counter easy hit

secret

دہشت گردوں کی خفیہ پناہ گاہوں کو ختم کیا جائے گا، وزیراعظم نوازشریف

دہشت گردوں کی خفیہ پناہ گاہوں کو ختم کیا جائے گا، وزیراعظم نوازشریف

کابل : وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خاتمے کے بغیر خطے میں امن و استحکام ممکن نہیں اس لئے جہاں بھی دہشت گردوں کی خفیہ پناہ گاہیں ہوں گی انہیں ختم کیا جائے گا۔ کابل میں افغان صدر اشرف غنی کے ہمراہ پریس بریفنگ کے دوران وزیر اعظم نواز […]

بالی ووڈ اداکارہ ریکھا نے پیار کو اپنی جوانی کا راز قرار دیدیا

بالی ووڈ اداکارہ ریکھا نے پیار کو اپنی جوانی کا راز قرار دیدیا

ممبئی (یو این پی) بالی ووڈ اداکارہ ریکھا نے پیار کو اپنی جوانی کا راز قرار دیدیا۔ بالی ووڈ اداکارہ ریکھا کی سدا بہار جوانی نے مداحوں کے اندر یہ جاننے کا تجسس پیدا کر دیا ہے کہ آخر وہ کیا کرتی ہیں کہ وہ اتنی عمر کی ہو کر بھی خوبصورت جوان اور جاذب […]

پریانکا چوپڑا امریکی ٹی وی ڈرامے میں خفیہ ایجنٹ بنیں گی

پریانکا چوپڑا امریکی ٹی وی ڈرامے میں خفیہ ایجنٹ بنیں گی

لاس اینجلس (یس ڈیسک) پریانکا چوپڑا بھارت سے باہر اداکاری دکھانے کے لیے پرجوش ہیں اور وہ امریکی ٹی وی ڈرامے میں خفیہ ایجنٹ کا کردار ادا کریں گی۔ اداکارہ اور گلوکارہ پریانکا چوپڑا کا کردار ایکشن سے بھرپور ہو گا۔ امریکی ٹی وی ڈرامے کی کہانی ہو گی ایف بی آئی کے ان نوجوانوں […]

کامیابی کا راز نوجوان نسل کی پسند کو ترجیح دینا ہے: فریحہ پرویز

کامیابی کا راز نوجوان نسل کی پسند کو ترجیح دینا ہے: فریحہ پرویز

لاہور (یس ڈیسک) مقبول گلوکارہ فریحہ پرویز نے کہا ہے کہ میری کامیابی کا راز نوجوان نسل کی پسند کو اولین ترجیح دینا ہے۔ اگر اپنے کام سے عشق کیا جائے تو منزل آسان ہو جاتی ہے۔ انسان کو علم کے ساتھ خدا کی ذات سے اچھا نصیب طلب کرنا چاہئے جوزندگی بسر کرنے کیلئے […]

ہالی ووڈ ایکشن فلم “کنگزمین، دی سیکرٹ سروس” کا باکس آفس پر پہلا نمبر

ہالی ووڈ ایکشن فلم “کنگزمین، دی سیکرٹ سروس” کا باکس آفس پر پہلا نمبر

نیو یارک (یس ڈیسک) تیرہ فروری کو امریکی سینما گھروں کی زینت بننےوالی ہالی وڈ ایکشن فلم” کنگزمین، دی سیکرٹ سروس ” نے اپنا جادو دکھانا شروع کر دیا ہے۔ فلم ایک جاسوس کمپنی کے گرد گھومتی ہے جو ایک عام سے نوجوان کو بھرتی کر کے اس کی تربیت شروع کرتی ہے لیکن وہ […]

حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان جوڈیشل کمیشن کے قیام پر خفیہ مذاکرات

حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان جوڈیشل کمیشن کے قیام پر خفیہ مذاکرات

اسلام آباد (یس ڈیسک) حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے رکن اسحاق ڈار نے بیرون ملک دورے سے واپسی کے بعد مذاکرات کا سلسلہ پھر سے بحال کیا۔ مزاکرات کا دوسرا دور گزشتہ رات خفیہ مقام پر ہوا۔ جس میں تحریک انصاف کی جانب سے اسد عمر نے شرکت کی جبکہ حکومت کی جانب سے اسحاق ڈار […]

افغان مہاجرین سمیت غیر ملکی افراد کا خفیہ سروے کرانے کا فیصلہ

افغان مہاجرین سمیت غیر ملکی افراد کا خفیہ سروے کرانے کا فیصلہ

کراچی (یس ڈیسک) وفاقی حکومت نے ملک میں دہشت گردی کے واقعات کی روک تھام کیلیے ملک گیر سطح پر افغان مہاجرین سمیت غیر ملکی افراد کی موجودگی کی نشاندہی کیلئے انٹیلی جنس بنیادوں پرخفیہ سروے کرانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ یہ سروے وفاقی وزارت داخلہ صوبائی حکومتوں، قانون نافذ کرنے والے اداروں اور خفیہ […]

چوہدری نثار نے عمران سے3 خفیہ ملاقاتیں کیں اور دھرنا جاری رکھنے کا کہا، پرویز خٹک

چوہدری نثار نے عمران سے3 خفیہ ملاقاتیں کیں اور دھرنا جاری رکھنے کا کہا، پرویز خٹک

پشاور (یس ڈیسک) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے انکشاف کیاہے کہ وزیر داخلہ چوہدری نثار نے عمران خان سے تین خفیہ ملاقاتیں کیں۔ پرویز خٹک کا کہنا تھا کہ تینوں ملاقاتیں چوہدری نثار کی اپنی درخواست پر ہوئیں، چوہدری نثار عمران خان پر زور دیتے رہے کہ حکومت پر دباؤ بڑھانے کیلئے اپنا دھرنا جاری […]

1 4 5 6