counter easy hit

self-determination

اسلامی تعاون تنظیم کے اقوام متحدہ رابطہ گروپ کا کشمیریوں کے حق خودارادیت کی حمایت کا اعادہ

اسلامی تعاون تنظیم کے اقوام متحدہ رابطہ گروپ کا کشمیریوں کے حق خودارادیت کی حمایت کا اعادہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) اقوام متحدہ میں اسلامی تعاون تنظیم کے رابطہ گروپ نے اقوام متحدہ کی قراردادوں کے تحت کشمیریوں کی حق خودارادیت کے حصول کی منصفانہ جدوجہد کی غیر متزلزل حمایت کا اعادہ کیا ہے۔اجلاس میں اقوام متحدہ پر زور دیا گیا کہ ’وہ سلامتی کونسل کی ان قراردادوں پر عملدرآمد کرائے جس […]

یوم حق خود ارادیت پر پاکستان کا بھارت پر شہید کشمیری مزدوروں کی میتیں ورثا کے حوالے کرنے پرزور، سعودیہ اور قطر کے درمیان مفاہمت کا خیرمقدم

یوم حق خود ارادیت پر پاکستان کا بھارت پر شہید کشمیری مزدوروں کی میتیں ورثا کے حوالے کرنے پرزور، سعودیہ اور قطر کے درمیان مفاہمت کا خیرمقدم

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) دنیا بھر میں کشمیریوں کے یوم حق خودارادیت کے موقع پر حکومت پاکستان نے سری نگر میں تین کشمیری نوجوانوں کی قابض بھارتی فوج کے ہاتھوں ماورائے عدالت قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے بھارت سے تینوں شہید مزدوروں کی میتیں باضابطہ تدفین کیلئے ورثا کے حوالے کرنے پر زور دیا […]

ی: خود کو وزیر مملکت شہریارآفریدی کا دوست کہنے والا شخص دراصل کون نکلا

ی: خود کو وزیر مملکت شہریارآفریدی کا دوست کہنے والا شخص دراصل کون نکلا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پولیس اور اینٹی نارکوٹکس فورس نے مشترکہ کارروائی کے دوران منشیات اسمگلر کو گرفتار کر کے کروڑوں روپے مالیت کی کوکین برآمد کر لی۔ اے این ایف ذرائع کے مطابق گرفتار ملزم قاسم پارٹیز میں کوکین سپلائی کرتا تھا جس کے دیگر ساتھیوں کو بھی گرفتار کیا گیا ہے۔ملزم قاسم خود […]

دنیا بھر میں کشمیری آج یوم حق خود ارادیت منا رہے ہیں

دنیا بھر میں کشمیری آج یوم حق خود ارادیت منا رہے ہیں

کنٹرول لائن کے دونوں جانب اور دنیا بھر میں کشمیری آج یوم حق خود ارادیت منارہے ہیں، عوامی احتجاج کو روکنے کے لیے مقبوضہ کشمیر کی کٹھ پتلی حکومت نے سید علی گیلانی، میر واعظ عمر فاروق سمیت بیشتر حریت قیادت کو نظربند کردیاہے۔ یوم حق خود ارادیت کے موقع پر کشمیریوں نےبھارتی تسلط سے […]

اقوام متحدہ میں حق خود ارادیت کی پاکستانی قرار داد منظور

اقوام متحدہ میں حق خود ارادیت کی پاکستانی قرار داد منظور

نیو یارک: اقوام متحدہ میں حق خودارادیت کی حمایت کی پاکستانی قرارداد منظور کرلی گئی۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی کمیٹی نے پاکستان کی جانب سے پیش کی گئی بلاامتیاز تمام انسانوں کے حق خودارادیت کی قراداد متفقہ طور پر منظور کرلی۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے کہا کہ قرارداد میں بلا امتیاز تمام لوگوں […]

بھارتی جارحیت حق خود ارادیت کی جدوجہد کو دبا نہیں سکتی: ترجمان پاک فوج

بھارتی جارحیت حق خود ارادیت کی جدوجہد کو دبا نہیں سکتی: ترجمان پاک فوج

راولپنڈی: کنٹرول لائن پر فائر بندی معاہدے کی خلاف ورزیاں قابل مذمت ہیں: ڈی جی آئی ایس پی آر کا ٹویٹ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی تسلط کے 70 سال مکمل، ترجمان پاک فوج نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ بھارتی ظلم کشمیریوں کو حق خود ارادیت کی جدوجہد سے روک نہیں سکتا، ایل او سی […]

