counter easy hit

Senator

پی آئی اے کا بٹھہ بٹھانے کے ذمہ داروں کو تعین ہونا چاہیے اور انھیں سزا ملنی چاہیے، شیری رحمان

پی آئی اے کا بٹھہ بٹھانے کے ذمہ داروں کو تعین ہونا چاہیے اور انھیں سزا ملنی چاہیے، شیری رحمان

اسلام آباد(یس اردو نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی راہنما اور سابق وزیر سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ قومی ائرلائن کے حوالے سے آ ج بین الاقوامی سطح پر جس طرح پاکستان کی جگ ہنسائی ہوئی اور وفاقی وزیر اور سی۔اے۔اے کے حکام کے درمیان اس حوالے سے جو تضادات سامنے آرہے ہیں […]

پیپلز پارٹی کے دبنگ راہنما اورسینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اہم ترین ممبر اورفیملی کرونا وائرس کا شکار

پیپلز پارٹی کے دبنگ راہنما اورسینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اہم ترین ممبر اورفیملی کرونا وائرس کا شکار

اسلام آباد(نامہ نگارخصوصی) سینیٹر مولا بخش چانڈیو کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما مولا بخش چانڈیو کے بیٹے، اہلیہ اور دیگر دو خواتین میں بھی کورونا وائرس کی تشخیص ہوگئی ہے۔ رہنما پیپلز پارٹی کے ترجمان نجیب ابڑو نے بتایا ہے کہ کورونا وائرس کی کی تشخیص کے بعد مولا […]

جنرل سلیمانی کا معاملہ : سعودی عہدیدار نے نام چُھپانے کی شرط پر بین الاقوامی میڈیا کو کیا خبر دی؟ پوری دنیا میں ہلچل مچ گئی

جنرل سلیمانی کا معاملہ : سعودی عہدیدار نے نام چُھپانے کی شرط پر بین الاقوامی میڈیا کو کیا خبر دی؟ پوری دنیا میں ہلچل مچ گئی

ریاض(ویب ڈیسک) امریکہ نے ایران کے جنرل قاسم سلیمانی کیخلاف کارروائی سے قبل سعودی عرب سے مشاورت نہیں کی۔ سعودی عہدیدار نے نام چھپانے کی شرط پر خبررساں ایجنسی اے ایف پی کو رابطہ کرنے پر بتایا کہ کشیدگی کا باعث بننے والے عوامل کے کئی نتائج بھگتنا پڑتے ہیں۔   دونوں ممالک کو کسی […]

درندگی کا جن بے قابو۔۔۔ سابق وزیراعظم کی بیٹی بھی زیادتی سے محفوظ نہ رہ سکیں، افسوسناک انکشاف

درندگی کا جن بے قابو۔۔۔ سابق وزیراعظم کی بیٹی بھی زیادتی سے محفوظ نہ رہ سکیں، افسوسناک انکشاف

سڈنی (ویب ڈیسک) جنسی درندگی کا جن بے قابو ہو گیا۔۔۔ سابق وزیر اعظم کی بیٹی بھی زیادتی سے محفوظ نہ رہ سکیں، افسوسناک انکشاف ہو گیا۔ آسٹریلیا کے سابق وزیراعظم باب ہاک کی بیٹی روزلین ڈِلون بھی زیادتی سے محفوظ نا رہ سکیں۔ سابق آسٹریلوی وزیراعظم باب ہاک کی 59 سالہ صاحبزادی روزلین نے […]

یہ فیصلہ کرتے وقت انصاف نہیں کیا گیا ۔۔۔۔ سینیٹر فیصل جاوید نے کس فیصلے کی مخالفت کر ڈالی ؟ حیران کن خبر

یہ فیصلہ کرتے وقت انصاف نہیں کیا گیا ۔۔۔۔ سینیٹر فیصل جاوید نے کس فیصلے کی مخالفت کر ڈالی ؟ حیران کن خبر

