counter easy hit

seeks

بریکنگ نیوز : یہ تو ہونا ہی تھا۔۔۔ قطر نے پاکستان سے مدد مانگ لی، مگر کس معاملے میں ؟ جان کر آپ کو بھی حیرت ہوگی

بریکنگ نیوز : یہ تو ہونا ہی تھا۔۔۔ قطر نے پاکستان سے مدد مانگ لی، مگر کس معاملے میں ؟ جان کر آپ کو بھی حیرت ہوگی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) قطر نے پاکستان نے مدد مانگ لی، مگر کس معاملے میں ؟ جان کر آپ کو بھی حیرت ہوگی۔ قطر نے پاکستانی مزدوروں کے تحفظ کیلئے ٹھوس اقدامات اٹھانے کا اعادہ کرتے ہوئے پاکستان سے فٹبال ورلڈ کپ کیلئے مزید افرادی قوت کی درخواست کر دی ہے۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی زلفی […]

اسرائیلی حکومت کی پاکستان سے رابطوں کی کوششں

اسرائیلی حکومت کی پاکستان سے رابطوں کی کوششں

اسلام آباد: اسرائیل نے پاکستان سے رابطہ کی کوشش کی اور چاہتاہےکہ پاکستان اس سے براہ راست بات کرے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات استوار ہوں، تاہم پاکستان فلسطینیوں پر ڈھائے جانے والے مظالم کے باعث اسرائیل سے کسی قسم کی بات چیت یا تعلقات قائم نہیں کرنا چاہتا تفصیلات کے مطابق اسرائیل کی حکومت […]

حکومت نے مالی خسارے سے نکلنے کا راستہ ڈھونڈ لیا ۔۔۔۔ اسد عمر اب کیا کھڑاک کرنے والے ہیں؟ تازہ ترین خبر

حکومت نے مالی خسارے سے نکلنے کا راستہ ڈھونڈ لیا ۔۔۔۔ اسد عمر اب کیا کھڑاک کرنے والے ہیں؟ تازہ ترین خبر

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت نے مالی خسارے پر قابو پانے کیلئے بینک قرضوں پر انحصار کا فیصلہ کیا ہے،،وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر کی زیر صدارت مانیٹری اینڈ فسکل پالیسی کوآرڈینشن بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں مالی پالیسی، مانیٹری پالیسی اور بیرونی فنانسگ کا جائزہ لیا گیا،، نجی ٹی نے ذرائع کے […]

صاف پانی کمپنی سکینڈل: شہباز شریف 25 جون کو ایک بار پھر طلب

صاف پانی کمپنی سکینڈل: شہباز شریف 25 جون کو ایک بار پھر طلب

لاہور:  صاف پانی کمپنی سکینڈل میں نیب نے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو 25 جون کو ایک بار پھر طلب کر لیا۔ شہباز شریف آج نیب آفس پیش نہ ہوئے۔ وکلا کی ٹیم نے شہباز شریف کو نیب میں پیش نہ ہونے اور صرف سوالات کے جوابات بھجوانے کی تجویز تھی۔شہباز شریف نے امیر افضل […]

صاف پانی کمپنی کرپشن کیس میں شہباز شریف نیب طلب

صاف پانی کمپنی کرپشن کیس میں شہباز شریف نیب طلب

لاہور: قومی احتساب بیورو (نیب) نے صاف پانی کمپنی کرپشن اسکینڈل میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو طلب کرلیا۔  نیب لاہور نے صاف پانی کمپنی کرپشن کیس میں سابق وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کو کل طلب کرلیا۔ نیب نے ہدایت کی کہ شہباز شریف صاف پانی کمپنی کے تمام افسران کی تنخواہوں اور مراعات […]

پائلٹس جعلی ڈگری کیس میں وزیراعظم شاہد خاقان عباسی طلب

پائلٹس جعلی ڈگری کیس میں وزیراعظم شاہد خاقان عباسی طلب

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پائلٹس جعلی ڈگری کیس میں وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو ائیر بلیو کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر (سی ای او) کے طور پر طلب کرلیا۔ سپریم کورٹ میں پائلٹس کی مبینہ جعلی ڈگریوں کے کیس کی سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ ائیر بلیو نے ابھی تک ڈیٹا کیوں نہیں دیا؟، ائیر بلیو […]

