانی طلبہ کی مکمل فیس معاف کرنے کا اعلان کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ہائیر […]

پنجاب تعلیمی تعلیمی ادارہ فنڈ (پیئ ای ایف) گریجویٹ کے لئے وزیراعظم میرٹ اسکالرشپ پروگرام 2019

پنجاب تعلیمی تعلیمی ادارہ فنڈ (پیئ ای ایف) گریجویٹ کے لئے وزیراعظم میرٹ اسکالرشپ پروگرام 2019

Punjab Educational Endowment Fund (PEEF) CM Merit Scholarship Program 2019 for Graduates 13 January, 2019 Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 52

رات سونے سے پہلے اللہ سبحان و تعالیٰ کا یہ اسم مبارک پڑھیں ، آپ کو وہ سب کچھ عطا ہو گا جس کی دل میں خواہش رکھتے ہیں، ایسامجرب وظیفہ جس کے کرنے والوں کے دن پھر گئے

رات سونے سے پہلے اللہ سبحان و تعالیٰ کا یہ اسم مبارک پڑھیں ، آپ کو وہ سب کچھ عطا ہو گا جس کی دل میں خواہش رکھتے ہیں، ایسامجرب وظیفہ جس کے کرنے والوں کے دن پھر گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)انسان کی زندگی میں اتار چڑھائو آتے رہتے ہیں ، اچھی اور بری تقدیر پر ایمان رکھنا مسلمان کیلئے ضروری ہے۔ اللہ تعالیٰ نے جہاں انسان کی دنیا میں آزمائش کیلئے اس کے سامنے کئی امتحان رکھے وہیں ان امتحانات سے سرخرو ہونے کا طریقہ بھی بتایا۔ بیماری ہو یا کوئی اور مسئلہ […]

ایران میں اسکالرشپ پر اعلی تعلیم کے خواہشمند طلبہ و طالبات فوری رابطہ کریں۔

ایران میں اسکالرشپ پر اعلی تعلیم کے خواہشمند طلبہ و طالبات فوری رابطہ کریں۔

ایران میں میڈیکل ،انجینئیرنگ ، کلیہ فنون سمیت مختلف شعبہ جات میں داخلوں کے لئے داخلہ فارم مندرجہ ذیل رابطہ دفاتر سے حاصل کرکے 31مارچ تک بمعہ تمام مطلوبہ اسناد و تصاویر کے جمع کرانے ہیں۔ داخلے ستمبر سے شروع ہونے والے سیمسٹر کے لئے ہوں گے اہل امیدوار گریجویشن ، ماسٹرز اور پی ایچ […]

ایسوسی ایشن آف مسلم پروفیشنلس کی جانب سے آئی آئی ٹی اسکالر شپ فنڈ کا اعلان

ایسوسی ایشن آف مسلم پروفیشنلس کی جانب سے آئی آئی ٹی اسکالر شپ فنڈ کا اعلان

ممبئی (عامر ادریسی) ایسوسی ایشن آف مسلم پروفیشنلس (اے ایم پی) کے دفتر میں منعقدہ پریس کانفرنس میں اے ایم پی کے صدر عامر ادریسی نے کہا کہ آئی آئی ٹی بھارت کا ایک ایسا ادارہ ہے جو انتہائی ذہین طلبہ کی علمی صلاحیتوں کو پروان چڑھاتا ہے اور نتیجہ میں دنیا کو بہترین دماغ […]

ماہنامہ کائنات کا تازہ شمارہ منظر عام پر

ماہنامہ کائنات کا تازہ شمارہ منظر عام پر

کولکاتا (خورشید اقبال) کولکاتہ (مغربی بنگال) سے شائع ہونے والا اردو کا پہلا آن لائن اردو ماہنامہ ‘کائنات’ کا تازہ شمارہ (جولائی 2016) منظر عام پر آ گیا ہے۔ اس شمارہ میں علیم صبا نویدی کی حمد پاک اور اسلم بدر کی نعت پاک کے علاوہ منظومات کے حصہ میں صابر اقبال، سعید صاحب، اصغر […]

عوام کا باشعور ساتھ ۔۔۔(حصہ اول)۔۔۔

عوام کا باشعور ساتھ ۔۔۔(حصہ اول)۔۔۔

تحریر: شاہ بانو میر عام پاکستانی جس کا شعور 2011 سے جگانے کیلئے بہترین انداز میں اسکی سیاسی تربیت شروع کی گئی۔ جس کو معیاری تعلیم اچھی صحت معقول روزگار بڑھاپے میں مناسب ماہانہ وظیفہ ٬ رعایا کی جان و مال کا تحفظ اس کے معاشرتی ریاستی حقوق کا ادراک دیا گیا۔ جس کو جگایا […]

کہیں آپ بھی فکر و نظر سے محروم تو نہیں

کہیں آپ بھی فکر و نظر سے محروم تو نہیں

تحریر : محمد آصف اقبال بی جے پی کے رہنما سبرامنیم سوامی نے حیدر آباد یونیورسٹی میں دلت ریسرچ اسکالر روہت ویمولا کی خودکشی کے معاملے میں تحریک چلانے والے طالب علموں کے بارے میں قابل اعتراض رائے زنی کی ہے۔سوامی نے مخالفت کرنے والے والوں پر ہی متنازعہ بیان دے ڈالا ہے۔ مخالفت کرنے […]

مذہب کے نام پہ تقسیم نہیں کیا جانا چاہیے، پروفیسر احمد رفیق

مذہب کے نام پہ تقسیم نہیں کیا جانا چاہیے، پروفیسر احمد رفیق

لاہور (یس ڈیسک) نامور مذہبی اسکالر پروفیسر احمد رفیق اختر کا کہنا ہے کہ مذہب کے نام پہ ایک دوسرے کو تقسیم نہیں کیا جانا چاہیے ۔ہرمعاملے میں منطقی استددلال سے کام لینا چاہیے ،جو صحیح معنوں میں خدا کو تلاش کرنے نکلا ہو وہ کبھی بھٹک نہیں سکتا۔ خدا توبہ کرنے اور پاک رہنے […]