By Web Editor on September 14, 2017 Chopra, Expensive, got, Parineeti, play, sea, to, waves, with اہم ترین, خبریں, شوبز
ممبئی: بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ پرینیتی چوپڑا کو سمندر کی لہروں سے کھیلنا مہنگا پڑگیا ہے۔ فلم عشق زادے سے بالی ووڈ میں اپنی پہچان بنانے والی چلبلی اداکارہ پرینیتی چوپڑا کا شمار بھارتی فلم انڈسٹری کی خوبصورت اور باصلاحیت اداکاراؤں میں ہوتا ہے، پرینیتی کو اداکاری کے علاوہ گھومنے پھرنے کا بھی بے حد شوق […]
By Web Editor on September 11, 2017 'Armaa', florida, got, horrible, sea, storm, tired, with اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
سمندری طوفان ’ارما‘ امریکی ریاست فلوریڈا سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں اب تک 4 افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق ہوچکی ہے۔ تیز ہواؤں اور بارشوں کی وجہ سے نظام زندگی مفلوج ہوکر رہ گیا اور 21 لاکھ افراد بجلی سے محروم ہیں۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فلوریڈا کو آفت زدہ قرار دیتے […]
By Web Editor on September 9, 2017 came, christian, DUE, leader, lesbian, sea, sex, storm, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
نیویارک: مسیحی رہنماؤں نے کہا ہے سمندری طو فان ہم جنس پرستو ں کی وجہ سے آئے ہیں۔ مسیحی رہنماؤں نے کہا ہے سمندری طو فان ہم جنس پرستو ں کی وجہ سے آئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق ایوینجلیکل مسیحیوں کے رہنماؤں نے ہم جنس پرستوں پر الزام عائد کیاہے کہ سمندری طوفان ہاروی ان کی […]
By Web Editor on September 7, 2017 "Arma", carribean, from, got, island, powerful, sea, storm, tired اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
نیویارک / پیرس / فلوریڈا: بحر اوقیانوس میں جنم لینے والا تاریخ کا سب سے طاقتور طوفان ’’ اِرما ‘‘ کیریبین کے شمال مشرقی جزائر سے ٹکرا گیا. امریکا کی نیشنل ویدر سروس نے ’’ ارما ‘‘ کو کیٹگری 5 کا طوفان قرار دیا ہے جو سب سے شدید طوفان کی علامت ہے، طوفان جزائر کیریبین سے […]
By MH Kazmi on August 26, 2017 america, displaced, is, of, people, sea, storm, Terrible, the, thousands, under اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ویب ڈیسک: خوفناک سمندری طوفان ’’ہاروے‘‘ گزشتہ رات اپنی شدت میں مزید اضافہ کرتے ہوئے امریکی ریاست ٹیکساسکے ساحلوں سے ٹکرا گیا ہے جسے ماہرین انتہائی خطرناک اور جان لیوا قرار دے رہے ہیں۔ کل شام تک یہ طوفان کٹیگری 3 میں شامل تھا یعنی اس میں ہوائی جھکڑوں کی رفتار 200 کلومیٹر فی گھنٹہ سے کم […]
By MH Kazmi on August 11, 2017 20, boat, fishermen, from, in, karachi, missing, near, sailing, sea, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: چرنا آئی لینڈ کے قریب ماہی گیروں کی کشتی ڈوبنے سے 20 سے زائد افراد لاپتہ ہوگئے ہیں۔ کراچی کی ساحلی پٹی چرنا آئی لینڈ کے قریب ماہی گیروں کی کشتی ڈوب گئی اور 20 سے زائد ماہی گیر لاپتہ ہوگئے ہیں۔ پاکستان فشر فوک فورم کے رہنما کمال شاہ کا کہنا ہے کہ کشتی میں […]
By MH Kazmi on June 21, 2017 after 132, age, dropped, into, labister, of, sea, the, years اچھی بات, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب
امریکا میں 132سالہ لابسٹر 20سال بعد سمندر میں چھوڑ دیا گیا، لابسٹر گزشتہ 20سال سے نیویارک کے ایک ریسٹورنٹ موجود تھا۔تفصیلات کے مطابق امریکا میں واقع ہیمپسٹیڈ ٹاؤن کے سپروائزر اینتھونی جے سانٹینو نے نیویارک کے مشہور ریسٹورنٹ میں 20سال سے موجود لابسٹر کو دوبارہ پانی کے حوالے کردیا۔اس لابسٹر کا نام ’لوئی‘ ہے اور […]
By MH Kazmi on June 13, 2017 as, expert, in, sea, ski jumping, ultimate, Water, well اچھی بات, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب, کھیل