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وکٹ کیپر سرفراز احمد کو کپتانی سے ہٹائے جانے پر فیصل جاوید نے سوشل میڈیا پر بورڈ کے فیصلے پر شدید تنقید کی تھی اس کے علاوہ اب ان کا دورہ آسڑیلیا کے لیے منتخب ٹیم پر خیال ہے کہ یہ کسی طور بھی مناسب اور متوازن اسکواڈ نہیں لگتا۔حکمراں جماعت پاکستان […]

بریکنگ نیوز : امریکی سینیٹر کا دورہ کشمیر ۔۔۔۔۔ بھارت نے ایسا قدم اٹھا لیا کہ پوری دنیا کے سامنے دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو گیا

بریکنگ نیوز : امریکی سینیٹر کا دورہ کشمیر ۔۔۔۔۔ بھارت نے ایسا قدم اٹھا لیا کہ پوری دنیا کے سامنے دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو گیا

واشنگٹن(ویب ڈیسک) بھارت نے مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے نئی دہلی جانے والے امریکی سینیٹر کو وادی کا دورہ کرنے سے روک دیا ہے. واشنگٹن پوسٹ میں شائع رپورٹ کے مطابق امریکی سینیٹر کرس ہولین نے بتایا کہ انہیں رواں ہفتے بھارت کے دورے کے دوران مقبوضہ کشمیر میں جانےکی […]

طالبان امریکہ مذاکرات معطل کیوں ہوئے؟ سینیٹر مشاہد حسین سید نے حقائق بے نقاب کردیئے

طالبان امریکہ مذاکرات معطل کیوں ہوئے؟ سینیٹر مشاہد حسین سید نے حقائق بے نقاب کردیئے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سینیٹر مشاہد حسین سید نے کہاہے کہ ٹرمپ چاہتے تھے کہ طالبان خفیہ طور کیمپ ڈیوڈ آکر معاہدے پر دستخط کریں لیکن طالبان چاہتے تھے کہ معاہدے پر دستخط دوہا میں کئے جائیں ، اس سے طالبان امریکہ مذاکرات معطل ہوئے۔جیونیوز کے پروگرام ”کیپٹل ٹاک“میں گفتگو کرتے ہوئے مشاہدحسین سید نے […]

ایسا کرنے والے گم ہوجائیں گے“، پیپلز پارٹی کے سینیٹر مولابخش چانڈیو نے وارننگ دیدی

ایسا کرنے والے گم ہوجائیں گے“، پیپلز پارٹی کے سینیٹر مولابخش چانڈیو نے وارننگ دیدی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنما مولا بخش چانڈیو نے کہاہے کہ سندھ میں پیپلز پارٹی سے لوگوں کوالگ کی جاسکتاہے لیکن اس سے ہوگا کیا؟ ایسا کرنے والے گم ہوجائیں گے اور پیپلز پارٹی پھر پوری طاقت سے واپس آئیگی ۔جیونیوز کے پروگرام ”کیپٹل ٹاک“میں گفتگوکرتے ہوئے مولابخش چانڈیو نے کہا کہ […]

ناقابل یقین خبر : اسلام آباد میں سینیٹر شبلی فراز کے گھر چوری کرنے والا دراصل کون نکلا ؟

ناقابل یقین خبر : اسلام آباد میں سینیٹر شبلی فراز کے گھر چوری کرنے والا دراصل کون نکلا ؟

اسلام آباد ( ویب ڈیسک ) بڑے گھروں میں چوری اور ڈکیتی کی وارداتیں عام بات ہے لیکن جب سے سی سی ٹی وی کیمرے آے ہیں تبھی سے چوروں کی شامت بھی آگئی ہے۔ پی ٹی آئی کے سینیٹر شبلی فراز کے گھر سمیت دیگر وارداتیں کرنے والا مبینہ ملزم چھوٹو ساتھی سمیت گرفتار […]

سینیٹر مشاہد حسین سید نے دھماکہ خیز انکشاف نے عمران خان کو بھی سوچنے پر مجبور کر دیا

سینیٹر مشاہد حسین سید نے دھماکہ خیز انکشاف نے عمران خان کو بھی سوچنے پر مجبور کر دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک)مسلم لیگ ن کے سینیٹر مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ چین کے سینٹرل ملٹری کمیشن کے وائس چیئرمین کی قیادت میں ایک وفد اسلام آباد آیاہے جس میں تین چینی کور کمانڈر ز بھی ہیں جو بھارت چائنہ سرحدپر تعینات ہیں ۔دنیا نیوز کے پروگرام ”نقطہ نظر“میں گفتگو کرتے ہوئے […]

