counter easy hit

sensational

کراچی میں لیڈی ڈاکٹر کا قاتل گرفتار، ایم کیو ایم نے کس طرح ساتھ دیا ؟ بیان میں سنسنی خیز انکشافات کردیے

کراچی میں لیڈی ڈاکٹر کا قاتل گرفتار، ایم کیو ایم نے کس طرح ساتھ دیا ؟ بیان میں سنسنی خیز انکشافات کردیے

کراچی (ویب ڈیسک ) کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں ڈکیتی مزاحمت کے دوران قتل ہونے والی ڈاکٹر عائشہ کا قاتل گرفتار ہوگیا۔پولیس کے مطابق ملزم ایم کیوایم لندن کا ٹارگٹ کلر اور واردات کا ماسٹر مائنڈ ہے، ملزم فیصل نے ساتھیوں کے ساتھ 26اگست کو گلستان جوہرمیں مکان پر دھاوا بولا، مزاحمت پر کینیڈین […]

مریم نواز نے ناصر عبداللہ لُوتھا کا نام استعمال کرکے 11 ملین کی منی لانڈرنگ کی، سنسنی خیز انکشافات

مریم نواز نے ناصر عبداللہ لُوتھا کا نام استعمال کرکے 11 ملین کی منی لانڈرنگ کی، سنسنی خیز انکشافات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چوہدری شوگر ملز منی لانڈرنگ کیس کی تحقیقات ابھی جاری ہیں، مریم نواز اور یوسف عباس سے نیب کی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم نے تفتیش کی، نیب ذرائع کے مطابق مریم نواز نے اپنے والد نواز شریف اور کزن یوسف عباس فرضی ناموں سے شیئرز منتقل کرنے کے لیے مدد کی،نیب […]

کشمیر پر بھارت کی نئی قانون سازی کو ختم کرنے کے لیے بھارتی سپریم کورٹ سے دل خوش کر دینے والی خبر آ گئی

کشمیر پر بھارت کی نئی قانون سازی کو ختم کرنے کے لیے بھارتی سپریم کورٹ سے دل خوش کر دینے والی خبر آ گئی

دہلی (ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کا صدارتی حکم نامہ بھارتی سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق صدارتی حکم نامے کے خلاف پٹیشن ایڈووکیٹ ایم ایل شرما نے دائر کی۔پٹیشن میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ صدارتی حکم نامہ غیرقانونی ہے کیونکہ اس کی منظوری متعلقہ ریاستی […]

دہلی کے شاہی امام نے مودی سرکار کے ہوش اڑا دینے والی پیشگوئی کردی

دہلی کے شاہی امام نے مودی سرکار کے ہوش اڑا دینے والی پیشگوئی کردی

نئی دہلی(ویب ڈیسک)بھارت کے دارالحکومت دہلی کی مشہور تاریخی شاہی مسجد کے امام مولانا سید احمد بخاری نے جموں و کشمیر کی مخصوص شناخت ختم اور اس کی جغرافیائی حیثیت تندیل کرنے کے اقدام کو نا مناسب قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مودی سرکار کے اس فیصلے سے علیحدگی پسندی کی تحریک مزید بڑھے […]

چین لے جا کر جسم فروشی کرانے والے چینی گروہ سے متعلق سنسنی خیز انکشافات

چین لے جا کر جسم فروشی کرانے والے چینی گروہ سے متعلق سنسنی خیز انکشافات

لاہور: پاکستانی لڑکیوں سے شادی اور انہیں چین لے جا کر جسم فروشی کرانے والے چینی گروہ سے متعلق سنسنی خیز انکشافات سامنے آئے ہیں۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے ( ایف آئی اے) کے مطابق مکروہ دھندے میں ملوث 8 چینی باشندوں کے 4 پاکستانی ساتھیوں کو بھی گرفتار کرلیا گیا ہے جب کہ گروہ کا سرغنہ […]

الیکشن 2018 : صوبہ پنجاب کا سب سے بڑا اور سنسنی خیز سیاسی دنگل قومی اسمبلی کے کس حلقے اور کس شہر میں ہونے والا ہے ؟ بڑے کام کی خبر ملاحظہ کریں

الیکشن 2018 : صوبہ پنجاب کا سب سے بڑا اور سنسنی خیز سیاسی دنگل قومی اسمبلی کے کس حلقے اور کس شہر میں ہونے والا ہے ؟ بڑے کام کی خبر ملاحظہ کریں

لاہور ;سابق وزیراعظم نواز شریف اور اُن کی صاحبزادی مریم نواز شریف کی جمعہ 13 جولائی کو لندن سے لاہور واپسی پرا ستقبال سیاسی حلقوں میں زیر بحث ہے۔ عام تاثر ہے کہ بڑا استقبال ہو گا۔ میاں نواز شریف کے استقبال کے لئے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے نامور تجزیہ کار […]

جے آئی ٹی رپورٹ متنازع ہوئی تو ملک کے حالات سنسنی خیز ہوسکتے ہیں، رانا ثنا اللہ

جے آئی ٹی رپورٹ متنازع ہوئی تو ملک کے حالات سنسنی خیز ہوسکتے ہیں، رانا ثنا اللہ

 لاہور: وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ جے آئی ٹی کی رپورٹ اگر متنازع ہوئی تو ملک کی سیاست اور حالات میں سنسنی پیدا ہو سکتی ہے۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے پنجاب کے وزیرقانون رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ حسین نوازکی تصویرلیک ہونے پرسپریم کورٹ میں درخواست کی ہے، […]