counter easy hit

see

مہاتما گاندھی کی موت سے کچھ دیر قبل تصویر سمیت نایاب تصاویر جو پہلے بہت کم دیکھی گئی ہیں

مہاتما گاندھی کی موت سے کچھ دیر قبل تصویر سمیت نایاب تصاویر جو پہلے بہت کم دیکھی گئی ہیں

مہاتما گاندھی کے قتل 1948 میں کے چند سکینڈ بعد لی گئی تصویر، فوٹو نتھو رام گوڈسی Seconds after the murder of Mahatma Gandhi | Photo by Nathuram Godse, (1948) Gandhi on his salt march, an act of nonviolent civil disobedience against British Colonial Rule. مہاتما گاندھی برطانوی نظام کے خلاف سول نافرمانی کی تحریک […]

امید ہے شائقین کو اچھی کرکٹ دیکھنے کو ملے گی :تھسارا پریرا

امید ہے شائقین کو اچھی کرکٹ دیکھنے کو ملے گی :تھسارا پریرا

لاہور: پاکستانی مداحوں کے درمیان میچ کھیلنے کیلئے طویل مدت سے بے تاب ہیں: سری لنکن کپتان کی لاہور میں میڈیا سے گفتگو سری لنکن ٹی ٹونٹی ٹیم کے کپتان تھسارا پریرا نے کہا ہے کہ ہمیں امید ہے کہ آج کے میچ میں شائقین کو اچھی کرکٹ دیکھنے کو ملے گی ۔ لاہور آمد کے […]

’’میں نے کاکسز بازار میں کیا دیکھا؟‘‘

’’میں نے کاکسز بازار میں کیا دیکھا؟‘‘

’’میانمار (برما) کے ستمگر بُدھ سیاستدانوں، بُدھ مذہبی رہنماؤں اور برمی فوج کے مظالم سے تنگ آکر  روہنگیا مسلمان بنگلادیش کے سرحدی علاقوں میں پہنچ رہے ہیں، انھیں دیکھ کر مَیں ابھی ابھی کاکسز بازار سے آیا ہُوں۔ کاکسز بازار دراصل بنگلادیش کے اُس سرحدی علاقے کا سب سے بڑا شہر ہے جو نسبتاً میانمار کے […]

سانحہ لاس ویگاس: ٹرمپ زخمیوں کی عیادت کرنے اسپتال پہنچ گئے

سانحہ لاس ویگاس: ٹرمپ زخمیوں کی عیادت کرنے اسپتال پہنچ گئے

لاس ویگاس میں پیش آنیوالے فائرنگ کے واقعے میں ہلاک اور زخمی ہونیوالوں سے اظہارِ یکجہتی کا سلسلہ جاری ہے۔ گزشتہ روز امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور خاتونِ اول ملینیئا ٹرمپ لاس ویگاس پہنچے جہاں وہ فائرنگ کے واقعے میں زخمی ہونیوالوں کی عیادت کرنے اسپتال پہنچتے۔ ٹرمپ نے امریکیوں کو بہادر قوم قرار دیتے […]

محرم الحرام کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

محرم الحرام کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

کراچی: محرم الحرام کا چاند دیکھنے کے لئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہورہا ہے۔ ماہ محرم الحرام 1439 کا چاند دیکھنے کے لئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔ اجلاس مفتی منیب الرحمان کی زیرصدارت بعد نماز عصر کراچی میں محکمہ موسمیات کے دفترمیں ہوگا۔ رویت ہلال کمیٹی کو ماہرین فلکیات کی بھی […]

محرم کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل کراچی میں ہوگا

محرم کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل کراچی میں ہوگا

کراچی:  محرم الحرام کے چاند کی رویت کا شرعی فیصلہ کرنے کیلیے مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی کااجلاس کل (جمعرات کو) کراچی میں ہو گا۔ مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی پاکستان کے چیئرمین مفتی منیب الرحمن نے کہا ہے کہ ماہِ محرم الحرام 1439ھ کے چاند کی رویت کا شرعی فیصلہ کرنے کیلیے مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی پاکستان کااجلاس […]

ذی الحج کا چاند دیکھنے کے لئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

ذی الحج کا چاند دیکھنے کے لئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