اپوزیشن یہ کا م کسی بھی صورت نہیں کر ے گی“، سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر نے حکومت پرواضح کردیا

اپوزیشن یہ کا م کسی بھی صورت نہیں کر ے گی“، سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر نے حکومت پرواضح کردیا

لاہور (ویب ڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنمامصطفی نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ اپوزیشن اتنی جلد ی ہار نہیں مانے گی ،آصف زرداری کی صحت کو خطرات لاحق ہیں۔دنیا نیوز کے پروگرام ”آن دا فرنٹ“میں گفتگو کرتے ہوئے مصطفی نواز کھوکھر نے کہا کہ اپوزیشن اتنی جلد ی ہار نہیں مانے گی ،آصف زرداری کی […]

صادق سنجرانی کو بچانے کیلئے پی ٹی آئی کے سینیٹر شبلی فراز کیا گیم کھیل رہے ہیں اور اپوزیشن کے کتنے رہنماؤں کو کیسے رضامند کر چکے ہیں ؟ حکومت کا بڑا اعتراف

صادق سنجرانی کو بچانے کیلئے پی ٹی آئی کے سینیٹر شبلی فراز کیا گیم کھیل رہے ہیں اور اپوزیشن کے کتنے رہنماؤں کو کیسے رضامند کر چکے ہیں ؟ حکومت کا بڑا اعتراف

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) وفاقی وزیر علی محمد خان نے کہاہے کہ سیاست میں قائل کیا جاتاہے اور اپنے بدترین مخالف کے پاس بھی ووٹ لے جانے کیلئے جایا جاتا ہے ، سینیٹ میں شبلی فراز نے سینیٹر ز سے رابطہ کیا ہوگا ۔نجی ٹی وی کے پروگرام ”آن دا فرنٹ“میں گفتگو کرتے ہوئے […]

سینیٹر شبلی فراز نے حقیقت قوم کے سامنے رکھ دی

سینیٹر شبلی فراز نے حقیقت قوم کے سامنے رکھ دی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سینیٹ میں قائد ایوان سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کی رہنماء مریم نواز نے پریس کانفرنس کے ذریعے ملک کے نظام کو ڈی ریل کرنے کی غیر شائستہ کو شش کی ہے۔ایک نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے شبلی فراز نے کہا کہ مریم […]

کاش عمران خان کو سلیکٹ کرنے والے انہیں پہلے میانوالی کا کونسلر بنا دیتے، سینیٹر شیری رحمان

کاش عمران خان کو سلیکٹ کرنے والے انہیں پہلے میانوالی کا کونسلر بنا دیتے، سینیٹر شیری رحمان

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ کاش عمران خان کو سلیکٹ کرنے والے انہیں پہلے میانوالی کا کونسلر بنا دیتے، کسی جگت باز کی طرح جملے بازیاں وزیراعظم کے منصب کے شایان شان نہیں، حیرانی ہو رہی ہے کہ ایک ملک کا وزیراعظم اتنی سطحی اور […]

کشمیریوں کی تیسری نسل دہشتگردی کا سامنہ کر رہی ہے, لندن میں جاری کشمیر کانفرنس  سے پیپلز پارٹی کی پارلیمانی لیڈر سینیٹر شیری رحمان کا  خطاب

کشمیریوں کی تیسری نسل دہشتگردی کا سامنہ کر رہی ہے, لندن میں جاری کشمیر کانفرنس  سے پیپلز پارٹی کی پارلیمانی لیڈر سینیٹر شیری رحمان کا  خطاب

کشمیریوں کی تیسری نسل دہشتگردی کا سامنہ کر رہی ہے, لندن میں جاری کشمیر کانفرنس  سے پیپلز پارٹی کی پارلیمانی لیڈر سینیٹر شیری رحمان کا  خطاب ‏لندن (خصوصی رپورٹ) ہم کشمیریوں کی مکمل اخلاقی، سیاسی وسفارتی حمایت کےلیےیہاں آئےہیں، شہید محترمہ بینظیر بھٹو نے 5 فروری یوم یکجہتی کشمیر منانے کا اعلان کیا تھا، آج مسئلہ کشمیر […]