خود احتسابی کی وجہ سے پرفارمنس بہتر ہو رہی ہے: حریم فاروق

خود احتسابی کی وجہ سے پرفارمنس بہتر ہو رہی ہے: حریم فاروق

کراچی: اداکارہ کا کہنا ہے کہ خود احتسابی کی قائل ہوں، جس سے میری پرفارمنس میں روزبروز بہتری آ رہی ہے۔ اداکارہ حریم فاروق نے کہا ہے کہ تجربات سے ہی انسان سیکھتا ہے۔ پروڈیوسر کے طور پر فلم جانان کی بیرون ممالک میں شاندار کامیابی نے میرے حوصلے بڑھا دیئے تھے۔ اب نئی فلم پرچی […]

جھنگ: پولیس رویے سے دلبرداشتہ شخص کی خودسوزی، وزیر اعلیٰ کا نوٹس

جھنگ: پولیس رویے سے دلبرداشتہ شخص کی خودسوزی، وزیر اعلیٰ کا نوٹس

جھنگ میں پولیس کے رویے سے دلبرداشتہ شخص نے خود کو تھانے کے اندر آگ لگا لی۔ محمد صفدر اپنی بیوی سے زیادتی کے ملزمان کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کر رہا تھا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کے نوٹس کے بعد ڈی ایس پی او رایس ایچ او کو معطل کر دیا۔ جھنگ: پولیس بااثر ملزمان […]

برہان وانی کی قربانی حق خودارادیت کے عزم کا منہ بولتا ثبوت ہے، آرمی چیف

برہان وانی کی قربانی حق خودارادیت کے عزم کا منہ بولتا ثبوت ہے، آرمی چیف

راولپنڈی: پاک فوج کے سربراہ جنرل قمرجاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ برہان وانی اور دیگر کشمیریوں کی قربانیاں بھارتی مظالم کے خلاف ان کے عزم کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے شہید برہان وانی کی پہلی برسی کے […]

مسئلہ کشمیر کا واحد حل حق خودارادیت ہے، دفتر خارجہ

مسئلہ کشمیر کا واحد حل حق خودارادیت ہے، دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ بھارت کوسمجھنا ہوگا کہ مسئلہ کشمیرکا واحد حل حق خودارادیت ہے۔ اسلامی فوجی اتحاد دہشت گردی کے خلاف ہے، یہ اتحاد نا تو کسی ملک کیلئے ہے نا ہی کسی کے خلاف ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نفیس ذکریانے پاک بھارت کشیدگی کم کرنے کے لیےثالثی کی ہر پیش […]

اقوام متحدہ میں مظلوم قوموں کے حق خودارادیت کی پاکستانی قرارداد اتفاق رائے سے منظور

اقوام متحدہ میں مظلوم قوموں کے حق خودارادیت کی پاکستانی قرارداد اتفاق رائے سے منظور

نیویارک: پاکستان نے اقوام متحدہ میں غیرملکی تسلط کے شکار لوگوں کے حق خود ارادیت کے حوالے سے قرار داد پیش کی جسے اتفاق رائے سے منظور کرلیا گیا۔ سرکاری نشریاتی ادارے کے مطابق اقوام متحدہ میں پاکستان کی جانب سے حق خودارادیت کے حوالے سے پیش کی گئی قرارداد اتفاق رائے سے منظور کرلی گئی […]

آل پارٹیز کشمیر کانفرنس کی تصویری جھلکیاں

آل پارٹیز کشمیر کانفرنس کی تصویری جھلکیاں

برمنگھم ( ایس ایم عرفان طاہر سے ) آل پارٹیز کشمیر کانفرنس نے مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے حق خودارادیت کے سوا تمام فارمولوں کو مسترد کردیا، کشمیر کا مسئلہ پاکستان بھا رت یا چائنہ کا نہیں بلکہ خالصتا کشمیریوں کا بنیادی حق ہے جسے ہمیں خود اتفاق و اتحاد کے ساتھ حل کی […]

آل پارٹیز کشمیر کانفرنس نے مسئلہ کشمیر کے لیے حق خودارادیت کے سوا تمام فارمولوں کو مسترد

او آئی سی کا کشمیریوں کے حق خودارادیت کی حمایت کا اعادہ

او آئی سی کا کشمیریوں کے حق خودارادیت کی حمایت کا اعادہ

نیویارک : مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ مسئلہ کشمیر ایک دیرینہ تنازعہ ہے جسے اقوام متحدہ کی قرار دادوں کے مطابق حل کیا جانا چاہیے جب کہ او آئی سی نے ایک قرارداد کے ذریعے کشمیریوں کے حق خودارادیت کی حمایت کا اعادہ کیا ہے۔ سرکاری خبررساں ادارے کے مطابق نیویارک میں […]