counter easy hit

secure

بھارت سلامتی کونسل کی انسداد دہشتگردی اور طالبان سے متعلق اہم کمیٹیوں کی صدارت سے محروم، ممبر ممالک نے پاکستان کیخلاف بھارتی عزائم کو بنیاد بنا کر ووت مسترد کردیا

بھارت سلامتی کونسل کی انسداد دہشتگردی اور طالبان سے متعلق اہم کمیٹیوں کی صدارت سے محروم، ممبر ممالک نے پاکستان کیخلاف بھارتی عزائم کو بنیاد بنا کر ووت مسترد کردیا

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)اقوام متحدہ میں بھارت کا انسداد دہشتگردی اور طالبان سے متعلق اہم کمیٹیوں کی صدارت کا خواب ادھورا رہ گیا۔ کمیٹی کے رکن ممالک نے بھارت پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بھارت ان کمیٹیوں کو پاکستان کے خلاف اپنے گھنائونے مقاصد کے لیے اسعتمال کرسکتا ہے۔ اس بات […]

جاپانی سفیر کا کے پی بلوچستان میں سیکورٹی فورسز پرحملوں پراظہار تشویش، پاکستان کی سرحدوں، ائرپورٹس، بندرگاہوں پر سیکورٹی اور سکیننگ کے نظام کو بہتر بنانے کیلئے مکمل تکنیکی مدد فراہم کریگا

جاپانی سفیر کا کے پی بلوچستان میں سیکورٹی فورسز پرحملوں پراظہار تشویش، پاکستان کی سرحدوں، ائرپورٹس، بندرگاہوں پر سیکورٹی اور سکیننگ کے نظام کو بہتر بنانے کیلئے مکمل تکنیکی مدد فراہم کریگا

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)اسلام آباد میں جاپانی سفارتخانے نے خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں سیکیورٹی اہلکاروں پر دہشت گرد حملوں کی مذمت کرتے ہوئے اس کے نتیجے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر تعزیت گہرے رنج و غم کا اظہار کیا۔ اسلام آباد میں متعین جاپانی سفارتخانے کے ناظم الامور شینڈو یوسوک نے بلوچستان کے ضلع […]

آئین کی حکمرانی اور چاروں صوبوں کا یکساں تحفظ ہمیشہ صرف پیپلز پارٹی نے یقینی بنایا ہے، ملک محمد اجمل

آئین کی حکمرانی اور چاروں صوبوں کا یکساں تحفظ ہمیشہ صرف پیپلز پارٹی نے یقینی بنایا ہے، ملک محمد اجمل

آئین کی حکمرانی اور چاروں صوبوں کا یکساں تحفظ ہمیشہ صرف پیپلز پارٹی نے یقینی بنایا ہے، ملک محمد اجمل پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی بیلجئم کے مرکزی راہنما ملک محمد اجمل نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے ہمیشہ چاروں صوبوں کو یکساں حقوق دیے ہیں اور آئین کی حکمرانی اور عوام […]

مسئلہ کشمیر کا حل ہی جنوبی ایشیا میں امن کا واحد راستہ ہے: ملیحہ لودھی

مسئلہ کشمیر کا حل ہی جنوبی ایشیا میں امن کا واحد راستہ ہے: ملیحہ لودھی

نیو یارک: کشمیری عوام 70 برس سے اقوام متحدہ کی قراردوں پر عمل کے منتظر ہیں، بھارت دنیا کا واحد ملک ہے جس نے ہزاروں لوگوں کو بینائی سے محروم کیا: اقوام متحدہ میں پاکستان کی مندوب اقوام متحدہ میں پاکستان کی مندوب ملیحہ لودھی کا کہنا ہے عالمی ادارے کی قراردادوں کے مطابق مسئلہ کشمیر […]