سینیٹر کرشنا کوہلی کی زندگی کا وہ تاریک پہلو جوآپ کو معلوم نہیں

سینیٹر کرشنا کوہلی کی زندگی کا وہ تاریک پہلو جوآپ کو معلوم نہیں

تھرپارکر، اسلام آباد(ویب ڈیسک) تھر سے پہلی خاتون سینیٹر بنی ہیں جن کا نام کرشنا کماری کوہلی ہے اور انہیں پیپلزپارٹی نے ٹکٹ جاری کیاتھا۔خبررساں ایجنسی کے مطابق پیپلزپارٹی سے وابستہ سینیٹر کرشناکوہلی نے انکشاف کیا ہے کہ سکول ٹیچر کا وہ کبھی بدلہ نہیں چکاسکتیں جو انہیں پاس کرتی آئی ہیں،ان کا خاندان تین […]

جنیوا، عالمی تجارتی کانفرنس جو کہ یورپی یونین  اور آئی پی یو کی طرف سے منعقد کی گئی، سینیٹر مشاہد اللہ کے ہمراہ مسلم لیگ ن یورپ کے مرکزی راہنمائوں شوکت علی شاہ اور شمروز الہی گھمن  کی شرکت اور ملاقات

جنیوا، عالمی تجارتی کانفرنس جو کہ یورپی یونین  اور آئی پی یو کی طرف سے منعقد کی گئی، سینیٹر مشاہد اللہ کے ہمراہ مسلم لیگ ن یورپ کے مرکزی راہنمائوں شوکت علی شاہ اور شمروز الہی گھمن  کی شرکت اور ملاقات

جنیوا، عالمی تجارتی کانفرنس جو کہ یورپی یونین  اور آئی پی یو کی طرف سے منعقد کی گئی، سینیٹر مشاہد اللہ کے ہمراہ مسلم لیگ ن یورپ کے مرکزی راہنمائوں شوکت علی شاہ اور شمروز الہی گھمن  کی شرکت اور ملاقات جنیوا(مانیٹرنگ رپورٹ) پاکستان مسلم لیگ ن یورپ کے مرکزی راہنما شوکت علی شاہ اور […]

ہماری جدوجہد اور محنت مل کر سیلاب کی صورت اختیار کریگی اور اس سیلاب کے سامنے کوئی نہیں ٹھرے گا، سینیٹر مشاہد اللہ، شوکت علی شاہ

پاکستان مخالف کارروائیاں بند کرو ورنہ ۔۔۔۔ سینیٹر رحمان ملک نے بھارت کو للکار دیا

پاکستان مخالف کارروائیاں بند کرو ورنہ ۔۔۔۔ سینیٹر رحمان ملک نے بھارت کو للکار دیا

اسلام آباد(یب ڈیسک ) سینیٹ پینل نے بلوچستان میں بھارت کی مسلسل مداخلت کے خلاف ایک قرار داد کو متفقہ طور پر منظور کرلیا ۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق سابق وزیر داخلہ اور سینیٹر رحمٰن ملک کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس ہوا ۔ اجلاس میں انہوں نے […]

فرانس میں پاکستانی میلے کا دوسرا کامیاب ایڈیشن پیرس میں اختتام پذیر

فرانس میں پاکستانی میلے کا دوسرا کامیاب ایڈیشن پیرس میں اختتام پذیر

پیرس:  30 ستمبر 2018ء  پیرس کے مضافات میں منعقد کیئے جانے والے پاکستانی میلے کا دوسرا کامیاب ایڈیشن آج فرانس میں اختتام پذیر ہوگیا۔ اس میلے میں وزیراعظم اور چیف جسٹس آف پاکستان کی دیامربھاشا اور مہمند ڈیمز کی تعمیر کیلئے فنڈز اکٹھا کرنے کی خصوصی مہم کا انعقاد کرنے کے ساتھ ساتھ پاکستانی ثقافت، […]