کراچی: پاکستان میں ذی الحج کا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا۔ ذی الحج کا چاند دیکھنے کے لئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کراچی میں محکمہ موسمیات کے دفتر میں ہو گا جس کی صدارت چیرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان کریں گے۔ اس کے علاوہ زونل کمیٹیوں کے اجلاس […]

کھانے کے بعد تھوڑا سا گڑ پھر کمال دیکھیں

کھانے کے بعد تھوڑا سا گڑ پھر کمال دیکھیں

ایسا گُڑلیں جو سفید نہ ہو براؤن یا بلیک ہو یعنی کیمیکل سے پاک ہو ہر کھانے کے بعد تھوڑا سا یعنی ایک بڑی ٹافی کے برابر لے کر اس کو منہ میں چوستے رہیں چباتے رہیں، چند دن اس کو کرکے دیکھیں جوانی‘ طاقت‘ اعصاب‘ معدہ‘ آنتیں‘ دائمی قبض‘ پرانی تبخیر‘ موٹاپا‘ بدہضمی‘ جسم […]

انیل کپور پشاور میں اپنا آبائی گھر دیکھنے کے لیے بے تاب

انیل کپور پشاور میں اپنا آبائی گھر دیکھنے کے لیے بے تاب

دبئی: بالی ووڈ فلم اسٹار انیل کپور نے پاکستان آنے کی خواہش ظاہر کر دی۔ گزشتہ روز دبئی میں اپنی نئی فلم ’’مبارکاں‘‘ کی تقریب کے موقع پر نمائندہ ’’ایکسپریس‘‘ سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے بالی ووڈ کے ممتاز اداکار انیل کپور کا کہنا تھا کہ پشاور میرے آباؤ اجداد کا گھر ہے، میرے والد اور […]

رنویر سنگھ کی سالگرہ پر ان کی نایاب تصاویر دیکھیں

رنویر سنگھ کی سالگرہ پر ان کی نایاب تصاویر دیکھیں

بالی وڈ کے اسٹار رنویر سنگھ نے زندگی کی 32 بہاریں دیکھ لیں اور اس موقع ان کی کچھ ایسی نایاب تصاویر سامنے آئی ہیں جنہیں مداحوں نے آج تک نہ دیکھا ہوگا۔ بھارتی فلم نگری کے اسٹار رنویر سنگھ کی پیدائش 6 جولائی 1985 کو  فلم سٹی ممبئی میں ہوئی۔ انہوں نے اپنے فلمی […]

عمان میں‌ عید کا چاند نظر نہیں‌ آیا

عمان میں‌ عید کا چاند نظر نہیں‌ آیا

متحدہ عرب امارات ، قطر، کویت، اردن ، فلسطین، بحرین اور مصر میں شوال کا چاند نظر آگیا۔ سعودی عرب میں‌بھی آج عید منائی جا رہی ہے کراچی: سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سمیت مختلف خلیجی ریاستوں میں اسلامی مہینے شوال کا چاند نظر آگیا ۔ عیدالفطر آج منائی جا رہی ہے ۔ شوال […]

رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد: رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا۔ وفاقی وزارت مذہبی امور کے مطابق رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج شام ساڑھے 6 بجے اسلام آباد میں ہوگا۔ اجلاس کی صدارت چیرمین مفتی منیب الرحمن کریں گے۔ اجلاس […]

یمن کا گاؤں جس کے باسی صرف رات کے وقت دیکھتے ہیں

یمن کا گاؤں جس کے باسی صرف رات کے وقت دیکھتے ہیں

یمن میں جاری حالیہ جنگ سے بہت دور اپنی نوعیت کے نادر مظہر میں الخزنہ گاؤں کے لوگ دن میں نابینا ہو جاتے ہیں. صنعا:  یمن میں جاری حالیہ جنگ سے بہت دور اپنی نوعیت کے نادر مظہر میں الخزنہ گاؤں کے لوگ دن میں نابینا ہو جاتے ہیں جبکہ رات کے وقت اور مکمل […]

