By Web Editor on May 25, 2018 bill, FATA's, in, integration, KP, of, presented, senate, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
فاٹا کے خیبرپختونخوا میں انضمام سے متعلق آئینی بل منظوری کے لیے سینیٹ میں پیش کردیا گیا۔ چیئرمین صادق سنجرانی کی زیر صدارت سینیٹ کا اجلاس جاری ہے جس کے دوران وفاقی وزیر قانون و انصاف محمود بشیر ورک نے فاٹا کے انضمام سے متعلق آئینی بل پیش کی حکومت کی اتحادی جماعت جمعیت علماء […]
By Web Editor on May 17, 2018 action, against, horse, is, of, pending, senate, the, trading, Victims اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پشاور
پشاور: ہارس ٹریڈنگ کے الزام کے شکار تحریک انصاف کے ایم پی ایز کے خلاف کارروائی التواء کا شکار ہوگئی انضباطی کمیٹی کے سربراہ اسپیکر اسد قیصر نے انضباطی ذمہ داری سے معذرت کرلی ہے۔ تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے ہارس ٹریڈنگ کے الزام میں پی ٹی آئی کے 20 ارکان اسمبلی کے خلاف کارروائی کے […]
By Web Editor on April 20, 2018 A, baby, in, infant, participate, senate, Session, the, Us, Vote, with, women اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
واشنگٹن: امریکی سینیٹر ڈک ورتھ نے اپنے نوزائیدہ بچے کے ہمراہ سینیٹ اجلاس میں شرکت کرکے ووٹنگ میں حصہ لیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکا کی پارلیمانی تاریخ میں پہلی بار کسی سینیٹر نے اپنے دس دن کے بچے کے ہمراہ نہ صرف سیشن میں شرکت کی بلکہ ووٹ بھی کاسٹ کیا۔ اس عمل […]
By Web Editor on April 18, 2018 Announcement, give, imran, in, Khans, members, notice, noticeable, of, senate, the, to, Vote اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: چیرمین تحریک انصاف عمران خان نے سینٹ الیکشن میں ووٹ بیچنے والے ارکان کو شوکاز نوٹس دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ تمام ارکان کو اپنی صفائی میں ایک موقع ضرور فراہم کیا جائے گا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیرمین پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا تھا کہ سینیٹ الیکشن میں […]
By Web Editor on April 16, 2018 A, anything, big, brother, Chairman, is, Minister, prime, say, senate اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور:چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم بڑے بھائی ہیں وہ جو چاہیں کہتے رہیں۔ لاہور میں مزار اقبال پر حاضری کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے صادق سنجرانی نے کہا کہ وزیر اعظم ان کے بارے میں کچھ بھی کہتے رہیں، وہ بڑے بھائی ہیں، میں نے ابھی تک ایسا […]
By Web Editor on March 23, 2018 By, elected, female, first, in, leader, opposition, pakistan, party, peoples, senate, Senator, SHEHRY RAHMAN اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
،اسلام آباد(رپورٹ اصغر علی مبارک سے ) امریکہ میں متعین سابق پاکستانی سفیر سینیٹر شیری رحمٰن سینیٹ میں پہلی خاتون اپوزیشن لیڈر منتخب ھو گئ ھیں .سینیٹ سیکریٹریٹ کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیے کے مطابق پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمٰن سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر منتخب ہوگئیں۔ شیری رحمٰن سینیٹ کے اپوزیشن لیڈر کا […]
By Web Editor on March 23, 2018 Allah, and, Chairman, developed, keep, May, pakistan, prosperous, SADIQ SANJRANI, says, senate اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد (اصغر علی مبارک) چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے یوم پاکستان کے حوالے سے اپنیپیغام میں کہا کہ 23 مارچ کا دن ہماری قومی تاریخ کا ایک ناقابل فراموش دن ہے 78 سال قبل آج ہی کے دن برصغیر پاک و ہند کے مسلمان قائد اعظم محمد علی جناح ؒ کی قیادت میں […]
By Web Editor on March 20, 2018 allegations, AZAM SAWATI, Chairman, constant, elections, in, letter, of, on, rigging, senate, to, wrote اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد( نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کا چیئرمین سینیٹ کے نام خط میں سینیٹر اعظم سواتی کی جانب سے چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کوتنقید کا نشانہ بنانے والوں کو جواب دیا گیا ہے ۔ انہوں نے لکھا ہے کہ چیئرمین سینیٹ آئین کے مطابق اکثریتی ووٹوں سے منتخب ہوئے ہیں۔ایوان بالا کی ساکھ پر کسی قسم کا حملہ […]
