counter easy hit

send

بلوچستان نے فوجی عدالتوں کیلئے 54 کیسز وفاق کو ارسال کر دیے

بلوچستان نے فوجی عدالتوں کیلئے 54 کیسز وفاق کو ارسال کر دیے

کوئٹہ (یس ڈیسک) صوبائی سیکرٹری داخلہ بلوچستان کیپٹن ریٹائرڈ اکبر حسین درانی نے کہا ہے کہ بلوچستان سے فوجی عدالتوں کیلئے 54 کیسز منتخب کرکے وفا ق کو ارسال کردئیے گئے ہیں۔ کوئٹہ میں سیکرٹری داخلہ کیپٹن (ر) اکبر حسین درانی نے بتایا کہ وزیر اعظم میاں نواز شریف آئندہ ہفتے کوئٹہ کا دورہ کریں […]

سندھ پولیس نے عزیر بلوچ کو دبئی سے لانے کیلئے تمام دستاویزات وزارت داخلہ کو بھجوا دیں

سندھ پولیس نے عزیر بلوچ کو دبئی سے لانے کیلئے تمام دستاویزات وزارت داخلہ کو بھجوا دیں

کراچی (یس ڈیسک) ڈائریکٹر ایف آئی اے سندھ شاہد حیات کا کہنا ہے کہ لیاری گینگ وار کے کردار عزیر بلوچ کی حوالگی کے لئے سندھ پولیس نے تمام دستاویزات وزارت داخلہ کو بھجوا دی ہیں۔ ڈائریکٹر ایف آئی اے کا کہنا تھا کہ متحدہ عرب امارات میں قید لیاری گینگ وار کے کردار عزیر […]

ذکی الرحمان لکھوی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

ذکی الرحمان لکھوی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

اسلام آباد (یس ڈیسک) اسلام آباد کی ضلعی عدالت نے ممبئی حملہ کیس کے مرکزی ملزم ذکی الرحمان لکھوی کا مزید ریمانڈ کی درخواست مسترد کرتے ہوئے 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ ذکی الرحمان لکھوی کو پولیس نے جوڈیشل مجسٹریٹ ملک امان کی عدالت میں پیش کیا۔ تھانہ گولٹرہ پولیس کی جانب […]

پی ٹی آئی رکن نے استعفیٰ نہ منظور کرنے کی درخواست سپیکر کو ارسال کر دی

پی ٹی آئی رکن نے استعفیٰ نہ منظور کرنے کی درخواست سپیکر کو ارسال کر دی

اسلام آباد (یس ڈیسک) تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی سراج محمد خان نے سپیکر قومی اسمبلی کو استعفیٰ منظور نہ کرنے کی تحریری درخواست کر دی جسے منظور کر لیا گیا ہے۔ این اے چھ نوشہرہ سے پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی سراج محمد خان نے سپیکر سردار ایاز صادق سے اسلام […]