counter easy hit

select

وزیراعظم سیلیکٹ کرنے والے اچھی تقریر کرنے والے کیساتھ ساتھ ایک دوسرا ملک چلاسکنے والا بھی سلیکٹ کرلیتے تو ملک کی آج یہ حالت نہ ہوتی، چوہدری اقبال گجر

وزیراعظم سیلیکٹ کرنے والے اچھی تقریر کرنے والے کیساتھ ساتھ ایک دوسرا ملک چلاسکنے والا بھی سلیکٹ کرلیتے تو ملک کی آج یہ حالت نہ ہوتی، چوہدری اقبال گجر

وزیراعظم سیلیکٹ کرنے والے اچھی تقریر کرنے والے کیساتھ ساتھ ایک دوسرا ملک چلاسکنے والا بھی سلیکٹ کرلیتے تو ملک کی آج یہ حالت نہ ہوتی، چوہدری اقبال گجر پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے سینئر راہنما چوہدری اقبال گجر نے کہا ہے کہ صرف تقاریر سے پیٹ نہیں بھراکرتے۔ عوام جو […]

کاش عمران خان کو سلیکٹ کرنے والے انہیں پہلے میانوالی کا کونسلر بنا دیتے، سینیٹر شیری رحمان

کاش عمران خان کو سلیکٹ کرنے والے انہیں پہلے میانوالی کا کونسلر بنا دیتے، سینیٹر شیری رحمان

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ کاش عمران خان کو سلیکٹ کرنے والے انہیں پہلے میانوالی کا کونسلر بنا دیتے، کسی جگت باز کی طرح جملے بازیاں وزیراعظم کے منصب کے شایان شان نہیں، حیرانی ہو رہی ہے کہ ایک ملک کا وزیراعظم اتنی سطحی اور […]

عمران خان کو سیلکٹ کرنے والوں کو اپنی غلطی کا جلد احساس ہوگا، خورشید شاہ

عمران خان کو سیلکٹ کرنے والوں کو اپنی غلطی کا جلد احساس ہوگا، خورشید شاہ

اسلام آباد: پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کو سیلکٹ کرنے والوں کو جلد احساس ہو جائے گا کتنی بڑی غلطی کر بیٹھے۔ گورنر ہاؤس کی دیوار گرانے پر پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان حکومت کی سونامی سے ہر طرف […]

تیمرین گرین مس جنوبی افریقہ منتخب

تیمرین گرین مس جنوبی افریقہ منتخب

لاہور: جنوبی افریقا میں ساٹھواں سالانہ مقابلہ حسن ہوا جو میڈیکل کی 23 سالہ طالبہ نے جیت لیا۔ پارل سے تعلق رکھنے والی حسینہ تیمرین گرین نے مس ساؤتھ افریقا کا تاج اپنے سر سجالیا۔ 23 سالہ گرین کیپ ٹاؤن یونیورسٹی میں میڈیکل کی طالبہ ہیں۔ وہ مس ساؤتھ افریقا کا تاج سر پر سجنے […]

نواز شریف کے بطور صدر مسلم لیگ (ن) انتخاب کیخلاف درخواست دائر

نواز شریف کے بطور صدر مسلم لیگ (ن) انتخاب کیخلاف درخواست دائر

اسلام آباد: سپریم کورٹ کی جانب سے نااہل قراردیئے گئے سابق وزیر اعظم نواز شریف کے مسلم لیگ (ن) کے صدر کےطور پر انتخاب کے خلاف ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی ہے۔ مخدوم نیاز انقلابی ایڈوکیٹ کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر کی گئی درخواست میں وفاقی سیکرٹری قانون، اسٹیبلشمنٹ ڈویڑن، چیف […]

نجم سیٹھی کو چیئرمین منتخب کرنے کے لیے ٹیم تیار

نجم سیٹھی کو چیئرمین منتخب کرنے کے لیے ٹیم تیار

لاہور:  نجم سیٹھی کو چیئرمین منتخب کرنے کیلیے ٹیم تیار ہوگئی،گورننگ بورڈ کے 3نئے ریجنل ارکان کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، چوتھے کا فیصلہ فاٹا کا الیکشن مکمل ہونے پر ہوگا، سوئی سدرن گیس کی نمائندگی کرنل(ر) صہیب کریں گے، حبیب بینک کی طرف سے نامزدگی کا انتظار ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی سی بی  نے گورننگ بورڈ […]