By Web Editor on March 15, 2018 A, as, Baluchistan, Chairman, challenged, court, high, in, mir, Sadiq, senate اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
سینیٹر میر صادق سنجرانی کا بطور چیئرمین سینیٹ انتخاب بلوچستان ہائیکورٹ میں چیلنج کردیاگیا عدالت میں سماعت آج ہو گی۔بلوچستان ہائیکورٹ میں چیئرمین سینیٹ میر صادق سنجرانی کے انتخاب کے خلاف آئینی درخواست دائر کردی گئی ۔جمیل رمضان ایڈوکیٹ کی جانب سے دائر کردہ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ آئینی طور پر […]
By Web Editor on March 15, 2018 and, are, Competition, each, For, in, leader, NOMINATING, of, opposition, other, ppp, pti, senate, the, with اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
سینیٹ میں قائد حزب اختلاف کی دوڑ میں تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی آمنے سامنے آگئیں ،پیپلز پارٹی کی جانب سے قائد حزب اختلاف کی نامزدگی پر تحریک انصاف کو شدید تحفظات ہیں ۔پیپلز پارٹی کی شیری رحمان کے مقابلے میں تحریک انصاف نے اپنا امیدوار میدان میں لانے کا فیصلہ کر لیا ۔ذرائع کا […]
By Web Editor on March 12, 2018 Chairman, introduction, is, Sadiq, SANJRANI, senate, who اہم ترین, خبریں, کالم
چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی 14 اپریل 1978 کو بلوچستان کے ضلع چاغی کے علاقے نوکنڈی میں پیدا ہوئے۔ صادق سنجرانی نے ابتدائی تعلیم نوکنڈی میں حاصل کی اور پھر بلوچستان یونیورسٹی سے ایم اے کیا۔ان کے والد خان محمد آصف سنجرانی کا شمار علاقے کے قبائلی رہنماؤں میں ہوتا ہے اور وہ ان دنوں ضلع […]
By Web Editor on March 12, 2018 dont, elections, loose, Maryam Nawaz, on, Really, senate, SHATRAN KE MOHRO, TWEETED, won, you اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کالم
سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کے بعد اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ ’شطرنج کے مُہرو! تم جیتے نہیں،تمہیں بدترین شکست ہوئی ہے،ذرا عوام کے سامنے تو آؤ‘‘۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں مریم نواز نے نواز شریف اور عمران خان پر […]
By Web Editor on March 12, 2018 and, between, fight, in, ministers, MNA, of, pakistan, prime, pti, relative, senate اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
سینیٹ میں تحریک انصاف کے ایم این اے کی وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے بیٹے کے ساتھ بیٹھے شخص کے ساتھ ہاتھا پائی ہوئی۔ سینیٹ الیکشن کے بعد جب نتائج کا اعلان ہوا تو وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے بیٹے کے ساتھ مہمانوں کے لیے مختص گیلری میں بیٹھے تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی […]
By Web Editor on March 12, 2018 and, Chairman, Deputy, elected, elections, PMLN, SADIQ SANJRANI, SALIM MANDWIWALA, senate, won اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: اپوزیشن اتحاد کے امیدوار صادق سنجرانی چیئرمین سینیٹ اور پیپلز پارٹی کے سلیم مانڈوی والا ڈپٹی چیئرمین سینیٹ منتخب ہو گئے۔صدر مملکت ممنون حسین کی جانب سے مقرر کردہ پریزائیڈنگ آفیسر سردار یعقوب ناصر کی زیر صدارت سینیٹ کا اجلاس ہوا جس دوران خفیہ رائے شماری کے ذریعے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ […]
By Web Editor on March 9, 2018 Asif Ali Zardari, Bhutto Zardari, Bilawal, called, Chairman, islamabad, nomination, senate, upon- اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد (اصغر علی مبارک) سینیٹ چیئرمین نامزدگی ،آصف زرداری نے بلاول کواسلام آباد طلب کرلیا۔ بلاول بھٹو زرداری اسلام آباد روانہ ہوگئے۔ اسلام آباد میں سینیٹ چیئرمین سےمتعلق مشاورت ہوگی۔ آصف زرداری نے سی ای سی ارکان کو بھی اسلام آباد بلالیا۔ پیپلزپارٹی آج سینیٹ چیئرمین کیلئےحتمی امیدوارکانام فائنل کریگی Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: […]
By Web Editor on March 8, 2018 agreed, and, Chairman, Deputy, names, of, on, ppp, pti, senate, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد(نامہ نگار) چیرمین اور ڈپٹی چیرمین سینیٹ کے لیے تحریک انصاف اور پیپلزپارٹی میں معاملات طے پاگئے ہیں۔ سینیٹ انتخابات کے بعد چیرمین اور ڈپٹی چئیرمین سینیٹ کے انتخاب کے لیے رابطہ مہم زور پکڑ گئی، پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ (ن) دیگر پارٹی سربراہان سے ملاقات کرکے جوڑ توڑ کی کوشش میں مصروف ہیں۔ذرائع کے مطابق تحریک انصاف اور پیپلز […]