ریتک روشن نے عمر کی 43بہاریں دیکھ لیں

ریتک روشن نے عمر کی 43بہاریں دیکھ لیں

بولی وڈ فلم انڈسٹری کے مشہور اداکاراورلاکھوں مداحوں کے دلوں پر راج کرنے والے ریتک روشن نے زندگی کی43بہاریں دیکھ لیں۔ دس جنوری 1974ء کو بھارتی ریاست مہارشٹرا کے شہر ممبئی میں ایک فلمی گھرانے میں پیدا ہونے والے ریتک روشن نے 1980ء میں پہلی بار صرف6سال کی عمر میں فلم ’’ آشا‘‘میں چائلڈ ایکٹر […]

عوام کے بجائے دوسری طرف دیکھنے والے مر کیوں نہیں جاتے، خورشید شاہ

عوام کے بجائے دوسری طرف دیکھنے والے مر کیوں نہیں جاتے، خورشید شاہ

سکھر: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ طاقت کا سرچشمہ اللہ کے بعد عوام ہیں لیکن عوام کے بجائے دوسری طرف دیکھنے والے مر کیوں نہیں جاتے۔ سکھر میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ نوازشریف کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے دہشت گرد آگےہیں، […]

’عمران خان کے فیصلے کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں‘

’عمران خان کے فیصلے کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں‘

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کا کہنا ہے کہ پچھلے چند دن پاکستان کی سیاست کے لیے تلخ رہے، تاہم جو کچھ عمران خان نے کہا اسے ویلکم کرتے ہیں اور قدر کی نگاہ دیکھتے ہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چوہدری نثار نے کہا کہ ’عمران خان نے […]

ہیلری کلنٹن نے زندگی کی انہتر بہاریں دیکھ لیں

ہیلری کلنٹن نے زندگی کی انہتر بہاریں دیکھ لیں

ہیلری نے سالگرہ طیارے میں کارکنوں کے ساتھ منائی ، تقریب کیلئے خصوصی طور پر چاکلیٹ کیک بنوایا گیا تھا فلوریڈا : ڈیمو کریٹک پارٹی کی صدارتی امیدوار ہلیری کلنٹن انہتر برس کی ہو گئیں ، اپنی مہم کے سلسلے میں فلوریڈا جاتے ہوئے طیارے میں موجود ورکرز کے ساتھ سالگرہ منائی ۔ ہلیری کلنٹن […]

شرط لگاتا ہوں 30 اکتوبر کو عمران خان نظر نہیں آئیں گے: پرویز رشید

شرط لگاتا ہوں 30 اکتوبر کو عمران خان نظر نہیں آئیں گے: پرویز رشید

مردان میں ن لیگ کا سیاسی طاقت کا مظاہرہ، امیر مقام اور احسن اقبال بھی موجود، پرویز رشید کا کہنا ہے نون لیگ حملوں اور یلغار کی سیاست نہیں کرتی، نواز شریف نے اپنا سکھ اور چین عوام کیلئے قربان کر دیا۔ مردان: مسلم لیگ ن کے رہنماؤں نے اپنی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے […]

ایک تصویر نے پوری دنیا میں ہنگامہ برپا کر دیا، یہ آدمی کیا کر رہا ہے؟ جان کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے

ایک تصویر نے پوری دنیا میں ہنگامہ برپا کر دیا، یہ آدمی کیا کر رہا ہے؟ جان کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے

واشنگٹن ( مانیٹرنگ ڈیسک ) اس تصویر کو دیکھ کر آپ یقیناُُ یہی سمجھ رہے ہونگے کہ یہ کوئی لاش ہے جو اوندھے منہ پانی میں گری پڑی ہے مگر حقیقت جان کر آپ بھی حیران ہو جائیں گے کہ یہ ایک جیتا جاگتا انسان ہے جو اپنی پیشہ وارانہ ذمہ داریاں پوری کرنے کیلئے […]

نواز شریف دور اندیش نہیں، دیوار کی دوسری طرف نہیں دیکھتے: خورشید شاہ

نواز شریف دور اندیش نہیں، دیوار کی دوسری طرف نہیں دیکھتے: خورشید شاہ

لاہور : تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا کرپشن اور دہشت گردی کا الزام سیاست دانوں پر لگانا ظلم ہے۔ جمہوریت اور پارلیمنٹ رہنے تک تو وزیراعظم کو کوئی خطرہ نہیں ہو سکتا۔ میاں صاحب بیچارے شریف بندے ہیں دور تک نہیں دیکھتے۔ کہتے ہیں ہو سکتا ہے وزیراعظم کو […]

1 7 8 9