ایتھوپیا کے ٹیڈروز عالمی ادارہ صحت کے نئے سربراہ منتخب

ایتھوپیا کے ٹیڈروز عالمی ادارہ صحت کے نئے سربراہ منتخب

ایتھوپیا کے سابق وزیر صحت ٹیڈ کروز ایڈہانوم عالمی ادارہ صحت کے نئے سربراہ منتخب ہو گئے، ٹیڈروز یکم جولائی کو ادارے کی سربراہی سنبھالیں گے۔ عالمی ادارہ صحت کے سربراہ کے دیگر دو امیدواروں میں برطانوی ڈاکٹر ڈیوڈ نابارو اور سابق پاکستانی وزیر صحت سنیعہ نشتر بھی شامل تھیں۔ ووٹنگ کے پہلے راؤنڈ میں […]

نو منتخب فرانسیسی صدر ایمنوئل ماکخوں نے Édouard Philippe “عیدوا فلیپ ” کو وزیر اعظم نامزد کر دیا۔

نو منتخب فرانسیسی صدر ایمنوئل ماکخوں نے Édouard Philippe “عیدوا فلیپ ” کو وزیر اعظم نامزد کر دیا۔

پیرس ( اے کے راؤ سے ) فرانس میں صدارتی نظام حکومت نافظ العمل ہے جو مضبوط آئینی پارلیمانی نظام حکومت کی بنیاد پر ہے۔ دونوں کا چناؤ کا طریقہ ایک سا ہے عوام ڈائریکٹ ووٹ کے زریعے پہلے صدر کا انتخاب کرتی ہے جو دو ادوار میں ہوتا ہے جیسا کہ 23 اپریل کو […]

چیمپئنز ٹرافی: پاکستان نے ممکنہ 15 رکنی ٹیم منتخب کر لی

چیمپئنز ٹرافی: پاکستان نے ممکنہ 15 رکنی ٹیم منتخب کر لی

اب یہ بات تقریباً یقینی ہے کہ ویسٹ انڈیز کےخلاف چار ون ڈے انٹرنیشنل اور تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کی کارکردگی اکمل کو آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں حصہ لینے والی پاکستانی ٹیم میں جگہ نہیں دلاسکے گی۔ سلیکٹرز اور ٹیم انتظامیہ سابق ون ڈے کپتان اظہر علی کو انگلش کنڈیشنز میں اوپنر کی […]

‘مستقبل میں فٹنس کی بنیاد پرٹیم کا انتخاب ہوگا’

‘مستقبل میں فٹنس کی بنیاد پرٹیم کا انتخاب ہوگا’

‘مستقبل میں فٹنس کی بنیاد پرٹیم کا انتخاب ہوگا’ شہریار خان کے مطابق ٹیم میں چند کھلاڑی فٹنس کے باعث باہر ہونے کے قریب ہیں—فائل/فوٹو: اے ایف پی پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان نے کہا ہے کہ مستقبل میں کسی بھی کھلاڑی کو بہترین کارکردگی کے باوجود ٹیم میں اس وقت تک منتخب […]

انڈر 19ٹیم، معین خان کے بیٹے اعظم کا انتخاب، بھائی ندیم منیجر بن گئے

انڈر 19ٹیم، معین خان کے بیٹے اعظم کا انتخاب، بھائی ندیم منیجر بن گئے

لاہور: اے سی سی یوتھ انڈر19 ایشیاکپ کیلیے15رکنی قومی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا، ناصر نواز کپتان ہونگے جبکہ علی زریاب کو ان کا نائب مقرر کیاگیا ہے، معین خان کے بیٹے اعظم بھی اسکواڈ میں شامل ہیں جبکہ سابق کپتان کے بھائی ندیم کو ٹیم منیجر بنایا گیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جونیئر […]

دیپیکا پڈوکون سے متعلق بھارتی فضائیہ کے انٹری ٹیسٹ میں سوال شامل

دیپیکا پڈوکون سے متعلق بھارتی فضائیہ کے انٹری ٹیسٹ میں سوال شامل

ممبئی (یس ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ دیپکا پڈوکون جو حال ہی میں فوربز کی فہرست میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی اداکاراﺅں میں دسویں نمبر پر آئی ہیں۔ اب ہندوستانی فضائیہ کے انٹری ٹیسٹ میں ان سے متعلق سوال شامل کر دیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایک صارف نے بھارتی فضائیہ میں بھرتی […]

محمد عمار دوسری مرتبہ آئی ٹی ٹی ڈبلین میں اوگرافیا نافال کے چیئرمین منتخب

محمد عمار دوسری مرتبہ آئی ٹی ٹی ڈبلین میں اوگرافیا نافال کے چیئرمین منتخب

آئرلینڈ ڈبلین (فرخ وسیم بٹ) محمد عمار علی دوسری مرتبہ آئی ٹی ٹی ڈبلن میں اوگرافیانافال کے انتخابات میں بلامقابلہ چیئرمین منتخب ہو گئے پارٹی کے سینئر ممبران، ٹی ڈیز سینٹرز، کونسلرز، کارکنان اور کمیونٹی کی بڑی تعداد میں محمد عمار علی کو اس کامیابی پر مبارکباد دی اور ان کا حوصلہ بڑھاتے ہوئے آئندہ […]