پیرس، آل پارٹیز جموں اینڈ کشمیر فورم فرانس کی کشمیر کمیٹی کے کو آرڈینیٹر اور پاکستان میلہ فرانس کی آرگنائزنگ کمیٹی کے صدر عبدالقدیر نے کامیاب شو کے انعقاد پر تمام معزز مہمانوں سفیر پاکستان جناب معین الحق، میئر سارسل پوپواگینی ، اورکمیٹی کے ارکان کا شکریہ اد اکیا

  پیرس (نمائندہ خصوصی)  آل پارٹیز جموں اینڈ کشمیر فورم فرانس کی کشمیر کمیٹی کے کو آرڈینیٹر اور پاکستان میلہ فرانس کی آرگنائزنگ کمیٹی کے صدر عبدالقدیر نے کامیاب شو کے انعقاد پر تمام معزز مہمانوں سفیر پاکستان جناب معین الحق، میئر سارسل پوپواگینی ، اورکمیٹی کے ارکان کا شکریہ اد اکیا ۔ انہوں نے کہا […]

سیاسی وسماجی راہنما اور پیرس کے مشہور کیانی ریسٹورنٹ کے مالک ابرار کیانی نے پاکستان میلہ میں شریک مہمانوں تحریک انصاف کے سینئر راہنمائوں مایہ ناز گلوکار ابرارالحق اور سینیٹر فیصل جاوید خان کو پاکستان میلہ کو کامیاب بنانے پر خراج تحسین پیش کیا۔

پیرس (نمائندہ خصوصی) سیاسی وسماجی راہنما اور پیرس کے مشہور کیانی ریسٹورنٹ کے مالک ابرار کیانی نے پاکستان میلہ میں شریک مہمانوں تحریک انصاف کے سینئر راہنمائوں مایہ ناز گلوکار ابرارالحق اور سینیٹر فیصل جاوید خان کو پاکستان میلہ کو کامیاب بنانے پر خراج تحسین پیش کیا۔ ابرار کیانی نے کہا کہ نئے پاکستان کی […]

پیرس، پاکستان میلہ شاندار رہا، ہمیشہ یادگار رہیگا، تحریک انصاف اور وزیراعظم کے ویژن کا رنگ نمایاں رہا، چوہدری سلیم بوڑا

پیرس، پاکستان میلہ شاندار رہا، ہمیشہ یادگار رہیگا، تحریک انصاف اور وزیراعظم کے ویژن کا رنگ نمایاں رہا، چوہدری سلیم بوڑا

پیرس (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر راہنما چوہدری سلیم بوڑا نے پاکستان میلہ فرانس کے موقع پرپاکستانی کمیونٹی کے شانہ بشانہ تحریک انصاف کے سینئر راہنمائوں کی شرکت کو خوب سراہا۔ ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم پاکستان کی ہدائت پر ڈیم فنڈ مہم کا آغاز کردیا گیا ہے اور پہلی ہی کال […]

پاکستان میلہ کے پہلے مرحلے کا رنگا رنگ اختتام ، پاکستان تحریک انصاف کے سینئر راہنما ہر دلعزیز مایہ ناز گلوکار ابرارالحق اور فیصل جاوید خان نے پاکستانیوں کے دل جیت لئے، عمیر بیگ

پاکستان میلہ کے پہلے مرحلے کا رنگا رنگ اختتام ، پاکستان تحریک انصاف کے سینئر راہنما ہر دلعزیز مایہ ناز گلوکار ابرارالحق اور فیصل جاوید خان نے پاکستانیوں کے دل جیت لئے، عمیر بیگ

  پیرس (نمائندہ خصوصی) سیاسی وسماجی راہنما اور پیرس کے مشہور فوٹو جرنلسٹ عمیر بیگ نے پاکستان میلہ میں شریک مہمانوں تحریک انصاف کے سینئر راہنمائوں مایہ ناز گلوکار ابرارالحق اور سینیٹر فیصل جاوید خان سے خصوصی ملاقات کی اور شو میں ان کی بھرپور شرکت کا شکریہ ادا  کیا۔ عمیر بیگ نے کہا کہ […]