ریلوے میں مبینہ کرپشن پر خواجہ سعد رفیق سپریم کورٹ طلب

ریلوے میں مبینہ کرپشن پر خواجہ سعد رفیق سپریم کورٹ طلب

لاہور: چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے محکمہ ریلوے میں کرپشن کے الزامات پر وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق کو طلب کرلیا۔ سپریم کورٹ رجسٹری لاہور میں محکمہ ریلوے میں مبینہ کرپشن سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس نے آئندہ سماعت پر وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کو طلب کرتے ہوئے حکم دیا کہ اگلی سماعت […]

پنجاب اسمبلی کا 5 فروری کو خصوصی اجلاس طلب

پنجاب اسمبلی کا 5 فروری کو خصوصی اجلاس طلب

لاہور: پنجاب اسمبلی کا 5 فروری کو خصوصی اجلاس طلب لاہور: (اصغر علی مبارک) کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئےاجلاس کل دوپہر 2 بجے ہوگا اجلاس میں بھارتی مظالم کیخلاف قرار داد پاس کی جائیگی Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 60

امریکا شمالی کوریا کو تباہ کرنے کا بہانہ ڈّھونڈ رہا ہے، روس

امریکا شمالی کوریا کو تباہ کرنے کا بہانہ ڈّھونڈ رہا ہے، روس

روس نے امریکا اور جاپان کی جانب سے شمالی کوریا کو تنہا کرنے کی کوششوں کی مخالفت کردی، کہا ہے کہ امریکا شمالی کوریا کو تباہ کرنے کا بہانہ ڈّھونڈ رہا ہے تو کھل کر اظہار کرے۔ روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف کہتے ہیں کہ شمالی کوریا پر مزید پابندیاں لگا کر دباؤ ڈالنے کی […]

حج کوٹہ کی غیر مساوی تقسیم پر ڈائریکٹر حج عدالت طلب

حج کوٹہ کی غیر مساوی تقسیم پر ڈائریکٹر حج عدالت طلب

حج پالیسی بناتے وقت میرٹ پر پورا اترنے والے حج ٹور آپریٹرز کے کوٹے کو بھی مد نظر نہیں رکھا گیا :درخواست گزار لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے نجی حج ٹور آپریٹرز کو حج کوٹہ کی غیر مساوی تقسیم کے خلاف دائر درخواست پر ڈائریکٹر حج کو طلب کر لیا ۔ لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عائشہ […]

لاہور ہائیکورٹ کے ججز کا فل کورٹ اجلاس طلب

لاہور ہائیکورٹ کے ججز کا فل کورٹ اجلاس طلب

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سید منصور علی شاہ نے ہائیکورٹ کے ججز کا فل کورٹ اجلاس یکم جولائی کو طلب کرلیا۔ لاہور ہائیکورٹ کےفل کورٹ اجلاس میں ماتحت عدلیہ میں سول مقدمات کیلئے نئے رولز پر غور کیا جائے گا اور ان کی منظوری بھی دی جائے گی۔ماتحت عدلیہ کے نئے رولز کے تحت سول […]

نہال ہاشمی کا متنازعہ بیان ، وزیر اعظم نے وضاحت طلب کرلی

نہال ہاشمی کا متنازعہ بیان ، وزیر اعظم نے وضاحت طلب کرلی

سینیٹر کا بیان ان کی ذاتی رائے ، اس کا پارٹی ، حکومت اور شریف فیملی سے کوئی تعلق نہیں :مریم اورنگزیب اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف نے نہال ہاشمی کے متنازعہ بیان پر وضاحت طلب کرلی ۔ وزیر اطلاعات کہتی ہیں سینیٹر کے بیان کا نون لیگ ، حکومت اور شریف خاندان سے […]

