عاشق کے ساتھ جانا چاہتی ہو تو ۔۔۔۔ سیہون میں پسند کی شادی کرنے والی لڑکی کو علاقہ مجسٹریٹ نے کیا کہہ کر پھنسایا کہ بیچاری چپ چاپ عزت لٹوا بیٹھی؟ جانیے
سیہون (ویب ڈیسک) سیہون میں جوڈیشل مجسٹریٹ امتیاز حسین بھٹو کے ہاتھوں مبینہ زیادتی کا نشانہ بننے والی 18 سالہ سلمی بروہی نے اپنا ویڈیو بیان ریکارڈ کرا دیا۔شہداد کوٹ میں سلمی بروہی اور نثار بروہی پسند کی شادی کے لیے گھر سے فرار ہو کر سیہون کے ایک گیسٹ ہاس میں رہائش پذیر تھے […]