جیٹ اسکی کے ذریعے پانی کے دوش پر الٹی قلابازیاں کھانے کے ماہر امریکی نوجوان نے اپنے کرتب سے لوگوں کی عقل دنگ کردی۔ سڑکوں پر کار بھگاتے یااونچے نیچے راستوں پر بائیک دوڑاتے تو آپ نے بہت سے لوگوں کو دیکھا ہوگا لیکن اب پانی کے دوش پر کرتب دکھاتے اس نوجوان کو بھی […]
By MH Kazmi on June 8, 2017 in, sea, star, the اہم ترین, خبریں, کالم
شاعری فنونِ لطیفہ میں ایک بلند مرتبہ فن کی حیثیت رکھتی ہے۔ اس کے اثرات سے انسانی زندگی کا تخلیقی دھارا خرام آمادہ رہتا ہے، شاعری اپنی حدوں سے آگے نکل کر دوسرے فنون کے دائرۂ عمل میں قدم رکھتی دکھائی دیتی ہے اور یہی وہ امتیازی وصف ہے جو باقی فنونِ لطیفہ سے اسے […]
By MH Kazmi on May 30, 2017 3, Bangladesh, By, displaced, in, million, people, sea, storm اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ڈھاکا: خلیج بنگال میں بننے والا طاقتور سمندری طوفان ’’مورا‘‘ بنگلا دیش کے مشرقی ساحل سے ٹکرا گیا ہے جس کی وجہ سے متاثرہ علاقوں میں شدید بارشیں جاری ہیں جب کہ حفاظتی اقدامات کے طور پر 3 لاکھ افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کردیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق سری لنکا میں سیلاب […]
By MH Kazmi on April 12, 2017 allowed, Goods, halal, sea, send, to, UAE, via اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
لاہور: پنجاب حلال ڈیولپمنٹ ایجنسی کے چیئرمین جسٹس خلیل الرحمن خان نے کہا ہے کہ یو اے ای اتھارٹی نے حلال مصنوعات کی سمندر کے ذریعے ٹرانسپورٹیشن کی اجازت دے دی ہے جس سے کرایوں کی مد میں کم از کم ایک تہائی کمی ہوگی۔ چیئرمین جسٹس خلیل الرحمن نے کہا کہ اتھارٹی بہت سے ممالک […]
By MH Kazmi on April 6, 2017 an, drinkable, easy, make, sea, to, Water, way اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
سمندر کا نمکین پانی پینے کے قابل نہیں ہوتا لیکن سائنسدانوں نے ایک آسان اور سستا طریقہ دریافت کر لیا ہے جس کے ذریعےاس پانی کو بڑے پیمانے پر پینے کے قابل بنایا جا سکے گا۔ برطانیہ میں سائنسدانوں کی ایک ٹیم نے گریفین آکسائڈ کی ایک ایسی چھلنی تیار کی ہے جو سمندر کے […]
By MH Kazmi on January 24, 2017 city, first, in, sea, the, under, World اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
ٹوکیو سے تعلق رکھنے والی کمپنی شمیزو کارپوریشن اوشین سپائرلز کے نام سے زیر آب شہروں کی تعمیر کرنا چاہتی ہے۔ لاہور: سائنسدانوں کے خیال میں سمندروں کی سطح میں اضافے کے نتیجے میں زمین کا بڑا حصہ سمندری پانی کی نذر ہوسکتا ہے اور اسی خطرے کو دیکھتے ہوئے جاپان میں سمندر کے اندر […]
By MH Kazmi on January 21, 2017 at, city, first, floating, sea, the, worlds اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
سان فرانسسکو: ایک امریکی ڈیزائن فرم ’’سی اسٹیڈنگ انسٹی ٹیوٹ‘‘ نے فرنچ پولی نیشیا کی حکومت سے ایک معاہدہ کیا ہے جس کے تحت جنوبی بحرالکاہل میں سمندر پر تیرتا ہوا دنیا کا پہلا شہر تعمیر کیا جائے گا۔ امید ہے کہ اس شہر کی تعمیر 2019 میں شروع کردی جائے گی اور اس کا پہلا […]
By MH Kazmi on January 20, 2017 Adventure, enthusiasts, on, player, sea, Sharp, Tricks, waves اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
نیوزی لینڈمیں ایڈونچر کے شوقین کھلاڑیوں نےسمندر کی تندوتیز لہروں پر سرفنگ کا شاندار مظاہرہ کیا۔ ایڈونچر کے شوقین افراد خطروں سے کھیلنے کیلئے ہر وقت تیار رہتے ہیں اور اپنے شوق کی تکمیل کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے چاہے اس دوران اُنکی جان ہی کیوں نہ چلی جائے۔سر پھرے نوجوانوں نے […]
By MH Kazmi on December 27, 2016 Children's, fish, in, like, look, sea, swimming, the اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
