ہندوؤں کے مذہبی جذبات مجروح کرنے پر راکھی ساونت کے دوبارہ وارنٹ گرفتاری جاری
ممبئی: عدالت نے بالی ووڈ کی متنازع اداکارہ اور اسکینڈل کوئین راکھی ساونت کے ایک بار پھر وارنٹ جاری کردئیے۔ بالی ووڈ میں اپنے بے باک بیانات کے حوالے سے مشہوراداکارہ راکھی ساونت کی پریشانیوں میں روزبروزاضافہ ہوتا جارہا ہے، وہ ایک پریشانی سے باہر نکل نہیں پاتیں کہ دوسری پریشانی میں مبتلا ہوجاتی ہیں، گزشتہ کچھ […]