counter easy hit

selectors

سلیکٹڈ اور سلیکٹ کرنے والے قوم سے معافی مانگیں نہیں تو۔۔۔۔چودھری غلام حسین کا وزیر اعظم، آرمی چیف اورچیف جسٹس سے معافی کا مطالبہ

سلیکٹڈ اور سلیکٹ کرنے والے قوم سے معافی مانگیں نہیں تو۔۔۔۔چودھری غلام حسین کا وزیر اعظم، آرمی چیف اورچیف جسٹس سے معافی کا مطالبہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) تجزیہ کار چودھری غلام حسین نے کہاہے کہ نواز شریف سے ہمدردی کی غلط لہر پیدا کی گئی ، اس پر آرمی چیف ، وزیر اعظم ، چیف جسٹس اور تمام ڈاکٹر ز قوم سے معافی مانگیں۔اے آروائی نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے چودھری غلام حسین نے کہا کہ […]

فارم اچھی نہیں، اظہر علی نے سلیکٹرز کا فیصلہ قبول کر لیا

فارم اچھی نہیں، اظہر علی نے سلیکٹرز کا فیصلہ قبول کر لیا

لاہور: اظہر علی نے دورئہ زمبابوے کیلیے ڈراپ کرنے کا فیصلہ قبول کرتے ہوئے اعتراف کیا کہ وہ برطانوی ٹور میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ نہیں کرسکے۔ قومی کرکٹر اظہر علی نے اعتراف کیاکہ دورئہ انگلینڈ میں ان کی کارکردگی اچھی نہیں رہی،انھوں نے کہا کہ میں اپنی فٹنس بہتر بنانے پر توجہ دے رہا ہوں، […]

فواد عالم کے عدم انتخاب پر چیف سلیکٹر جواز تراشنے لگے

فواد عالم کے عدم انتخاب پر چیف سلیکٹر جواز تراشنے لگے

کراچی: چیف سلیکٹر انضمام الحق فواد عالم کے عدم انتخاب پر جواز تراشنے لگے۔ فواد عالم کو ایک بار پھر نظر انداز کیے جانے پر سلیکشن کمیٹی اور خاص طور پر چیف سلیکٹر انضمام الحق کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، انھوں نے اس حوالے سے ویب سائٹ ’’کرک انفو‘‘ سے بات چیت میں کہا کہ […]

قومی ٹیم کی سلیکشن پر حکومتی حلقے بھی سلیکٹرز پر انگلیاں اٹھانے لگے

قومی ٹیم کی سلیکشن پر حکومتی حلقے بھی سلیکٹرز پر انگلیاں اٹھانے لگے

اسلام آباد /لاہور:  دورئہ برطانیہ کیلیے قومی ٹیم کی سلیکشن کے بعد حکومتی حلقے بھی سلیکٹرز پر انگلیاں اٹھانے لگے. دورئہ انگلینڈ کیلیے منتخب ناتجربہ کار اسکواڈ میں کئی حیران کن فیصلے سامنے آئے، مشکل کنڈیشنز میں ٹیسٹ میچز کیلیے جہاں اس فارمیٹ میں ایک میچ کا بھی تجربہ نہ رکھنے والے امام الحق، فخرزمان، فہیم اشرف، عثمان […]

فواد عالم نے سنچری داغ کر سلیکٹرز کو اپنی یاد دلا دی

فواد عالم نے سنچری داغ کر سلیکٹرز کو اپنی یاد دلا دی

لاہور: قائد اعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ میں فواد عالم نے سنچری داغ کر سلیکٹرز کو اپنی یاد دلا دی۔ پی سی بی کے زیر اہتمام قائد اعظم ٹرافی کے تیسرے مرحلے کے دلچسپ مقابلے گزشتہ روز بھی جاری رہے۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں آل راؤنڈر فواد عالم کی شاندار سنچری نے سوئی سدرن گیس کی لاہور […]

ٹاپ بیٹسمین سلیکٹرز کی نظر کرم کا انتظار کرتے رہ گئے

ٹاپ بیٹسمین سلیکٹرز کی نظر کرم کا انتظار کرتے رہ گئے

لاہور: ڈومیسٹک کرکٹ کے ٹاپ بیٹسمین سلیکٹرز کی نظر کرم کا انتظار کرتے رہ گئے۔ چیف سلیکٹر انضمام الحق نے عہدے کا چارج سنبھالتے ہی اعلان کیا تھا کہ غیر ملکی لیگز کے بجائے ڈومیسٹک کرکٹ میں کارکردگی کی بنیاد پر کرکٹرز کا انتخاب ہوگا، مگر بعد میں خود ہی وہ اس کی نفی کرتے نظر […]

ہم پر بھی اِک نظر کرم، سلمان بٹ کا سلیٹکرز سے شکوہ

ہم پر بھی اِک نظر کرم، سلمان بٹ کا سلیٹکرز سے شکوہ

 لاہور: پاکستان کے سابق کپتان سلمان بٹ سپاٹ فکسنگ سکینڈل میں سزا یافتہ ساتھی کرکٹر محمد عامر کی چیمپئنز ٹرافی کیلیے ٹیم میں شمولیت پر پھٹ پڑے۔ سلمان بٹ نے کہا کہ حالیہ اسپاٹ فکسنگ کو ماضی کے اسکینڈل کے ساتھ نہ جوڑا جائے، انہوں نے شکوہ کیا کہ اگر ہمارا ماضی داغدار ہے تو ایک […]

سلمان کو 5 سالہ معطل سزا سے چھوٹ ملنے کا امکان

سلمان کو 5 سالہ معطل سزا سے چھوٹ ملنے کا امکان

لاہور : سلمان بٹ کو 5 سالہ معطل سزا سے چھوٹ ملنے کا امکان روشن ہو گیا،ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی سی سی کی جانب سے کلین چٹ ملنے پر اوپنر کو ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کی اجازت دیدی جائے گی۔ سلمان بٹ، محمد آصف اور محمد عامر 2010 میں دورئہ انگلینڈ کے دوران اسپاٹ […]

پاکستان چیمپئنز ٹرافی نہ کھیل سکے تو سلیکٹرز سے سوال ہونا چاہیے، یونس خان

پاکستان چیمپئنز ٹرافی نہ کھیل سکے تو سلیکٹرز سے سوال ہونا چاہیے، یونس خان

کراچی : پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور ماسٹر بیٹسمین یونس خان نے کہا ہے کہ پاکستان چیمپینز ٹرافی نہ کھیل سکے تو سوال سلیکٹرز سے ہونا چاہیئے۔ یونس خان نے کہا کہ اگر پاکستان نے چیمپئینز ٹرافی کیلئے کوالیفائی نہ کیا، تو ذمے دار وہ ہونگے جنہوں نے مجھے ون ڈے ٹیم سے […]