counter easy hit

scope

کلبھوشن یادیو کے خلاف تحقیقات کا دائرہ مزید وسیع کرنے کا فیصلہ

کلبھوشن یادیو کے خلاف تحقیقات کا دائرہ مزید وسیع کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: کلبھوشن یادیو کے خلاف تحقیقات کا دائرہ مزید وسیع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے تحت پاکستان نے بھارت سے کلبھوشن یادیو کے نیٹ ورک تک رسائی مانگ لی ہے۔ پاکستان را کے ایجنٹ کلبھوشن نیٹ ورک کے دو درجن سے زائد افراد کے بیانات ریکارڈ کرنا چاہتا ہے اس سلسلے میں […]

پاک سر زمین پارٹی میں سلیم شہزاد کی کوئی گنجائش نہیں، مصطفیٰ کمال

پاک سر زمین پارٹی میں سلیم شہزاد کی کوئی گنجائش نہیں، مصطفیٰ کمال

پاک سر زمین پارٹی کے چیئرمین مصطفی کمال نے کہا ہے کہ کراچی میں اگلے مورچوں کی لڑائی ہے، شہر میں بھارتی خفیہ ایجنسی 22 برس سے کام کررہی تھی، پاک سرزمین پارٹی میں سلیم شہزاد کی کوئی گنجائش نہیں ۔ پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین مصطفیٰ کمال نے پشاور پہنچنے پر میڈیا سے گفتگو […]

ڈاکٹرعاصم کے خلاف تحقیقات کا دائرہ وسیع، 3 جے آئی ٹیز تشکیل

ڈاکٹرعاصم کے خلاف تحقیقات کا دائرہ وسیع، 3 جے آئی ٹیز تشکیل

کراچی : پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق مشیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم کے خلاف تفتیش کا دائرہ وسیع کرتے ہوئے 3 الگ الگ جے آئی ٹیز تشکیل دے دی گئی ہیں۔ ڈاکٹر عاصم حسین سے تفتیش کے لئے تشکیل دی گئی تینوں جے آئی ٹیز میں نیب اور رینجرز کے افسران شامل ہیں۔ تشکیل […]

اسلام میں انتہا پسندی اور دہشت گردی کی کوئی گنجائش نہیں: طاہر القادری

اسلام میں انتہا پسندی اور دہشت گردی کی کوئی گنجائش نہیں: طاہر القادری

اسلام آباد : سنٹرل ہال میں اسلامک امن کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے طاہر القادری کا کہنا تھا کہ انتہا پسندی اور دہشت گردی کی تعلیم دینے والوں کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ ایسے لوگ جہاد کا نام لے کر نوجوان نسل کو گمراہ کر رہے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ دنیا بھر […]

کراچی آپریشن کا دائرہ حیدر آباد اور سکھر تک بڑھانے کا فیصلہ

کراچی آپریشن کا دائرہ حیدر آباد اور سکھر تک بڑھانے کا فیصلہ

کراچی (یس ڈیسک) سندھ اپیکس کمیٹی کا اجلاس وزیراعلیٰ ہائوس میں ہوا جس کی صدارت گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد اور وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کی۔ اجلاس میں کور کمانڈر کراچی لیفٹینٹ جنرل نوید مختار، ڈی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر، چیف سیکرٹری سندھ، آئی جی سندھ سمیت دیگر حکام نے […]

دہشتگردوں کیخلاف جنگ میں غلطی کی کوئی گنجائش نہیں: وزیراعظم

دہشتگردوں کیخلاف جنگ میں غلطی کی کوئی گنجائش نہیں: وزیراعظم

اسلام آباد (یس ڈیسک) اجلاس میں چاروں صوبوں کے وزرائے اعلی نے شرکت کی۔ وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے ایکشن پلان کے بیس نکات پر عملدرآمد کے حوالے سے بریفنگ دی جبکہ وزرائے اعلی نے اپنے اپنے صوبوں میں ایپکس کمیٹیوں کے اقدامات سے آگاہ کیا۔ اجلاس میں دہشتگردی کے مقدمات فوجی عدالتوں […]

خالد سومرو قتل، تفتیش کا دائرہ پنجاب، بلوچستان تک بڑھا دیا گیا

خالد سومرو قتل، تفتیش کا دائرہ پنجاب، بلوچستان تک بڑھا دیا گیا

سکھر (یس ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام ف کے رہنما ڈاکٹر خالد محمود سومرو کے قتل کیس کی تفتیش میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ سکھر پولیس نے قتل کے الزام میں دو مبینہ اجرتی قاتلوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ ایس ایس پی سکھر تنویر حسین تنیو نے بتایا کہ ڈاکٹر خالد محمود سومرو کے قتل […]