تھائی لینڈ: تھائی لینڈ کے دور دراز جزیروں پر رہنے والے ایک قبیلے کے بچے دیکھنے کی غیرمعمولی صلاحیت رکھتے ہیں اور اسی بنا پر انہیں ’’سمندری خانہ بدوش‘‘ کہا جاتا ہے۔ تھائی لینڈ کے موکن قبیلے سے تعلق رکھنے والے یہ بچے سمندر کی گہرائی میں بہت اچھی طرح دیکھتے ہیں اوران کی بصارت یورپی […]
By MH Kazmi on December 27, 2016 Black, box, from, of, plane, pulled, russia, sea, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
بحیرہ اسود میں گرنےوالے روسی طیارے کا بلیک باکس نکال لیا گیا،روسی طیارہ اتوار کو بحر اسود میں گرنے سے مسافر اور عملے کے ارکان سمیت 92 افراد ہلاک ہوگئے تھے ۔ روسی وزارت دفاع نے بحر اسود میں گرنے والے روسی طیارے کا بلیک باکس نکالنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ باکس ساحل […]
By MH Kazmi on December 25, 2016 Black, crashes, military, near, plane, Russian, sea, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
روسی فوج کا طیارہ بحراسود کے قریب گر کر تباہ ہوگیا،طیارےمیں روس کا فوجی بینڈ الیگزینڈروف اور صحافیوں سمیت 91 افراد سوار تھے ، شام میں سال نو کی تقریبات کےلیے لتاکیہ میں روسی فوجی اڈے جارہے تھے ۔ روسی حکام کے مطابق سوچی سے اڑان کے 20منٹ بعد ریڈار سے غائب ہونے والےطیارے کا […]
By MH Kazmi on December 8, 2016 animal, bubbles, For, house, in, lives, making, sea, Strange, who اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
کیلیفورنیا: مونٹیری کے قریب سمندر میں ایک ایسا عجیب و غریب جانور دیکھا گیا ہے جو اپنے گرد شفاف بلبلے جیسا مکان بناکر رہتا ہے۔ یہ دریافت ’’مونٹیری بے ایکویریئم ریسرچ انسٹی ٹیوٹ‘‘ کیلیفورنیا کے ماہرین نے کی ہے اسے 1900 کے بعد صرف دوسری بار دیکھا گیا ہے۔ ماہرین کے مطابق اس جانور کا تعلق ’’لارویشیئن‘‘ […]
By MH Kazmi on November 17, 2016 bottom, Muddy, of, Pluto, sea, surface اہم ترین, خبریں
امکان ہے کہ پلوٹو کی سطح کے ‘دل’ کہلانے والے ایک نمایاں خطے کے نیچے ایک سمندر کروٹیں لے رہا ہے۔ اس سے یہ وضاحت بھی ہو جاتی ہے کہ اس دل نما خطے کا ایک حصہ، جسے سپوتنک پلانیشیا کہا جاتا ہے، پلوٹو کے سب سے بڑے چاند کیرن کے ساتھ کششِ ثقل کے […]
By MH Kazmi on November 8, 2016 08, 2016, Ahmed, and, By, cast, good, into, mushtaq, Nov, on, Qureshi, sea, the کالم
مشتاق احمد قریشی پاکستان یقیناً اللہ کی بڑی نعمت ہے لیکن افسوس کہ ہم اہل پاکستان اس نعمت کی نہ اہمیت سمجھتے ہیں نہ اس کی قدر کرتے ہیں، شاید یہی وجہ ہے اللہ کے حکم کے مطابق جیسے ہمارے اعمال ہوں گے ویسے ہی ہم پر حکمران مسلط کیے جائیں گے اللہ تو ہمیں […]
By MH Kazmi on October 11, 2016 agreement, and, Black, construction, For, gas, in, of, PIPELINES, russia, sea, the, Turkey اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
روس اور ترکی کے درمیان بحیرہ اسود میں دو گیس پائپ لائنوں کی تعمیر کا معاہدہ طے پا گیا ۔ معاہدے کے تحت گیس لائنز کی تعمیر سے روس سالانہ 30 ارب کیوبک میٹر سے زائد گیس ترکی کو فراہم کر سکے گا۔ اس بات کا اعلان روسی صدر ولادمیر پیوٹن کے ترکی کے ایک […]
By MH Kazmi on October 6, 2016 charming, in, Maldives, restaurant, sea, the, underwater بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب
بڑی بڑی عما رتوں اور وسیع و عریض رقبے پر پھیلے ریسٹورنٹ تو دنیا بھر میں تعمیر کیے جا تے ہیں، لیکن مالدیپ میں زیر سمند ر ایک منفرد ریسٹورنٹ قا ئم کیا گیا ہے۔ “Ithaa” نامی یہ ریسٹورنٹ 5 میٹر پا نی کی گہرائی میں واقع ہے جبکہ اس کی چار دیواری کو مکمل […]
By F A Farooqi on September 19, 2016 change, drop, flares, light, révolution, sea, travel کالم
تحری: عثمان غنی چاہے کتنا ہی گھپ اندھیرا کیوں نہ ہو ،ننھے جگنو کی روشنی بھٹکے ہوئے مسافروں کے لیے امید کی کرن بن جاتی ہے جو ”طاہر زیر دام ” آشیاں سے دور ہو جاتے ہیں ،ہمت و کوشش سے بالاخر ایک دن اپنی اپنی منزل مقصود کو پہنچ جاتے ہیں ۔جدت اور تبدیلی […]