بھارت نے کلبھوشن کے خلاف چارج شیٹ کی کاپی مانگ لی

بھارت نے کلبھوشن کے خلاف چارج شیٹ کی کاپی مانگ لی

بھارت نے ’را‘ ایجنٹ کلبھوشن یادیو کے خلاف چارج شیٹ اور فیصلے کی تفصیل مانگ لی، سیکریٹری خارجہ سے ملاقات میں بھارتی ہائی کمشنر گوتم بمباوالے نے قونصلر رسائی کا بھی مطالبہ کیا ۔ پاکستان کی سیکریٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں بھارتی ہائی کمشنر نے کہا کہ بھارت […]

بھارت میں گائے ذبح کرنے پر سزائے موت کا مطالبہ

بھارت میں گائے ذبح کرنے پر سزائے موت کا مطالبہ

بھارتی پارلیمنٹ کے ایوان بالا راجیا سبھا میں گائے ذبح کرنے والوں کو سزائے موت سمیت عبرت ناک سزائیں دینے کا بل پیش کر دیا گیا۔ کاؤ پروٹیکشن بل 2017 بھارتیہ جنتا پارٹی کے رکن سبرامنیئم سوامی نے پیش کیا۔ بل میں کہا گیا ہے کہ گائے کے تحفظ کے لیے ایک اتھارٹی تشکیل دی […]

یورپی یونین کی 92 ممالک سے ٹیکس پالیسی کی تفصیلات طلب

یورپی یونین کی 92 ممالک سے ٹیکس پالیسی کی تفصیلات طلب

یورپی یونین نے امریکا سمیت 92 ممالک سے ٹیکس پالیسی کی تفصیلات مانگ لیں۔ یورپی یونین نے الزام عائد کیا ہے کہ امریکا سمیت 92 ممالک ٹیکس چوری روکنےکےلیےضروری اقدام نہیں کررہے۔ ان ممالک میں پاناما،سنگاپور،کینیڈا اور برازیل بھی شامل ہیں۔ یورپی یونین جلد ٹیکس کی محفوظ پناہ گاہوں پرمشتمل ممالک کی بلیک لسٹ جاری […]

سپریم کورٹ : یوٹیلٹی اسٹورز پر دستیاب اشیاٗ کی فہرست طلب

سپریم کورٹ : یوٹیلٹی اسٹورز پر دستیاب اشیاٗ کی فہرست طلب

غیرمعیاری کوکنگ آئل کی فروخت سے متعلق سپریم کورٹ میں ازخود نوٹس کی سماعت ہوئی ۔سپریم کورٹ نے دس روز میں اسٹورز پر دستیاب ا شیا کی فہرست طلب کر لی۔ چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثارنے ریمارکس دیے کہ عدالت کو صرف کھانے پینے کی اشیا سے واسطہ ہے ۔یوٹیلٹی اسٹور پر فروخت ہونےوالےشیمپو اورکریموں […]

بھارت نے پھر کلبھوش یادیو تک رسائی مانگ لی

بھارت نے پھر کلبھوش یادیو تک رسائی مانگ لی

بھارت نے پاکستان میں گرفتار اپنے جاسوس کلبھوشن یادیو تک ایک بار پھر قونصلر رسائی مانگی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پاکستان کے ساتھ قیدیوں کی فہرستوں کے تبادلے کے بعد بھارتی حکومت نے پاکستان سے کلبھوشن یادیو اور لڑکی سے دوستی پر غیر قانونی طریقے سے پاکستان میں داخل ہونے کی کوشش میں گرفتار […]

قطری شہزادوں کو تلور کے شکار کی اجازت، حکومت پنجاب سے جواب طلب

قطری شہزادوں کو تلور کے شکار کی اجازت، حکومت پنجاب سے جواب طلب

لاہور ہائیکورٹ نےقطری شہزادوں کو تلور کے شکار کی اجازت کی خلاف دائر درخواست پر حکومت پنجاب سے جواب طلب کر لیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سید منصور علی شاہ نے کیس کی سماعت کی۔ درخواست گزار شیراز ذکاء ایڈووکیٹ نے عدالت میں موقف اختیار کیا کہ پنجاب وائلڈ لائف ایکٹ کے تحت تلور […]