مسلم لیگ (ن) پر پابندی کی درخواست قابل سماعت ہونے سے متعلق فیصلہ محفوظ

مسلم لیگ (ن) پر پابندی کی درخواست قابل سماعت ہونے سے متعلق فیصلہ محفوظ

اسلام آباد:  ہائی کورٹ نے مسلم لیگ (ن) پر پابندی اور رجسٹریشن منسوخ کرنے کی درخواست قابل سماعت ہونے سے متعلق فیصلہ محفوظ کرلیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں مسلم لیگ (ن) پر پابندی اور رجسٹریشن منسوخ کرنے کی درخواست پر سماعت ہوئی جس میں درخواست گزار پاکستان عوامی تحریک وکیل نے نے موقف اپنایا کہ سپریم کورٹ […]

ایجنسیاں حساس اداروں کو محفوط نہیں کرسکتیں تو انکی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے، وزیر داخلہ

ایجنسیاں حساس اداروں کو محفوط نہیں کرسکتیں تو انکی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے، وزیر داخلہ

 اسلام آباد: وزرات داخلہ کو حساس اداروں کی جانب سے رپورٹ موصول ہوئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ پی او ایف واہ میں یوم مزدور کی مناسبت سے منعقدہ تقریب میں دہشت گردی کا خطرہ ہے جب کہ وزیرداخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ ایجنسیاں حساس اداروں کو محفوط نہیں کرسکتیں تو ان کی […]

پی آئی اے نے پروازوں کو محفوظ بنانے کیلئے بکروں کا صدقہ دینا شروع کردیا

پی آئی اے نے پروازوں کو محفوظ بنانے کیلئے بکروں کا صدقہ دینا شروع کردیا

 اسلام آباد: باکمال لوگوں کی لاجواب سروس کی ایک اور مثال سامنے آگئی پی آئی اے نے طیاروں کی محفوظ پروازکے لیے بکروں کا صدقہ دینا شروع کردیا۔ یس نیوز کے مطابق پی آئی اے نے جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کے بجائے نیا طریقہ ایجاد کرلیا ہے اور طیاروں کی پرواز محفوظ بنانے کے لیے کالے […]

اولڈ ٹریفورڈ میں جدید اور بے خوف کرکٹ کھیلی۔ وسیم اکرم

اولڈ ٹریفورڈ میں جدید اور بے خوف کرکٹ کھیلی۔ وسیم اکرم

کراچی (یس ڈیسک) پاکستان کی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے اولڈ کریفورڈ میں کھیلے جانے والے واحد ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستانی کی انگلینڈ کے خلاف جیت کی تعریف کی ہے۔ پاکستانی ٹیم کی جیت کے بعد بات کرتے ہوئے وسیم اکرم کا کہنا تھا کہ یہ بات خوش آئند ہے کہ […]

محرم الحرام مقدس مہینہ

محرم الحرام مقدس مہینہ

تحریر: انیلہ احمد کسی بھی زمانے میں عظمت وحرمت کا اصل سبب تو اللہ تبارک تعالی کی تجلیات و انوار کا ظہور ھے،اسکے ساتھ ساتھ بعض عظیم ا لشان اور اہم تر ین واقعات کا کسی زمانے میں ا نجام اور و قو ع پذیر ھونا بھی اس زمانے کی عظمت و فضیلت کا مو […]

محفوظ و خوشحال مستقبل کیلئے بلا تفریق احتساب لازم ہے‘ ملک منیر احمد

محفوظ و خوشحال مستقبل کیلئے بلا تفریق احتساب لازم ہے‘ ملک منیر احمد

فرانس (اشفاق چودھری) وحدانیت کے بعد اسلام کی بنیاد انصاف اور اعتدال پر ٹکی ہوئی ہے اور مساوات کے بغیر نہ تو اعتدال و توازن قائم ہوسکتا ہے اور نہ ہی انصاف ممکن ہے اسلئے پاکستان کو حقیقی معنوں میں اسلامی ‘ فلاحی ‘ جمہوری اور عوامی ریاست بنانے اور وطن عزیز دہشتگردی ‘ کرپشن […]