مسلم لیگ کے کرپٹ وزراء اپنی زبان کو لگام دیں: سردار عنایت اللہ عارف

مسلم لیگ کے کرپٹ وزراء اپنی زبان کو لگام دیں: سردار عنایت اللہ عارف

جدہ (بیورو رپورٹ) مسلم لیگ کے کرپٹ وزراء اپنی زبان کو لگام دیں منتخب وزیراعظم کے خلاف زبان بند نہ کی تو حالات کی ذمہ داری (ن )لیگ پر ہو گی ریاست کے تشحص پر کبھی سمجھوتہ نہیں کرینگے ان خیالات کا اظہار صدارتی مشیر آزاد کشمیر سردار عنایت اللہ عارف نے صحافیوں سے گفتگو […]

یورپی ملک ہالینڈ کی پارلیمنٹ میں پہلی بار ایک مراکشی نژاد خاتون رکن پارلیمنٹ اسپیکر منتخب

یورپی ملک ہالینڈ کی پارلیمنٹ میں پہلی بار ایک مراکشی نژاد خاتون رکن پارلیمنٹ اسپیکر منتخب

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) مراکشی نژاد خاتون ہالینڈ کی اسپیکر منتخب یورپی ملک ہالینڈ کی پارلیمنٹ میں پہلی بار ایک مراکشی نژاد خاتون رکن پارلیمنٹ اسپیکر منتخب ہوئی ہیں۔ خدیجہ عریب ایام جوانی میں افریقا کے عرب ملک مراکش سے ہالینڈ منتقل ہوئی تھیں جہاں انہوں نے ہالینڈ کی لیبر پارٹی کے پلیٹ فارم سے […]

مخدوم سید علی رضا شاہ

مخدوم سید علی رضا شاہ

تحریر: میاں اسد حفیظ مخدوم سید علی رضا شاہ 7 جون 1946 کو تحصیل پیرمحل کے نواحی قصبہ ناصر نگرمیں مخدوم سید ناصر دین شاہ کے ہاں پید ا ہو ئے مخدوم سید ناصر دین شاہ جوکہ علاقہ کے سب سے بڑے جاگیر دار تھے اور انگریز دور میں ان کے پا س آنریری مجسٹریٹ […]

حفیظ الرحمان بلامقابلہ گلگت بلتستان کے وزیر اعلیٰ منتخب

حفیظ الرحمان بلامقابلہ گلگت بلتستان کے وزیر اعلیٰ منتخب

گلگت بلتستان : مسلم لیگ نون کے حفیظ الرحمان بلامقابلہ گلگت بلتستان کے وزیراعلیٰ منتخب ہو گئے۔ انہوں نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ 24 ارکان پر مشتمل گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی میں مسلم لیگ نون کی 14 سیٹیں ہیں۔ نون لیگ کے امیدوار حافظ حفیظ الرحمان گلگت ٹو سے ممبر اسمبلی منتخب […]

تحریک انصاف کی آفیشل ویب سائٹ پر تحریک انصاف کی نو منتخب قیادت کے حوالے سے باقائدہ نوٹیفیکیشن جاری کردیا

تحریک انصاف کی آفیشل ویب سائٹ پر تحریک انصاف کی نو منتخب قیادت کے حوالے سے باقائدہ نوٹیفیکیشن جاری کردیا

ایتھنز (سکندرریاض چوہان) پاکستان تحریک انصاف کی آفیشل ویب سائٹ پر تحریک انصاف کی نو منتخب قیادت کے حوالے سے باقائدہ نوٹیفیکیشن جاری کردیاگیاجس میں پاکستان تحریک انصاف یونان کے کارکنون کیساتھ آزادانہ اور منصفانہ الیکشن کے ذریعے پہلی کابینہ کے انتخاب پر مسرت کا اظہار کیا گیا ہے اور تحریک انصاف یونان کے کارکنوں […]

سینیٹ انتخابات: سندھ میں 4 امیدوار بلامقابلہ منتخب

سینیٹ انتخابات: سندھ میں 4 امیدوار بلامقابلہ منتخب

کراچی (یس ڈیسک) سینیٹ انتخابات میں سندھ میں 4 امیدوار بلامقابلہ منتخب ہو گئے۔پیپلزپارٹی کی سسی پلیجو، متحدہ قومی موومنٹ کی نگہت مرزا خواتین کی خصوصی نشستوں پربلا مقابلہ منتخب ہوئی ہیں۔ جبکہ ٹیکنوکریٹ کی مخصوص نشست پرپیپلز پارٹی کے فاروق نائیک اور ایم کیو ایم کے محمد علی سیف بھی بلامقابلہ منتخب ہو گئے۔ […]