counter easy hit

seat

امیتابھ نے 1984 کے فسادات سے لاتعلقی کا اظہار کر دیا

امیتابھ نے 1984 کے فسادات سے لاتعلقی کا اظہار کر دیا

ممبئی : بالی ووڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن نے دو ٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ 1984، دہلی میں سکھوں کے خلاف ہونے والے دنگوں سے ان کا کوئی واسطہ نہیں۔ ٹائمز ناؤ کے ساتھ ایک نشست کے دوران امیتابھ نے کہا ’یہ محض بدنیتی پر مبنی ناقابل یقین جھوٹ ہیں۔میرا ان سے کوئی تعلق […]

عمران خان کی ساری بھاگ دوڑ ایک سیٹ ہتھیانے کیلئے ہے، پرویز رشید

عمران خان کی ساری بھاگ دوڑ ایک سیٹ ہتھیانے کیلئے ہے، پرویز رشید

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف کا ہدف کراچی میں امن کا حصول ہے۔ عمران خان کی ساری بھاگ دوڑایک سیٹ ہتھیانے کے لیے ہے۔ پرویز رشید کا مزید کہنا ہے کہ کراچی میں عمران کی سرگرمیاں مجرموں کے خلاف حکومتی کارروائیوں کے بعد ممکن ہوئیں۔ […]

لٹریچر اینڈ کلچر انٹرنیشنل ڈنمارک کے زیرِ اہتمام یوم النساء کا انعقاد

لٹریچر اینڈ کلچر انٹرنیشنل ڈنمارک کے زیرِ اہتمام یوم النساء کا انعقاد

ڈنمارک (ممتاز ملک) لٹریچر اینڈ کلچر انٹرنیشنل ڈنمارک کے زیرِ اہتمام کوپن ہیگن میں آٹھ مارچ ۲۰۱۵ کو یوم النساء کا انعقاد کیا گیا اس با وقار شام کی صدارت با ذوق و با وقار سفیرِ پاکستان محترم جناب مسرور جونیجو نے کی ۔اگرچہ اسی دن سفارت خانے میں بھی ایک نشست کا اہتمام کیا […]

احوال نظریہ پاکستان کانفرنس کی کشمیر نشست کا

احوال نظریہ پاکستان کانفرنس کی کشمیر نشست کا

تحریر:مہر بشارت صدیقی ایوان کارکنان تحریک پاکستان میں سات سال سے سہہ روزہ نظریہ پاکستان کانفرنس نظریہ پاکستان ٹرسٹ کے تحت باقاعدگی سے منعقد ہو رہی ہے۔کانفرنس میں کارکنان تحریک پاکستان، اندرون و بیرون ملک سے نظریہ پاکستان فورمز کے عہدیداروں، کارکنوں سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے خواتین و حضرات کے […]

پاکستان اچھے دوست سے محروم، شہزادہ سلمان نے تخت سنبھال لیا

پاکستان اچھے دوست سے محروم، شہزادہ سلمان نے تخت سنبھال لیا

تحریر : میاں نصیر احمد خادم الحرمین الشرفین شاہ عبداللہ ابن عبدالعزیز کی انتہائی خراب صحت کے باعث گذشتہ کچھ عرصے سے شہزادہ سلمان بن عبدالعزیز ہی مختلف تقریبات میں شاہ عبداللہ کی نمائندگی کرتے تھے رواں سال میں شہزادہ مقرن بن عبدالعزیز کو نائب ولی عہد نامزد کیا گیا تھاشاہ عبداللہ کی وفات کے […]

یادگار نشست ہمراہ سفیرِ پاکستان

یادگار نشست ہمراہ سفیرِ پاکستان

تحریر : انیلہ احمد شاہ بانو میر ادب اکیڈمی جو اب کسی تعارف کی محتاج نہیں ٬ اپنی ٹیم کے ہمراہ پہلے سے طے شدہ پروگرام کے تحت 16 جنوری کو سفیرِ پاکستان جناب غالب اقبال صاحب سے ملاقات کیلئے سفارت خانہ پہنچیں٬ مرکزی عمارت میں داخل ہوتے ہی ڈیوٹی پر موجود آفیسرز نے محترمہ […]

مینار پاکستان گرائونڈ میں حافظ محمد سعید کا تاریخی خطاب

مینار پاکستان گرائونڈ میں حافظ محمد سعید کا تاریخی خطاب

تحریر : محمد شاہد محمود مینار پاکستان گرائونڈ میں جماعة الدعوة کے دو روزہ اجتماع کی آخری نشست میں پروفیسر حافظ محمد سعید نے واضح کیا کہ بھارت افغانستان فوج بھجوا سکتا ہے تو مجاہدین کو بھی مظلوم مسلمانوں کی مدد کیلئے کشمیر جانے کا پور احق حاصل ہے۔ مسلمان ملک اپنی کرنسی، اسلامی فوج، […]