فریال مخدوم ہمارے خاندان کو تقسیم کرنا چاہتی ہے، سجاد خان

فریال مخدوم ہمارے خاندان کو تقسیم کرنا چاہتی ہے، سجاد خان

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کے والد نے کہا ہے کہ ان کی بہو فریال مخدوم ایک شیطان ہے جو ہمارے خاندان کو تقسیم کرنا چاہتی ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق عامر خان کے والد سجاد خان کا کہنا تھا کہ ان کی بہو فریال ایک شیطان ہے، جو شہرت کی بھوکی ہے۔ خاندان […]

شرجیل میمن کیس: سندھ ہائیکورٹ کا نیب سے جواب طلب

شرجیل میمن کیس: سندھ ہائیکورٹ کا نیب سے جواب طلب

سندھ ہائیکورٹ نے سابق صوبائی وزیر شرجیل میمن کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے سے متعلق کیس میں نیب کو آئندہ سماعت پر جواب جمع کرانے کی ہدایت کر دی ۔ شرجیل میمن کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی،دوران سماعت ڈپٹی اٹارنی جنرل کا کہناتھا […]

وزیراعظم نے اسٹیشنری پرٹیکس کی رپورٹ مانگ لی

وزیراعظم نے اسٹیشنری پرٹیکس کی رپورٹ مانگ لی

اسلام آباد: وزیراعظم نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) کی جانب سے بچوں کے زیر استعمال کتابیں،کاپیاں اور دیگر اسٹیشنری آئٹمز پر عائد کردہ ٹیکس کے بارے میں رپورٹ طلب کرلی ہے۔ وزیراعظم آفس کی جانب سے ایف بی آر کو لیٹر لکھا گیا ہے جس میں کہا گیاکہ مینوفیکچرنگ انڈسٹری ملک کی اقتصادی ترقی […]

ریفرل سسٹم، آئی سی سی بھارت کو راضی کرنے کیلیے کوشاں

ریفرل سسٹم، آئی سی سی بھارت کو راضی کرنے کیلیے کوشاں

کیپ ٹاؤن: بھارت کو ڈی آر ایس کے استعمال پر راضی کرنے کیلیے ایک کوشش اور کی جائے گی، آئی سی سی کے جنرل منیجر جیف ایلارڈ رائس آئندہ ہفتے اپنے دورے میں سسٹم کے حوالے سے بریفنگ دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق فیلڈ امپائرز کے فیصلوں پر ریویو کا پہلا تجربہ بھارت نے 2008 میں […]

سندھ ہائی کورٹ، ڈاکٹر عافیہ کو واپس لانے کی درخواست پر وفاقی حکومت سے جواب طلب

سندھ ہائی کورٹ، ڈاکٹر عافیہ کو واپس لانے کی درخواست پر وفاقی حکومت سے جواب طلب

کراچی (یس اردو نیوز) سندھ ہائی کورٹ نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو واپس لانے کی فوری سماعت کی درخواست پر وفاقی حکومت سے 25 اکتوبر کو جواب طلب کر لیا ۔ سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سجاد علی شاہ پر مشتمل دو رکنی بینچ نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو پاکستان واپس لانے کی فوری […]

سندھ نے وفاق سے 25اعلیٰ افسران کی خدمات مانگ لی

سندھ نے وفاق سے 25اعلیٰ افسران کی خدمات مانگ لی

  سندھ (یس اردو نیوز) سندھ کی بیورو کریسی میں سینئر افسران کا کال پڑگیا، صوبے نے سول سروس کے منجھے ہوئے افسران کی خدمات حاصل کرنے کیلئے وفاق کو خط لکھ دیا۔ من پسند افسران کو کئی کئی عہدوں کا چارج دینے والی اور کئی افسروں کو کھڈے لائن لگانے والی سندھ حکومت میں […]