By Web Editor on March 7, 2018 also, at, Chairman, endorced, For, last, mian Raza Rabbani's name, nawaz-sharief, senate اہم ترین, خبریں, کالم
.اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) نے چیئرمین سینیٹ کے لیے سبکدوش ہونے والے پیپلزپارٹی کے راہنما رضا ربانی کی حمایت کا عندیہ دیا ھے اب اگر پیپلز پارٹی انکی نامزدگی نہ بھی کرے تو وہ بلا مقابلہ چیئرمین سینٹ کے عہدے پر تعینات ھو جائیں اسے نون لیگ کے قائد میاں محمد نواز شریف کی […]
By Web Editor on March 7, 2018 chaiman, Mian Raza Rabbani, senate, u اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز
اسلام آباد(اصغر علی مبارک سے ) چیئرمین سینٹ میاں رضاربانی نے کہا ہے کہ ملازمین کسی بھی ادارے کے لیے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں ۔ ملازمین کی فلاح و بہبود اور حقوق کا تحفظ کرنا ادارے کا بنیادی فرض ہوتا ہے۔ ایوان بالاء واحد ادارہ ہے جس نے ملازمین کی فلاح و […]
By Web Editor on March 7, 2018 A, all, are, By, cooperate. said, elections, Ex Prime Minister, For, If, nawaz-sharief, parties, planning, ready, rigging, senate, strategy, to, transparent, want, we اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز
اسلام آباد (اصغر علی مبارک سے )اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ سینیٹ انتخابات میں جن جماعتوں کےساتھ دھاندلی ہوئی وہ مل کر لائحہ عمل بنانا چاہیں تو ہم ساتھ ہیں۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ مسلم […]
By Web Editor on March 6, 2018 about, and, Asghar Ali Mubarak, be, Chairman, how, journalist, justice, know, law, offered, our, parliamentary, right, saved, senate, senior, should, Suggestion, take, to, tribunal, we, written News Events & Travel, اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, ویڈیوز - Videos
اسلام آباد: (اصغر علی مبارک سے)پاکستان کے ایوان بالا سینٹ آف پاکستان کے چیئرمین میاں رضا ربانی نے کہا ھے کہ جمہوریت کسی نے طشتری میں رکھ نہیں دی آمریت سے چھینی ہے، ہم اپنا حق چھیننا جانتے ہیں اور اداروں، آئین کو بچانا بھی جانتے ہیں، واضح کردوں پاکستان کا مستقبل جمہوریت سے وابستہ […]
By Web Editor on March 4, 2018 and, candidates, elections, from, islamabad, PMLN, Punjab, senate, won اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
.اسلام آباد ( رپورٹ ؛ اصغر علی مبارک سے )… پاکستان میں ایوان بالا سینیٹ آف پاکستان کیلئے ھونےوالے انتخابات براۓ سال 2018:کیلئے پنجاب اور اسلام آباد میں مسلم لیگ ن کے حمایت یافتہ امیدوار بھاری اکثریت میں کامیاب ہوگے جبکہ سندھ میں پیپلز پارٹی نے میدان مار لیا.ملک کے سب سے بڑے صوبے پنجاب […]
By Web Editor on March 4, 2018 Asghar Ali Mubarak, By, candidate, chairmanship, elections, For, islamabad, possible, Raja Zafar ul Haq, report, senate, Special, will be اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کالم
اسلام آباد( اصغر علی مبارک : خصوصی رپورٹ) چئیرمین سینیٹ کے انتخاب کے لئے سیاسی جوڑ توڑ شروع،مسلم لیگ ن کی طرف چئیرمین سینیٹ کے انتخاب کے لئے سیاسی جماعتوں میں جوڑ توڑ کا عمل شروع ہو گیا ہے اور آپس میں مشاورت بھی جاری ہے۔ایسے میں پاکستان مسلم لیگ ن کی طرف سے راجہ ظفر […]
By Web Editor on March 1, 2018 ban, boycott, coverage, Deputy, election, journalists, offered, on, press, senate, speaker, talks اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد(اصغر علی مبارک، قومی اسمبلی کی پریس گیلری سے) الیکشن کمشن کےسنیٹ انتخابات کی کوریج پرپابندی کےخلاف واک آؤٹ کردیا گیا۔ اسپیکر نے ڈپٹی اسپیکر کو معاملے کےحل کےحوالے سے صحافیوں سے فوری رابطہ کرنے کی ہدایت کردی۔ ڈپٹی اسپیکر واک آؤٹ کرنےوالے صحافیوں سےملاقات ،ڈپٹئ اسپیکر نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انتخابی عمل کوکوریج […]
By Web Editor on February 22, 2018 candidates, his, initiated, new, PMLN, RAJA ZAFAR UL HAQ CHAIRMAN, rights, senate, the, tickets, to, used اسلام آباد, اشتھارات, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد(رپورٹ اصغر علی مبارک) سینٹ انتخابات/ٹکٹ جاری سینیٹ انتخابات،ن لیگ امیدواروں کونئےپارٹی ٹکٹس جاری کردیئے گئے ہیں۔ امیدواروں کوٹکٹس پارٹی چیئرمین راجہ ظفرالحق نےجاری کئے ہیں۔ پارٹی چیئرمین کوٹکٹس جاری کرنےکااختیار ہے،راجہ طفر الحق نے اپنے اختیارات بروئے کار لاتے ہوئے بڑیے قانونی ابہام کو دور کردیا Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 0