وزیر اعظم کے کسان پیکج سے متعلق الیکشن کمیشن نے فیصلہ محفوظ کرلیا

وزیر اعظم کے کسان پیکج سے متعلق الیکشن کمیشن نے فیصلہ محفوظ کرلیا

اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے وزیر اعظم نواز شریف کے کسان پیکج کی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی سے متعلق فیصلہ محفوظ کرلیا۔ اسلام آباد میں چیف الیکشن کمشنر جسٹس ریٹائرڈ سرداررضا محمد خان کی سربراہی میں وزیراعظم کے کسان پیکج سے متعلق معاملے کی سماعت ہوئی، اس موقع پر الیکشن کمیشن کے دیگر […]

بلوچستان میں مکمل امن قائم ہو چکا، اب ترقیاتی کام ہوں گے: عبد المالک بلوچ

بلوچستان میں مکمل امن قائم ہو چکا، اب ترقیاتی کام ہوں گے: عبد المالک بلوچ

پشاور : نشتر ہال پشاور میں نیشنل پارٹی کے صوبائی کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ بلوچستان عبد المالک بلوچ کا کہنا تھا کہ پہلے بلوچستان میں خود کش دھماکے ہوتے تھے۔ اغواء برائے تاوان عام تھا مگر اب عوام کی طاقت سے دہشتگردی اور اغواء کاری کا سلسلہ ختم ہو گیا ہے۔ انہوں نے […]

انتخابی دھاندلی کیس میں فریقین کے دلائل مکمل؛ کمیشن نے فیصلہ محفوظ کر لیا

انتخابی دھاندلی کیس میں فریقین کے دلائل مکمل؛ کمیشن نے فیصلہ محفوظ کر لیا

اسلام آباد : انتخابی دھاندلی کیس میں فریقین کے دلائل مکمل ہونے کے بعد جوڈیشل کمیشن نے کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا۔ چیف جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں 3 رکنی انکوائری کمیشن نے 2013 کے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کی تحقیقات کے لئے کیس کی سماعت کی۔ اس موقع پر فریقین کی جانب […]

بالی ووڈ میں مستقبل محفوظ بنانا چاہتی ہوں، کنگنا رناوت

بالی ووڈ میں مستقبل محفوظ بنانا چاہتی ہوں، کنگنا رناوت

ممبئی : کنگنا رناوت کا شمار بالی ووڈ کی سب سے زیادہ باصلاحیت اداکاراؤں میں کیا جارہا ہے اور وہ بھارتی فلم انڈسٹری میں ایک اچھے دور سے گزررہی ہیں۔ گزشتہ برس ریلیز ہونے والی ان کی فلم ’’کوئین کی کامیابی نے انھیں بالی ووڈ کی ملکہ بنادیا جب کہ چند روز قبل سینما گھروں […]

آئندہ نسلوں کو دہشت گردی سے پاک محفوظ پاکستان دینا چاہتے ہیں، پرویز رشید

آئندہ نسلوں کو دہشت گردی سے پاک محفوظ پاکستان دینا چاہتے ہیں، پرویز رشید

اسلام آباد : وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید نے کہا ہے کہ دہشت گردی کا راستہ نقصان کا راستہ ہے اسی لئے اپنے بچوں کو دہشت گردی سے پاک محفوظ پاکستان دینا چاہتے ہیں۔ راولپنڈی میں تقریب سے خطاب اور میڈیا سے بات کرتے ہوئے وفاقی وزیرکا کہنا تھا کہ دہشت گردی نے […]

اردو کا پہلا صاحب دیوان شاعر

اردو کا پہلا صاحب دیوان شاعر

تحریر: اعظم طارق کوہستانی تاریخ کبھی کبھار بڑے بے رحم فیصلے کرتی ہے۔ اس کا بس چلے تو آپ کو ہیرو سے زیرو بنانے میں دیر نہ لگائے۔ ایسا بھی نہیں کہ اس کا بس نہیں چلتا۔ جہاں بھی موقع ملتا ہے وہ اپنا کام کرجاتی ہے۔ ولی دکنی کو زمانہ ایک عرصے تک اردو […]