counter easy hit

seen

ملکی حالات اچھے نہیں، مہنگائی کا طوفان نظر آرہا ہے، چودھری نثار

ملکی حالات اچھے نہیں، مہنگائی کا طوفان نظر آرہا ہے، چودھری نثار

ٹیکسلا: پاکستان مسلم لیگ ن کے ناراض رہنما چوہدری نثار نے کہا کہ کوئی سیاسی پیغام رسانی نہیں ہورہی، کسی سے کوئی رابطہ نہیں کیا اور نہ ہی کوئی ابھی فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان مسلم لیگ ن کے ناراض رہنما چوہدری نثار نے ٹیکسلا میں کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک کے […]

ہم غیرمعمولی طاقتوں سے لڑرہے ہیں جو مستحکم پاکستان نہیں دیکھ سکتیں، آرمی چیف

ہم غیرمعمولی طاقتوں سے لڑرہے ہیں جو مستحکم پاکستان نہیں دیکھ سکتیں، آرمی چیف

راولپنڈی:  آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ ہم غیر معمولی طاقتوں سے لڑرہے ہیں جو ایک مستحکم اور پرامن پاکستان نہیں دیکھ سکتیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ہارون بلور کی شہادت پر ان کے اہل خانہ اور اے […]

آئندہ عام انتخابات میں مسلم لیگ(ن) اکثریتی پارٹی کے طور پر سامنے آئے گی، طلال چوہدری

آئندہ عام انتخابات میں مسلم لیگ(ن) اکثریتی پارٹی کے طور پر سامنے آئے گی، طلال چوہدری

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ آئندہ عام انتخابات میں مسلم لیگ(ن) اکثریتی پارٹی کے طور پر سامنے آئے گی ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ ملک کے عوام حقیقی جج ہیں اور ان کو معلوم ہے کہ کون سی جماعت ملک کی مقبول ترین سیاسی جماعت ہے۔ […]

آج بلوچستان میں عید الفطر کا چاند نظر آنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آج بلوچستان میں عید الفطر کا چاند نظر آنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے دعویٰ کیا ہے کہ چاند کی عمر 19 گھنٹے ہونے کی بنا پر آج عید کا چاند نظر آنے کے امکانات انتہائی کم ہیں تاہم بلوچستان کے ساحلی علاقوں پسنی اور گوادر میں چاند نظر آنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے دعویٰ کیا ہے کہ شوال المعظم کا چاند نظر آنے کے امکانات انتہائی […]

29 رمضان المبارک کوعید کا چاند نظر آنے کے امکانات موجود ہیں، محکمہ موسمیات

29 رمضان المبارک کوعید کا چاند نظر آنے کے امکانات موجود ہیں، محکمہ موسمیات

اسلام آباد: محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 29ویں رمضان کو عید کا چاند نظر آنے کے امکانات موجود ہیں۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 14جون کو رمضان کا چاند نظرآنے کے امکانات موجود ہیں، شوال کا چاند 14 جون کو پیدا ہوجائے گا جب کہ 14 جون کو ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم جزوی […]

ایسا تاریخی دن کبھی نہیں دیکھا، نواز شریف

ایسا تاریخی دن کبھی نہیں دیکھا، نواز شریف

سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کہتے ہیں کہ آج بہت ہی تاریخی دن ہے،ایسا تاریخی دن کبھی نہیں دیکھا۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت میں پیشی پر آئے ہوئے نوازشریف العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس کی سماعت میں وقفے کے دوران صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کر رہے تھے۔ اس موقع پر ایک صحافی نے […]