counter easy hit

sensitive

کراچی : حساس اداروں کا محمد انور کے رشتہ دار کے گھر چھاپہ

کراچی : حساس اداروں کا محمد انور کے رشتہ دار کے گھر چھاپہ

کراچی : لندن میں ایم کیو ایم کے رہنما طارق میر کے بیان کے بعد حساس اداروں کا کراچی میں محمد انور کے قریبی رشتہ دار کے گھر پر چھاپے کے دوران اہم دستاویزات اپنے ہمراہ لے گئے۔ لندن میں ایم کیو ایم کے رہنما طارق میر کا انکشافات پر مبنی بیان سامنے آنے کے […]

سی آر سی حساس نوعیت کا شعبہ ہے اس پر خبروں سے احتراز کیا جائے۔ مشتاق خان جدون

سی آر سی حساس نوعیت کا شعبہ ہے اس پر خبروں سے احتراز کیا جائے۔ مشتاق خان جدون

پیرس (شاہ بانو میر) مشتاق خان جدون نے ایک گفتگو میں کہا کہ ان کی نظر سے ایک خبر گزری ہے جس میں سی آر سی کے حوالے سے مفروضات پر مبنی خبر شائع کی گئی ہے ٬میں بطورِ ہیڈ اس خبر کی سختی سے تردید کرتا ہوں۔ سی آر سی ایک حساس نوعیت کا […]

کراچی :اعظم بستی سے حساس تنصیبات پر حملے کی دھمکی دینے والا گرفتار

کراچی :اعظم بستی سے حساس تنصیبات پر حملے کی دھمکی دینے والا گرفتار

کراچی (یس ڈیسک) اعظم بستی میں پولیس اور رینجرز نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے خطرناک ملزم کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ محمود آباد کے علاقے اعظم بستی میں رینجرز کے ہمراہ کی گئی کارروائی میں مطلوب ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس نے دعویٰ کیا کہ گرفتار ملزم نے فون […]

پہلے سے آخری سانس تک درد

پہلے سے آخری سانس تک درد

تحریر: شاہ بانو میر (ہمارے معاشرے کی حساس رگ جسے ہم سب کو شعور کے ساتھ سمجھ کر عمل کرنے کی ضرورت ہے) اللہ ربّ العزت نے تخلیق کا فطری قانون یہ بنایا خواہ انسان ہو یا حیوان کہ اس کی پیدائش اس کے اپنے پیاروں کےدرمیان ہوتی ہے٬ انسان وہ قیمتی جان اور وجود […]

لاہور، حساس اداروں کی کارروائی، سانحہ واہگہ کا ماسٹر مائنڈ اسد اللہ دو ساتھیوں سمیت ہلاک

لاہور، حساس اداروں کی کارروائی، سانحہ واہگہ کا ماسٹر مائنڈ اسد اللہ دو ساتھیوں سمیت ہلاک

لاہور (یس ڈیسک) لاہور میں حساس اداروں اور پولیس کی کارروائی کے دوران سانحہ واہگہ بارڈر کا ماسٹر مائنڈ کالعدم تنظیم تحریک طالبان کا مقامی کمانڈر دو ساتھیوں سمیت مارا گیا۔ برکی روڈ کے قریب حساس اداروں اور پولیس نے ایک گھر پر چھاپہ مارا، کارروائی کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں کالعدم تنظیم کے […]